January 21, 2018, 1:47 am
21 ارب ڈالر

قرضے اتارنے اور اخراجات کے لیے مزید 21 ارب ڈالر قرض لینا پڑیگا، ماہرین

اگر ہم نے سخت اقدامات نہ اٹھائے تو آئندہ 6 ماہ میں بدترین معاشی بحران کا شکار ہوجائیں گے، اقتصادی ماہرین۔ لاہور: پاکستان کے بیرونی قرضے 83ارب ڈالرسے بڑھ گئے، بیرونی قرضوں کی ادائیگی اور اخراجات پورے کرنے کیلیے پاکستان کو 21ارب ڈالرقرض لینا پڑیگا۔ اقتصادی ماہرین نے دسمبر کو معاشی اعتبارسے ملکی تاریخ کا...
samjhota train

سمجھوتہ ٹرین سے بھارتی سامان کی اسمگلنگ ناکام

لاہور: محکمہ کسٹم (پری وینٹیو) لاہور نے سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے بھارت سے آنے والی سمجھوتہ ٹرین سے لاکھوں روپے مالیت کے مصنوعی زیورات، چادریں اور شالیں پاکستان لانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ محکمہ کسٹم (پری وینٹیو) لاہور نے سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے بھارتی سامان کی پاکستان میں اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاون کا...
 ٹیکس چوری

 ٹیکس چوری میں ملوث اسٹیل مل کا مالک گرفتار

15 کروڑ کے واجبات لینے کیلیے اکاؤنٹس منجمد اور جائیداد ضبط ونیلام کرنے کافیصلہ۔ اسلام آباد: ایف بی آرنے  ٹیکس چوری میں ملوث لاہور کی اسٹیل ملز کے مالک محمد افتخارکو گرفتار کرلیا جبکہ واجبات15 کروڑ روپے کے واجبات کی ریکوری کیلیے اس کے بینک اکاؤنٹس منجمد اور جائیداد ضبط کرکے نیلام کرنے کی کارروائی شروع...
الیکٹرک سٹی

انرجی مکس کی بہتری کیلیے الیکٹرک سٹی پالیسی کا منصوبہ تیار

مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری لی جائے گی،دستاویز۔ اسلام آباد: ملک میں بجلی کی پیدوار کے شعبے اور انرجی مکس کو بہتر بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے نیشنل الیکڑک سٹی پالیسی بنانے کا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے لیے مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری لی جائے گی۔ دستاویز کے مطابق نئی الیکڑک...
sonay ki qeemat

سونے کی قیمت میں 150 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1281 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 اور128 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد...
nepra

نیپرا نے بجلی 2 روپے 11 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیپرا نے جون کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ 2 روپے 11 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ چئیرمین نیپرا طارق ستوزئی کی سربراہی میں  نیپرا میں بجلی کے ٹیرف میں ردو بدل کی سماعت ہوئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت...
aayi am f

اصلاحات رک گئیں تو ترقی کا موقع نکل جائیگا، آئی ایم ایف

کراچی: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے اصلاحات کا سلسلہ جاری رکھنے کی ضرورت ہے، اگریہ سلسلہ جاری نہ رکھا گیا تومعاشی استحکام کا موقع ضائع ہو جائے گا، محنت سے حاصل کی گئی بہتری کو ضائع نہ کیاجائے۔ پاکستان میں آئی...
100 dollar

پرانے 100 ڈالر نوٹ کی کم ریٹ پر تبدیلی کا مسئلہ پھر پیدا ہو گیا

کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر شمیم احمد فرپو نے ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے 100ڈالر کے پرانے ڈیزائن کے نوٹ مارکیٹ ریٹ کے مطابق قبول کرنے سے گریز پرتشویش کااظہارکیا ہے۔ شمیم فرپو نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے ایکس چینج کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے...
قطر اور پاکستان

قطر پر خلیجی پابندیوں کے بعد پاکستانیوں کی چاندی

قطر اور پاکستان کے تجارتی تعلقات میں اضافہ ہوگیا۔ کراچی: قطر پر سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی پابندیوں کے نتیجے میں پاکستانیوں کی چاندی ہوگئی ہے۔ 4 عرب ممالک کی جانب سے قطر پر سمندری، زمینی اور فضائی پابندیاں عائد کرنے کے باعث قطری حکومت نے دیگر ایشیائی ممالک  سے تجارتی تعلقات بہتر...
stock axchange

’’20اپریل پاناما کیس کا متوقع فیصلہ‘‘ پاکستانی معیشت کو پہلا جھٹکالگ گیا،تشویشناک صورتحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 20 اپریل کوپاناما کیس کا متوقع فیصلہ ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس کی کمی ۔تفصیلات کے مطابق 20اپریل کو پانامہ کیس کا متوقع فیصلہ آنے سے قبل پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی نے ڈیرے ڈال لئے ، 100انڈیکس میں800کی کمی واقع ہو گئی۔100انڈیکس کی...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں