کاروبار

 سونے کی تولہ قیمت 150 روپے کے مزید اضافے سے 51 ہزار کے قریب پہنچ گئی

کراچی: سونے کی تولہ قیمت منگل کو 51 ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7 ڈالر کے اضافے سے 1238 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی گزشتہ روز فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 اور128 روپے …


موجودہ دور حکومت میں ملک کو 99 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ

پاکستان کے تمام اہم برآمدی شعبوں کی برآمدات میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔ کراچی: موجودہ وفاقی حکومت کی ناکام و ناقص تجارتی پالیسی اور برآمدات سے متعلق اہم عہدوں پر میرٹ کی خلاف ورزی کی وجہ سے 4 سال کے دوران بیرونی تجارت کو 98.66ارب ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ وفاقی وزارت تجارت کی ناقص …


ٹیکس چوری پکڑنے کیلیے آسٹریلوی طرز کا خودکار نظام نافذ کیا جائے گا

سافٹ ویئرپرکام جاری،فزیبلٹی اسٹڈی بھی ہوگی، ہرشعبے کے لیے الگ پیرامیٹرز متعارف کرائے جائیں گے۔ اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے عالمی بینک کے تعاون سے ٹیکس چوروں کا سراغ لگانے کے لیے آسٹریلیا کی طرز پر پاکستان میںآٹومیٹڈ رسک مینجمنٹ سسٹم کے پائلٹ پروجیکٹ کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ۔ ذرائع نے …


موسمی تبدیلی ایشیا کے لیے تباہ کن ثابت ہوگی، اے ڈی بی

منیلا: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے متنبہ کیاکہ موسمی تبدیلی دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے براعظم ایشیا کیلیے تباہ کن ثابت ہوگی۔ گزشتہ روز جاری رپورٹ میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہاکہ فوسل فیولز پر انحصار برقرار رکھنے سے ایشیا کو طویل سخت گرمیوں، چڑھتے سمندر اور بارشوں کے بدلتے طریقوں کا …


موڈیز کا پاکستان کی بی 3 ریٹنگ برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: موڈیز انٹرنیشنل سروسز نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے باعث انفرااسٹرکچر مسائل کے حل کی امید پر پاکستان کی بی تھری (B3) ریٹنگ برقرار رکھنے کا اعلان کیاجس کا آؤٹ لک بھی مستحکم رکھا گیا ۔ گزشتہ روز جاری کردہ بیان میں بین الاقوامی ریٹنگ فرم نے کہاکہ پاکستانی ریٹنگ برقرار رکھنے کا فیصلہ …


انجمن تاجران خالد پرویز گروپ کا اسحاق ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران نے وزیرخزانہ اسحق ڈار کو ٹیکس چوری کاالزام عائد کرتے ہوئے ان کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صوبائی صدور اور دیگر اعلیٰ عہدیداران کا ٹیلی فونک اجلاس صدر خالد پرویز کی صدارت میں ہوا جس میں ملکی صورتحال اور جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بارے …


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی: جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار اور ہنڈرڈ انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گر گیا۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس بڑی تیزی سے کمی کا شکار ہوا اور صرف چار منٹ کے دوران 1300 پوائنٹس سے محروم ہوگیا جبکہ کاروبار کے اختتام تک یہ …


پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گر گیا

100 انڈیکس مندی کا شکار ہونے کے باعث صرف چار منٹ کے دوران 1300 پوائنٹس نیچے آگیا۔ کراچی: جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان نمایاں اور ٹریڈنگ کی ابتداء ہی میں پی ایس ایکس انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گر گیا ۔ علاوہ ازیں ٹریڈنگ کے آغاز پر …


وزیراعظم نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل پر اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے ٹیکسٹائل سیکٹر کے مطالبات پر بین الوزارتی اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کی جانب سے بجلی و گیس کے نرخ میں کمی پی ایم ایکسپورٹ پیکیج، کسٹمز ری فنڈز، سیلز ٹیکس ریفنڈز، ٹیکسٹائل پالیسی ریفنڈز اور دیگر معاملات پر متعلقہ وزارتیں جامع ورکنگ پیپر تیار کر …


آئی ایم ایف نے پاکستان کو ڈالر 116 روپے کرنے کا مشورہ دے دیا

امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی عارضی ثابت ہوئی اور اب اس میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ۔ کراچی: اگرچہ گزشتہ روز کی گراوٹ کے بعد آج روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم ہونے لگا اور آج صبح انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا کاروبار کا آغاز 107 روپے 80 پیسے سے …