wazeer e azam

وزیراعظم نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل پر اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے ٹیکسٹائل سیکٹر کے مطالبات پر بین الوزارتی اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کی جانب سے بجلی و گیس کے نرخ میں کمی پی ایم ایکسپورٹ پیکیج، کسٹمز ری فنڈز، سیلز ٹیکس ریفنڈز، ٹیکسٹائل پالیسی ریفنڈز اور دیگر معاملات پر متعلقہ وزارتیں جامع ورکنگ پیپر تیار کر...
kam balance

کم بیلنس والے موبائل صارفین کو ٹیکس چھوٹ دینے کی سفارش

اسلام آباد: سینٹ کمیٹی نے 5 سو سے کم بیلنس استعمال کرنے والے موبائل فون صارفین کو ٹیکس چھوٹ دینے کی سفارش کی ہے۔ سینیٹر شاہی سید کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کااجلاس ہوا۔ کمیٹی نے فیڈرل بورڈ آف رونیو (ایف بی آر) کو موبائل فون کے صارفین سے جمع کردہ...
nepra

نیپرا کا صارفین سے 77 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے عوام کو ایک اور ہائی وولٹ جھٹکا دیتے ہوئے صارفین سے 77 ارب روپے اضافی وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے عوام کو ایک اور ہائی وولٹ جا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ہے اور ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن لاسز سمیت گزشتہ مالی سال کے بقایاجات...

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 تا 15 فیصد بڑھانے پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2017-18 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کا 50 فیصد ایڈہاک الاؤنس تنخواہ میں ضم کر کے تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافے سمیت دیگر تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق...
Europi union

یورپی یونین پاکستان کو6 کروڑ یورو دے گا، معاہدہ طے

اسلام آباد:  یورپی یونین سندھ میں غذائی قلت کے سدباب کے لیے پاکستان کو چھ کروڑ یورو دے گا تاہم اس سلسلے میں یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان ایک معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور شاہد محمود اور پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوئیس کوشن نے دستخط کیے معاہدے...
پٹرولیم مصنوعات

ملک میں کہیں پٹرولیم مصنوعات کی قلت نہیں، پی ایس او

ایک لاکھ 70ہزارٹن فیول کی درآمدکا عمل جاری،آئندہ چند روز میں دستیابی ممکن ہوگی کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں کہیں بھی فیول کی قلت کا سامنا نہیں ہے۔ کمپنی کے پاس پٹرولیم مصنوعات کے خاطر خواہ ذخیرہ موجود ہے اور پی ایس او کے تمام ڈپوز ملک بھر میں ایندھن...
گیس

1148 ترقیاتی اسکیموں میں سے 500 فنڈز سے محروم

رواں مالی سال پی ایس ڈی پی کے تحت مختص1001ارب میں سے607ارب ہی جاری کیے جاسکے۔ اسلام آباد: رواں مالی سال کے دوران 500سے زائد ترقیاتی اسکیموں کیلیے ایک پائی فنڈ بھی جاری نہیں کیا گیا۔ ملک بھر میں گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ اور سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلیے رکھے جانے والے خصوصی فنڈز سمیت 4...
pi s o

پی ايس اوکا عيد پر پٹرول كی قيمت ميں كمی كا اعلان

کراچی: پی ايس او نے عيد كی تعطيلات ميں پٹرول كی قيمت ميں ایک روپے کمی كا اعلان کردیا۔ پاكستان اسٹيٹ آئل نے عيد الفطركی 3 روزہ تعطيلات كے دوران صارفين كوسہولت ديتے ہوئے پٹرول كی قيمت ميں ايک روپے فی لیٹركمی كا اعلان كيا ہے۔ ترجمان پی ايس اوكے مطابق ملک بھرميں قائم پی ايس...
ٹرانسپورٹرز کی رجسٹریشن

سی پیک کے ذریعے تجارت کیلیے ٹرانسپورٹرز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

حتمی شکل دینے کیلیے رواں ماہ اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس طلب۔ اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سی پیک کے تحت پاکستان کے راستے خطے کے دیگر ممالک کو اشیا کی ترسیل کے لیے ملکی و غیر ملکی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن کا میکنزم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے مجوزہ میکنزم...
senate committee

سینیٹ کمیٹی میں ایک ہزار مشکوک ٹرانزیکشنز کا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں فنانشنل مانیٹری یونٹ کے حکام نے ملک میں ایک ہزارسے زائد مشکوک ٹرانزیکشنز کا انکشاف کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا، جس میں فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے حکام کی جانب سے ایگمونٹ گروپ کی ممبرشپ کے حوالے سے...