کاروبار

اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلیے شرح سود 5.75 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود بغیرکسی تبدیلی کے 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیاجس کے مطابق شرح سود کو 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھا گیا …


سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 تا 15 فیصد بڑھانے پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2017-18 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کا 50 فیصد ایڈہاک الاؤنس تنخواہ میں ضم کر کے تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافے سمیت دیگر تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق خزانہ ڈویژن کے ریگولیشن ونگ کو …


برآمدی شعبہ زوال پذیر- بیرونی اشیا کی فراوانی

کراچی:برآمدی شعبہ زوال پذیر ہونے کے نتیجے میں ملک میں بیرونی اشیا کی بہتات ہو گئیجس سے پاکستان کے ٹریڈنگ کنٹری بننے کے خدشات کو تقویت مل رہی ، برآمدی شعبے کی بدحالی کا عکس پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار میں نمایاں ۔ جس کے مطابق رواں مالی سال …