June 18, 2018, 8:16 pm
taliban

طالبان سے لاتعلقی، سلامتی کا واحد راستہ؟

طويل انتظار کے بعد بالآخر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کے بارے میں اپنی نئی حکمت عملی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس تاخیر کا سبب شاید یہی تھا کہ صدر ٹرمپ طویل عرصے سے افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی کے خلاف آواز اٹھاتے چلے آئے جبکہ افغانستان کے لیے نئی...
Haryana

ہریانہ: ’صاف ظاہر تھا کہ ہنگامہ آرائی منصوبہ بندی کے ساتھ کی گئی تھی‘

پنچکلا میں واقع ہوٹل جسے ہنگاموں میں جلا دیا گیا 'جس وقت عدالت فیصلہ سنا رہی تھی ہم سب ٹی وی کے سامنے اس کا فیصلہ سننے کے لیے بیٹھے ہوئے تھے لیکن جیسے ہی فیصلہ آیا، ہمیں باہر سے گولیاں چلنے کی آوازیں آئیں۔' یہ بات ریاست ہریانہ کے علاقے پنچکلا کے...
بابا گرومیت رام رحیم

بابا عرش پر، نظر فرش پر

بابا گرومیت رام رحیم کے مریدوں کی تعداد کروڑوں میں بتائی جاتی ہے انڈیا مختلف مذاہب، نسلوں اور زبانوں کا ملک ہے۔ روایتی طور پر ہندوستانی مذہبی ہوتے ہیں اور مذہب کی ریت رواج پر عمل کرتے ہیں۔ انڈیا میں مذاہب کا ایک اہم پہلو ذات پات کا نظام بھی ہے۔ روایتی مذاہب میں...

’وفاقی اور ریاستی حکومتوں کا ردعمل سیاسی سرینڈر کے علاوہ کچھ نہیں تھا`

انڈیا کی ایک عدالت نے وفاقی حکومت اور ریاستی حکام کو ہریانہ کی شمالی ریاستوں اور پنجاب میں ہونے والے تشدد سے نمٹنے میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ہریانہ اور پنجاب کی ہائی کورٹ نے سنیچر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی اور ریاستی حکومتوں کا ردعمل 'سیاسی...

گرو گرمیت رام رحیم پر ریپ کا جرم ثابت، پرتشدد جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی

سب سے زیادہ ہلاکتیں پنچکلا میں ہوئی ہیں انڈیا کے قصبے پنچکلا میں ایک خصوصی عدالت نے ڈیرہ سچا سودا نامی تنظیم سے تعلق رکھنے والے گرو گرمیت رام رحیم کو جنسی زیادتی کے معاملے میں مجرم قرار دینے کے بعد پرتشدد ہنگاموں میں کم از کم 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ گرو گرمیت...
انڈین سپریم کورٹ

پرائیویسی شہریوں کا بنیادی حق ہے: انڈین سپریم کورٹ

انڈیا کی سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ پرائیویسی یعنی 'نجی معلومات کو پوشیدہ رکھا جانا شہریوں کا ایک بنیادی حق ہے۔ نو ججوں پر مشتمل سپریم کورٹ کے بنیچ نے اپنے متفقہ فیصلے میں کہا ہے کہ پرائیویسی کا حق بھی آئین کی دفعہ 21 کا ایک...
میر وا‏عظ نے وزیراعظم

کشمیر کے علیحدگی پسندوں کو پیسے کہاں سے ملتے ہیں؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند تنظیم حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ کشمیر میں انڈیا کے خلاف احتجاج کے لیے ان کے پاس بس ہڑتال ہی ایک واحد ذریعہ بچا ہے۔ بی بی سی کے ساتھ خصوصی بات چیت میں ان کا کہنا تھا...
انڈیا میں چینی

انڈیا میں چینی شہریوں کے لیے پھر ایک ایڈوائزری

دلی میں واقع چین کے سفارتخانے نے سرحدی کشیدگی اور حالیہ ٹرین حادثات، سیلاب کی صورتحال اور وبائی امراض کے پیش نظر اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ انڈیا کے اندر سفر کے دوران خصوصی احتیاط سے کام لیں۔ دلی میں چینی سفارتخانے کی طرف سے جاری کی گئی ایک ’ایڈوائزری‘...
چین

انڈیا کہتا کچھ ہے اور کرتا کچھ ہے: چینی وزارت خارجہ

انڈیا کی جانب سے متنازع علاقے میں سڑک تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کی اطلاعات پر چین نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کہتا کچھ ہے اور کرتا کچھ ہے۔ انڈین میڈیا میں چینی سرحد کے قریب متنازع علاقے میں سڑک کی تعمیر پر آنے والی خبروں پر...
gur gaon

گڑگاؤں میں ڈیرہ اسماعیل خان کی یادیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں اب بھی ہندوؤں کے مکانات کی نشانیاں موجود ہیں تقسیمِ ہند سے قبل ڈیرہ اسماعیل خان میں ہندو بڑی تعداد میں آباد تھے جن کی نشانیاں آج بھی اس شہر میں دیکھی جا سکتی ہیں اور یہ نشانیاں بٹوارے سے پہلے یہاں رہنے والوں کی کہانیاں بتاتی ہیں۔ بٹوارے کے...