June 18, 2018, 8:22 pm
محمد زبیر

افرادی قوت کی تربیت میں چینی تعاون مثالی ہے، محمد زبیر

تجارتی توازن کیلیے برآمدبڑھاناضروری،شرح تبادلہ میں استحکام کیلیے اقدام کررہے ہیں،خطاب۔ راولپنڈی/کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ چین سے اچھا کوئی دوست نہیں، چین نے ہر قدم پر ہمارا ساتھ دیا ہے، سی پیک منصوبوں میں افرادی قوت کی تربیت کے لیے چین کا تعاون مثالی ہے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : برطانوی...
CNG stations

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی گیس بندش کا شیڈول تبدیل

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کی گیس بندش کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق سی این جی ایسوسی ایشن سندھ کی اپیل پر ایس ایس جی سی نے سی این جی اسٹیشنز کی  بندش کے شیڈول میں تبدیلی کردی...
 پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

ہنڈریڈ انڈیکس کے ساتھ ساتھ کے ایس ای 30 اور کے ایس ای آل شیئر انڈیکس میں بھی مندی کا رجحان برقرار رہا۔. فوٹو : فائل کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار 350 پوائنٹس سے زائد کی کمی ہوگئی۔ تین روز کی تعطیلات کے بعد کاروباری...
sonay ki qeemat

سونے کی قیمت میں 150 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1281 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 اور128 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد...
samjhota train

سمجھوتہ ٹرین سے بھارتی سامان کی اسمگلنگ ناکام

لاہور: محکمہ کسٹم (پری وینٹیو) لاہور نے سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے بھارت سے آنے والی سمجھوتہ ٹرین سے لاکھوں روپے مالیت کے مصنوعی زیورات، چادریں اور شالیں پاکستان لانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ محکمہ کسٹم (پری وینٹیو) لاہور نے سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے بھارتی سامان کی پاکستان میں اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاون کا...
ٹرانسپورٹرز کی رجسٹریشن

سی پیک کے ذریعے تجارت کیلیے ٹرانسپورٹرز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

حتمی شکل دینے کیلیے رواں ماہ اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس طلب۔ اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سی پیک کے تحت پاکستان کے راستے خطے کے دیگر ممالک کو اشیا کی ترسیل کے لیے ملکی و غیر ملکی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن کا میکنزم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے مجوزہ میکنزم...

 سونے کی تولہ قیمت 150 روپے کے مزید اضافے سے 51 ہزار کے قریب پہنچ گئی

کراچی: سونے کی تولہ قیمت منگل کو 51 ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7 ڈالر کے اضافے سے 1238 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی گزشتہ روز فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150...
tail vgis zakhair

تیل وگیس ذخائر کی تلاش میں صوبوں کا کردار ختم کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں تیل وگیس ذخائرکی تلاش کی سرگرمیوں اور مارکیٹنگ میں صوبوں کا کردار ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں تیل وگیس ذخائرکی تلاش کی سرگرمیوں اور مارکیٹنگ میں صوبوں کا کردار ختم کیے جانے کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ...
نان کسٹم  پیڈگاڑیوں

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف بڑی مہم کا فیصلہ

پنجاب،پختونخوااوربلوچستان کے سرحدی علاقوں میں کارروائی کاپلان تیار۔ راولپنڈی: (رپورٹ پنجاب  حکومت نے نان کسٹم  پیڈگاڑیوں کی اسمگلنگ پرتشویش کا اظہارکرتے ہوئے سمگلنگ کی روک تھام خصوصاًپنجاب،خیبرپختونخوااوربلوچستان کے سرحدی علاقوں پر پاکستان کسٹمزاوردیگر سکیورٹی اداروں کیساتھ ملکرحکمت عملی مرتب کرکے بڑے پیمانے پرکاروائی کافیصلہ کیا گیا ہے۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری...
chain

چین کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 12 ارب ڈالر تک جاپہنچا

اسلام آباد: چین کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ تین گنا اضافے کے ساتھ 12 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران چین کے ساتھ گزشتہ 5 سال کے تجارتی خسارے کی تفصیلات ایوان میں پیش کی گئیں۔ وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک نے تحریری جواب...