January 21, 2018, 1:52 am

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کاروباری ہفتے کے آغاز پر سرمایہ کاروں میں فروخت کا رجحان نظر آیا۔ کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس 17 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں 45 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گر گیا۔ پیر کے روز کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 46 ہزار 565...
ghair qanooni asasay

بیرون ملک غیر قانونی اثاثے؛ پاکستان میں جائیداد منجمد کرنے کی تجویز

اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو (نیب)کی ٹیکس چوری وفراڈ کی روک تھام کے لیے پیشگی اقدامات تجویز کرنے کے لیے قائم کردہ خصوصی کمیٹی برائے انسداد ٹیکس چوری نے حکومت کو بیرون ملک غیر قانونی اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کے ملک میں موجود اثاثے و بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا اختیار دینے کے...
si pack

سی پیک،چینی سرمایہ کاری میں200فیصداضافہ

کراچی: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں (سی پیک) میں تیزی سے پیش رفت کی وجہ سے توانائی، تعمیرات اور کمیونی کیشن سیکٹر میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، چین پاکستان میں برہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے ، رواں مالی سال کی پہلی سہ...
کاروبار

ٹیکس چوری پکڑنے کیلیے آسٹریلوی طرز کا خودکار نظام نافذ کیا جائے گا

سافٹ ویئرپرکام جاری،فزیبلٹی اسٹڈی بھی ہوگی، ہرشعبے کے لیے الگ پیرامیٹرز متعارف کرائے جائیں گے۔ اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے عالمی بینک کے تعاون سے ٹیکس چوروں کا سراغ لگانے کے لیے آسٹریلیا کی طرز پر پاکستان میںآٹومیٹڈ رسک مینجمنٹ سسٹم کے پائلٹ پروجیکٹ کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا...
neb ki tax

نیب کی ٹیکس اتھارٹیز کے صوابدیدی اختیارات ختم کرنیکی تجویز

اسلام آباد: قومی احتساب بیوروکی خصوصی کمیٹی برائے انسداد ٹیکس چوری نے انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم کے ذریعے ٹیکس اتھارٹیز کو دیے جانے والے صوابدیدی اختیارات ختم کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق قومی احتساب بیورو کی خصوصی کمیٹی برائے انسداد ٹیکس چوری نے اپنی تحریری سفارشات میں کہا ہے...
chain

سی پیک کوعلاقائی اور عالمی برادری کی حمایت ملے گی، چین

اسلام آباد: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہمیں امید ہے کہ سی پیک کو علاقائی ممالک اور عالمی برادری کی حمایت ملے گی۔ چین نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں ملکوں کے درمیان سرحد پار تعاون خصوصاً اقتصادی اور تجارتی تعاون میں طویل مدتی پیشرفت کیلیے ایک نئی قسم...

جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں ۔۔ حکومت نے اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)7500اور25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی ۔7500مالیت کے بانڈ کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93 ہزار روپے کے 1696 ہیں۔25ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام5کروڑ روپے کا...
پیٹرولیم مصنوعات

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرول کی موجودہ قیمت 71 روپے 30 پیسے فی لیٹر ہے۔ اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رواں ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق...
tail vgis zakhair

تیل وگیس ذخائر کی تلاش میں صوبوں کا کردار ختم کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں تیل وگیس ذخائرکی تلاش کی سرگرمیوں اور مارکیٹنگ میں صوبوں کا کردار ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں تیل وگیس ذخائرکی تلاش کی سرگرمیوں اور مارکیٹنگ میں صوبوں کا کردار ختم کیے جانے کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ...
21 ارب ڈالر

قرضے اتارنے اور اخراجات کے لیے مزید 21 ارب ڈالر قرض لینا پڑیگا، ماہرین

اگر ہم نے سخت اقدامات نہ اٹھائے تو آئندہ 6 ماہ میں بدترین معاشی بحران کا شکار ہوجائیں گے، اقتصادی ماہرین۔ لاہور: پاکستان کے بیرونی قرضے 83ارب ڈالرسے بڑھ گئے، بیرونی قرضوں کی ادائیگی اور اخراجات پورے کرنے کیلیے پاکستان کو 21ارب ڈالرقرض لینا پڑیگا۔ اقتصادی ماہرین نے دسمبر کو معاشی اعتبارسے ملکی تاریخ کا...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں