January 23, 2018, 2:52 pm
kam balance

کم بیلنس والے موبائل صارفین کو ٹیکس چھوٹ دینے کی سفارش

اسلام آباد: سینٹ کمیٹی نے 5 سو سے کم بیلنس استعمال کرنے والے موبائل فون صارفین کو ٹیکس چھوٹ دینے کی سفارش کی ہے۔ سینیٹر شاہی سید کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کااجلاس ہوا۔ کمیٹی نے فیڈرل بورڈ آف رونیو (ایف بی آر) کو موبائل فون کے صارفین سے جمع کردہ...
sanati bijli o gas

حکومت کا صنعتی بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی سے انکار

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت محمد پرویزملک نے کہا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے تاہم بجلی اور گیس کی قیمتوں کو کم کرنا مشکل عمل ہے۔ گزشتہ روز زراعت ہاؤس لاہور میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعظم کے ٹیکسٹائل پیکیج پر عملدرآمد، برآمدات میں اضافے، سیلز ٹیکس ریفنڈ کی...
uber aur kareem

پنجاب میں اوبراورکریم سے منسلک گاڑیوں کے لئے نئی پالیسی تیار

لاہور: پنجاب میں اوبر اور کریم سمیت شیئررائیڈنگ گاڑیوں کے لئے نئی پالیسی تیارکرلی گئی ہے جس کے تحت نجی گاڑیوں کے کمرشل ہونے سے کرایوں میں اضافہ ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں اوبر اور کریم سمیت تمام آن لائن شیئررائیڈنگ سروسزسے منسلک گاڑیوں کے لئے نئی پالیسی تیارکرلی گئی ہے، اس...
petroleum

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد: اوگرا نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی ہے اور وزارت پیٹرولیم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کردی ہے۔ سمری کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 49 پیسے،...
khaam tail

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں پٹرولیم نرخ بڑھنے کا امکان

لاہور: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے سبب اس بات کا امکان ہے کہ حکومت پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...
nepra

نیپرا کا صارفین سے 77 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے عوام کو ایک اور ہائی وولٹ جھٹکا دیتے ہوئے صارفین سے 77 ارب روپے اضافی وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے عوام کو ایک اور ہائی وولٹ جا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ہے اور ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن لاسز سمیت گزشتہ مالی سال کے بقایاجات...
nepra

نیپرا نے بجلی کی قیمت کم کردی

اسلام آباد: نیپرا نے حکومتی درخواست مسترد کرکے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ چئیرمین نیپرا طارق سدوزئی کی زیر سربراہی نیپرا میں بجلی کے ٹیرف میں ردو بدل کی سماعت ہوئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں...
پاکستان

پاکستان کے راستے کارگو ترسیل کے لیے نئے رولز جاری

ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کرتے ہوئے ایک نیا چپٹر شامل کیا ہے۔ اسلام آباد: ایف بی آر نے پاکستان کے راستے خطے کے دیگر ممالک کوملکی و غیر ملکی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے ذریعے اشیا کی ترسیل کیلیے 24 صفحات پر مشتمل رولز جاری کردیے۔ ایکسپریس کو دستیاب نوٹیفکیشن کے مطابق ایف...
ٹینکرزایسوسی ایشن

ٹینکرزایسوسی ایشن کا پنجاب کیلیے پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

آج سےتیل بھرنےکی لسٹ میں پنجاب کی گاڑیاں شامل نہیں ہونگی ،رہنماایسو سی ایشن کراچی: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے سیلز ٹیکس کے خلاف پنجاب میں اتوار سے پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روکنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن  نے پنجاب کے لیے تیل کی ترسیل روکنے کافیصلہ...
si pack

سی پیک،چینی سرمایہ کاری میں200فیصداضافہ

کراچی: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں (سی پیک) میں تیزی سے پیش رفت کی وجہ سے توانائی، تعمیرات اور کمیونی کیشن سیکٹر میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، چین پاکستان میں برہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے ، رواں مالی سال کی پہلی سہ...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں