کاروبار

مفتاح اسماعیل کی نیشنل سیونگز کو نئی پراڈکٹس کیلیے کام تیز کرنے کی ہدایت

اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل نیشنل سیونگز ادارے کی کارکردگی اوربالخصوص آٹومیشن،کسٹمر فیسلی ٹیشن اوردیگرپر بریفنگ دی گئی۔  اسلام آباد: مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیشنل سیونگز کو نئی پراڈکٹس کو جلد شروع کرنے کیلیے کام تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم کے مشیرخزانہ مفتاع اسماعیل کی سربراہی میں گزشتہ روز نیشنل سیونگزکی کارکردگی پر جائزہ …


5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ آئندہ ماہ تیار کرلیا جائے گا

برآمدی صنعتوں کے بنیادی درآمدی ٹیرف میں کمی سرفہرست۔ کراچی: آئندہ 5 سال کے لیے اسٹریٹجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک کا مسودہ اپریل کے اختتام تک تیار کرلیا جائے گا تاہم مسودے کی منظوری عام انتخابات کے بعد وجود میں آنے والی نئی حکومت سے حاصل کی جائے گی۔ وزارت تجارت کے ذرائع نے بتایا کہ …


سی پیک سے معاشی ترقی کے وسیع تر مواقع ملیں گے، ورلڈ بینک

معاشرے کے تمام طبقات پرمثبت اثرات ہوں گے، ٹرانسپورٹیشن راہداریوں پر رپورٹ جاری۔ اسلام آباد: عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں کہا گیاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے معاشی ترقی کے وسیع تر مواقع پیدا ہوں گے جس کے معاشرے کے تمام طبقات پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ جنوبی ایشیا میں نقل وحمل کے لیے راہداریوں …


وسط ایشیائی وزرا کی وزیر تجارت و سیکریٹری سے ملاقات

پرویزملک کا تجارتی روابط پر زور، ٹرانزٹ معاہدے میں تاجک شمولیت چاہتے ،ڈھاگا۔ اسلام آباد: وزیر تجارت پرویز ملک اور سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگا سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے وسط ایشیائی ریاستوں کے وزرا نے ملاقات کی۔ اسے بھی پڑھیں:  موجودہ حکومت نے ساڑھے 4 سال میں 35 ارب ڈالر قرض لیا وزیر تجارت …


اسٹیٹ بینک روپے کو سنبھالے، صدر اسلام آباد چیمبر

بے قدری سے مہنگائی کاطوفان برپا،کاروباری سرگرمیاں متاثرہونگی، حکومت اصلاحات کرے، شیخ عامر وحید۔ اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ عامر وحید نے روپے کی تیزی سے گرتی ہوئی قدر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک پاکستان مقامی کرنسی کی قدر کو مستحکم رکھنے کیلیے …


بجٹ میں تنخواہ 15، پنشن 20 فیصد بڑھانے پر غور

ابتدائی ورکنگ مکمل ، حتمی تجاویزآئندہ ماہ بھیجی جائیں گی، ذرائع وزارت اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2018-19 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 15 سے 20 فیصد اورملازمین کودفتری اوقات کے بعد دفاتر میں ڈیوٹی دینے پرملنے والے الائونس، ہائوس رینٹ سیلنگ سمیت دیگرالائونسزومراعات میں اضافے کی تجاویز …


پاکستان 2025 تک 25 بڑی معیشتوں میں شامل ہوجائیگا، احسن اقبال

خان صاحب شیشہ تو ٹوٹ چکا، کسے بیوقوف بنا ر ، وزیر داخلہ کی گوادریونیورسٹی کے دورے پر طلبا و طالبات سے گفتگو۔ اسلام آباد / کوئٹہ:  وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی واصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان 2025ء تک دنیاکی25 بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائے گا۔ گزشتہ روز گوادر یونیورسٹی کے دورہ …


نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف بڑی مہم کا فیصلہ

پنجاب،پختونخوااوربلوچستان کے سرحدی علاقوں میں کارروائی کاپلان تیار۔ راولپنڈی: (رپورٹ پنجاب  حکومت نے نان کسٹم  پیڈگاڑیوں کی اسمگلنگ پرتشویش کا اظہارکرتے ہوئے سمگلنگ کی روک تھام خصوصاًپنجاب،خیبرپختونخوااوربلوچستان کے سرحدی علاقوں پر پاکستان کسٹمزاوردیگر سکیورٹی اداروں کیساتھ ملکرحکمت عملی مرتب کرکے بڑے پیمانے پرکاروائی کافیصلہ کیا گیا ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں …


معاشی ترقی کی شرح رواں مالی سال 6 فیصد ہوجائے گی، مفتاح اسماعیل

اضافی مشینری درآمد کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی وجہ، برآمدات اور براہ رست سرمایہ کاری بڑھنے سے قرضے کم ہوجائیں گے،مشیرخزانہ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں پٹرولیم نرخ بڑھنے کا امکان اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاکہ ملکی معیشت بہت بہترجب کہ جی ڈی پی کی …


پی آئی اے کا قرضہ ادا کرو، اسٹیل ملز مفت لو، مشیر خزانہ کی فراخ دلی

اسٹیل ملز بند پڑیپیسہ تنخواہوں پر ضائع ہو رہا ، اگلا بجٹ ٹیکنوکریٹک نوعیت کا ہوگا، مفتاح اسماعیل۔ اسلام آباد: مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاکہ جو پی آئی اے کا قرضہ ادا کر دے اسے اسٹیل ملز مفت دیدوں گا اور جو اسٹیل ملز قرضے کے بدلے لینا چا تو اسے ایک ڈالر کے عوض …