January 21, 2018, 1:44 am
Bharat

بھارت کو سہ فریقی ٹرانزٹ ٹریڈ کا حصہ نہیں بنائیں گے، پاکستان

اسلام آباد:  پاکستان نے افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ کوآرڈی نیشن اتھارٹی کا اجلاس یکطرفہ طور پر ملتوی کرنے پر افغانستان سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں موجود اپنے ہائی کمشنر سے کہا ہے کہ وہ افغان حکومت سے رابطہ کرے اور ٹرانزٹ ٹریڈ کوآرڈی...
CNG stations

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی گیس بندش کا شیڈول تبدیل

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کی گیس بندش کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق سی این جی ایسوسی ایشن سندھ کی اپیل پر ایس ایس جی سی نے سی این جی اسٹیشنز کی  بندش کے شیڈول میں تبدیلی کردی...
کراچی: پاکستان

معیارات پر پنجاب اور وفاق کا ٹکراؤ مقامی صنعت کیلیے دردسر بن گیا

مقامی صنعت نے گھی کی تیاری وفروخت بند کرنیکا فیصلہ ریاست کے اندر ریاست اور غیرقانونی قرار۔ کراچی: پاکستان کی گرتی ہوئی برآمدات کے لیے ایک اور چیلنج سامنے آگیا ہے۔ معیارات کے قومی دن کے موقع پر وزیر مملکت کی موجودگی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے خلاف شکایات کے ڈھیر لگادیے گئے، صنعتی نمائندوں سمیت پی...
احسن اقبال

سی پیک کے تحت چین کیساتھ صنعتوں کی منتقلی پر کام کررہے ہیں، احسن اقبال

لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لئے حکومت کی جانب سے مختلف توانائی کے منصوبے شروع کئے گئے، وزیرداخلہ واشنگٹن: وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان اورامریکا کے درمیان تعلقات بہترہوں گے جب کہ سی پیک کے تحت چین کے ساتھ صنعتوں کی منتقلی کے منصوبے پربھی کام کررہے ہیں۔ وزیرداخلہ احسن اقبال...
chain

چین نے13سال بعدڈالر بانڈفروخت کرنے کااعلان کردیا

بیجنگ:  چین نے 13 سال کے بعد ڈالر بانڈ فروخت کرنے کااعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق 2ارب ڈالر کے 2 بانڈز فروخت کیے جائیں گے،5سالہ مدت کے بانڈ کی فروخت سے 1ارب ڈالر اور اتنے ہی 10 سالہ نوٹس بیچ کر حاصل کیے جائیں گے، یہ نیلامی ہانگ کانگ میں...
21 ارب ڈالر

قرضے اتارنے اور اخراجات کے لیے مزید 21 ارب ڈالر قرض لینا پڑیگا، ماہرین

اگر ہم نے سخت اقدامات نہ اٹھائے تو آئندہ 6 ماہ میں بدترین معاشی بحران کا شکار ہوجائیں گے، اقتصادی ماہرین۔ لاہور: پاکستان کے بیرونی قرضے 83ارب ڈالرسے بڑھ گئے، بیرونی قرضوں کی ادائیگی اور اخراجات پورے کرنے کیلیے پاکستان کو 21ارب ڈالرقرض لینا پڑیگا۔ اقتصادی ماہرین نے دسمبر کو معاشی اعتبارسے ملکی تاریخ کا...
 ٹیکس چوری

 ٹیکس چوری میں ملوث اسٹیل مل کا مالک گرفتار

15 کروڑ کے واجبات لینے کیلیے اکاؤنٹس منجمد اور جائیداد ضبط ونیلام کرنے کافیصلہ۔ اسلام آباد: ایف بی آرنے  ٹیکس چوری میں ملوث لاہور کی اسٹیل ملز کے مالک محمد افتخارکو گرفتار کرلیا جبکہ واجبات15 کروڑ روپے کے واجبات کی ریکوری کیلیے اس کے بینک اکاؤنٹس منجمد اور جائیداد ضبط کرکے نیلام کرنے کی کارروائی شروع...
الیکٹرک سٹی

انرجی مکس کی بہتری کیلیے الیکٹرک سٹی پالیسی کا منصوبہ تیار

مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری لی جائے گی،دستاویز۔ اسلام آباد: ملک میں بجلی کی پیدوار کے شعبے اور انرجی مکس کو بہتر بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے نیشنل الیکڑک سٹی پالیسی بنانے کا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے لیے مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری لی جائے گی۔ دستاویز کے مطابق نئی الیکڑک...
ٹرانسپورٹرز کی رجسٹریشن

سی پیک کے ذریعے تجارت کیلیے ٹرانسپورٹرز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

حتمی شکل دینے کیلیے رواں ماہ اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس طلب۔ اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سی پیک کے تحت پاکستان کے راستے خطے کے دیگر ممالک کو اشیا کی ترسیل کے لیے ملکی و غیر ملکی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن کا میکنزم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے مجوزہ میکنزم...
senate committee

سینیٹ کمیٹی میں ایک ہزار مشکوک ٹرانزیکشنز کا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں فنانشنل مانیٹری یونٹ کے حکام نے ملک میں ایک ہزارسے زائد مشکوک ٹرانزیکشنز کا انکشاف کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا، جس میں فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے حکام کی جانب سے ایگمونٹ گروپ کی ممبرشپ کے حوالے سے...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں