December 16, 2017, 11:25 pm
james and jewellery sector

جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کو سی پیک کا حصہ بنانے پر غور

اسلام آباد: پاکستان جیمز اینڈ جیو لری ڈیولپمنٹ کمپنی نے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کو بھی چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ایکسپریس کو موصول دستاویز کے مطابق پاکستان کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کے پوٹینشل کو دیکھتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان کے جیمز اینڈ...
avgra

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

اسلام آباد: اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیج دی ہے، جس میں پٹرول کی قیمت میں 1.48 روپے، مٹی کے تیل کی قیمت میں...
nepra

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 23 پیسےفی یونٹ کی کمی کی منظوری دے دی ہے تاہم اس کا اطلاق کے الیکڑک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا چیئرمین طارق سدوزئی کی سربراہی میں سینٹرل پاور...
chain

سی پیک کوعلاقائی اور عالمی برادری کی حمایت ملے گی، چین

اسلام آباد: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہمیں امید ہے کہ سی پیک کو علاقائی ممالک اور عالمی برادری کی حمایت ملے گی۔ چین نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں ملکوں کے درمیان سرحد پار تعاون خصوصاً اقتصادی اور تجارتی تعاون میں طویل مدتی پیشرفت کیلیے ایک نئی قسم...
lnda baazaaron

لنڈا بازاروں میں سوئیٹر، جیکٹ اور کمبلوں کی قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی: شہر قائد میں سردیاں شروع ہوتے ہی متوسط اور غریب طبقے کے افراد نے گرم کپڑوں کی تلاش میں لنڈا بازاروں کا رخ کرلیا۔ لنڈا بازار جانے والوں کے ہوش اس وقت اڑ گئے کہ جب انھیں معلوم ہوا کہ اب لنڈا مال کی قیمت بھی ان کی دسترس سے باہر ہوچکی...
Gwadar

پاکستان نے گوادر میں چینی کرنسی کے استعمال کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے چین کا گوادر فری زون میں چینی کرنسی یوان استعمال کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں سی پیک کی ساتویں مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وزارت مالیات اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چین کا گوادر فری زون میں چینی کرنسی استعمال کرنے کا مطالبہ مسترد...
sonay ki qeemat

سونے کی قیمت میں 150 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1281 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 اور128 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد...
piradayz leaks

پیراڈائز لیکس میں شامل پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کا اعلان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاناما لیکس کی طرح پیراڈائز لیکس میں شامل پاکستانیوں کیخلاف بھی تحقیقات شروع کرنیکا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاکستانیوں کے کالے دھن کے بارے میں معلومات کیلیے پانامہ، بہماس اور برطانوی جزائر(British Virgin Islands)  سمیت دیگر ٹیکس ہیون ممالک کو لکھے جانیوالے خطوط کی بھی...
kam balance

کم بیلنس والے موبائل صارفین کو ٹیکس چھوٹ دینے کی سفارش

اسلام آباد: سینٹ کمیٹی نے 5 سو سے کم بیلنس استعمال کرنے والے موبائل فون صارفین کو ٹیکس چھوٹ دینے کی سفارش کی ہے۔ سینیٹر شاہی سید کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کااجلاس ہوا۔ کمیٹی نے فیڈرل بورڈ آف رونیو (ایف بی آر) کو موبائل فون کے صارفین سے جمع کردہ...
sanati bijli o gas

حکومت کا صنعتی بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی سے انکار

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت محمد پرویزملک نے کہا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے تاہم بجلی اور گیس کی قیمتوں کو کم کرنا مشکل عمل ہے۔ گزشتہ روز زراعت ہاؤس لاہور میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعظم کے ٹیکسٹائل پیکیج پر عملدرآمد، برآمدات میں اضافے، سیلز ٹیکس ریفنڈ کی...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں