میں اور میری سہیلی لیسبین یا ہم جنس رشتے میں ن ۔ ہمارا ایک دوسرے کے ساتھ لگاؤ روحانی ۔ اس لیے ہم دونوں تقریباً چالیس برس سے ایک دوسرے کے ساتھ رہ ر ۔ ہم لوگ ستر برس کے ہو چکے ۔ جب ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا تھا تب ہماری عمر تقریباً تیس …
آس پاس
پیر سے جمعے تک شام کے پانچ بجتے 80 سالہ ہر کرشن لال چندی گڑھ میں اپنے گھر سے ایک ایسی زبان سکھانے نکل پڑتےجو کبھی پنجاب کی مخلوط زبان ہوا کرتی تھی۔ ایسے میں جب پنجابی زبان کو نمایاں اہمیت دینے کے لیے احتجاج کیے جا رکرشن لال پچھلی چار دہائیوں سے اردو زبان …
Continue reading “’مجھے پنجابی ہونے پر فخر ہے لیکن اردو میرا عشق ہے: ہر کرشن لال”
تو متنازع ہندی فلم پدماوتی آخر ریلیز ہونے کواور لوگ خود سنیما ہال میں جاکر یہ دیکھ سکیں گے کہ اس فلم میں رانی پدماوتی کے ساتھ علاؤالدین خلجی کا کوئی ’ڈریم سیکوئنس‘ ن ۔ یہ تاریخ کی پہلی فلم ہوگی جسے بہت سے لوگ صرف اس لیے دیکھنے جائیں گے کہ اس میں کیا …
Continue reading “پدماوتی اس لیے دیکھی جائے گی کہ اس میں کیا کیا نہیں ہے”
جنوری نہ صرف نئے سال کی آمد کا بگل بجاتابلکہ کسانوں کی خوشیوں کا بھی ضامن ۔ ہندوستان ایک زرعی ملکملکاور اچھی فصل کی خوشیاں ہر جگہ منائی جاتیخواہ وہ ہندوستان کا مشرقی حصہ ہو یا مغربی، جنوب ہو یا کہ شمال۔ ہر جگہ اس کا ایک نیا نام ۔ ک اسے لوہری کہتےتو ک …
انڈیا کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں سال نو کے موقع پر مبینہ طور پر اونچی آواز میں موسیقی بجانے سے منع کرنے پر ایک مسلمان کو مار مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔ یہ واقعہ ریاست کے دارالحکومت رانچی کے قریب مندار قصبے میں پیش آیا۔ منگل کو لوگوں نے اس قتل میں ملوث …
Continue reading “انڈیا: ’بلند آواز میں موسیقی سے منع کرنے پر مسلمان نوجوان کو مار ڈالا‘”
ایئر لائن انڈسٹری کی ایک تحقیق کے مطابق سنہ 2017 کمرشل ایئر لائنز کے لیے محفوظ ترین سال رہا۔ دی ایوی ایشن سیفٹی نیٹ ورک اور ڈچ کنسلٹینسی ٹو70 کی علیحدہ علیحدہ رپورٹس کے مطابق گذشتہ برس دنیا میں ک بھی مسافر جیٹ طیارے کو حادثہ پیش ن آیا۔ رپورٹس کے مطابق گذشتہ برس دنیا …
Continue reading “2017: کمرشل ایئر لائنز کے لیے محفوظ ترین سال”
نیوزی لینڈ میں شہریوں کے ایک گروہ نے بظاہر عوامی مقامات پر شراب نوشی پر پابندی سے بچنے کے لیے ساحل سمندر پر ریت کا ایک جزیرہ بنا لیا۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کی سہ پہر ان افراد نے جزیرہ نما کورومنڈیل میں ٹائروا کے علاقے میں کم شدت والی لہروں والی جگہ ریت کا …
Continue reading “نیوزی لینڈ میں سالِ نو کا جشن: شراب نوشی کے لیے مصنوعی جزیرہ تعمیر کر لیا”
خوبصورت جھیلوں کا شہر، محلات و مساجد کا شہر بھوپال نہ صرف اپنی تاریخ بلکہ اپنے دسترخوان کے لیے بھی شہرت رکھتا ۔ ہندوستان کی اس شاہی ریاست پر چار بیگمات نے بڑی لیاقت و فراست سے حکمرانی کی۔ آخری نواب بیگم نے بالآخر حکومت کی عنان اپنے بیٹے کے سپرد کی جو کہ بھوپال …
ایران میں حکام نے ان سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دیجنھیں تین روز سے جاری حکومت مخالف احتجاج کو کرنے میں مظاہرین کی جانب سے استعمال کیا جارہا تھا۔ حکام کی جانب سے سرکاری نیوز ایجنسی ارِب کو بتایا گیا پیغام رسائی کی ایپ ٹیلی گرام اور فوٹو شیئرنگ …
Continue reading “ایران: حکومت مخالف احتجاج: عدم استحکام جاری رہنے پر ’سختی‘ سے نمٹنے کی تنبیہ”
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں نیم فوجی دستے سی آر پی ایف کے کیمپ پر شدت پسندوں نے حملہ کیا ، جس میں کئی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ۔ سینٹرل ریزور پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار نے مقامی صحافی ماجد جہانگیر کو بتایا کہ یہ حملہ سنیچر اور …
Continue reading “کشمیر: نیم فوجی دستے کے کیمپ پر شدت پسندوں کا حملہ”