January 23, 2018, 8:20 pm
وسعت اللہ خان

گالی ہی تہذیب ہے

جب اس صدی نے ہی فکری و عملی انتہا پسندی سے جنم لیا ہے تو پھر زبان و بیان کے بارے میں اعتدالئے کی توقع کرنا نرا حمق ہے ۔یہ ’آپ جناب، حضور قبلہ‘ جیسے آداب ِگفتگو نبھانے کا نہیں ’ابے تو کیا چیز کتے‘ کا دبنگ دور ہے۔ گئے...
جاوید چوہدری

زینب الرٹ

ٹیکساس کے شہر آرلنگٹن میں ایک نو سال کی بچی رہتی تھی‘ بچی کا نام امبر تھا‘ یہ 21 جنوری 1996ء کو گلی میں سائیکل چلا رہی تھی‘ والدہ ٹیلی فون سننے کے لیے اندر گئی‘ آٹھ منٹ بعد واپس آئی تو امبر اغواء ہو چکی تھی‘ ماں باپ‘...
جاوید چوہدری

چیف جسٹس کے لیے

میرے ایک بزرگ دوست فائیو اسٹار اسپتال کے مالک ہیں‘ اسپتال میں تمام جدید سہولتیں‘ ڈاکٹرز اور نرسیں موجود ہیں لیکن یہ جب بھی بیمار ہوتے ہیں یہ اپنا علاج سرکاری ڈاکٹر سے کراتے ہیں یا پھر ملک سے باہر چلے جاتے ہیں‘ یہ ادویات بھی باہر سے منگواتے...
وسعت اللہ خان

وومین پاور اور جماعتِ اسلامی

سب سے پہلے تو میں اکیس دسمبر کو خیبر پختونخوا کے اضلاع زیریں و بالائی دیر میں یونین کونسل شادی خیل اور ثمر باغ میں ایک سو آٹھ بلدیاتی نشستوں پر کامیاب ہونے والے امیدواروں کو دلی مبارک باد دیتا ہوں۔ مبارک باد اس لیے بھی بنتی ہے کہ...
عبدالقادر حسن

ایک نئی جنگ کا خطرہ

نائن الیون کے حادثے کے بعد اس کو بہانہ بنا کر امریکا نے مسلمانوں اور اسلام کے خلاف اعلانیہ جہاد شروع کر رکھا ہے وہ اس میں اپنی پوری قوت بھی استعمال کرتا ہے اور اس کے ساتھ اس بات کی بھی سر توڑ کوشش میں ہے کہ مسلمانوں...
وسعت اللہ خان

سینٹ اینڈریوز چرچ کی چینی آنٹی

میں جنوبی پنجاب کے جس قصبے میں پچپن برس پہلے جنما وہاں ایک ہی چرچ تھا اور اب بھی ہے۔سینٹ اینڈریوز چرچ۔تقسیم سے پہلے تعمیر ہوا تھا (مگر یہ اضافی بات ہے۔ ننانوے فیصد چرچ تقسیم سے پہلے ہی تعمیر ہوئے تھے)۔ سینٹ اینڈریوز بچپن کی یاد آور البم...
ذوالفقار احمد چیمہ

بلوچستان کیا پولیس کے شہداء کا خون ارزاں ہے؟

راقم جس روز کوئٹہ پہنچا اس سے ایک روز پہلے ایس پی محمد الیاس اپنی اہلیہ اور بیٹے پوتے سمیت شہید کردیا گیا اور اس سے چند روز پہلے ڈی آئی جی حامد شکیل نے جامِ شہادت نوش کیا، پولیس نے اس پاک دھرتی کو اپنے خون سے بہت...
جاوید چوہدری

کلبھوشن کو پھانسی نہیں ہو گی

پاکستان کے خفیہ اداروں نے 3 مارچ 2016ء کو بلوچستان کے ضلع خاران کی تحصیل ماشکیل سے بھارت کا ایک جاسوس گرفتار کیا‘ جاسوس کے سامان سے اس کا بھارتی پاسپورٹ بھی برآمد ہوا‘ یہ پاسپورٹ حسین مبارک پٹیل کے نام سے بنا تھا‘ ایڈریس پونا کا تھا اور...

امر جلیل کو وکیل کرلیں

1974 میں جب میں گڈوانی اسٹریٹ سے رخصت ہوئی تو مجھے معلوم نہیں تھا کہ امر جلیل اور میں ہم محلہ ہیں۔ وہ سندھی، انگریزی اور اردو کے ایک نادرکہانی کار اور کالم لکھنے والے دانشور، ایک روادار اور کشادہ دل ادیب ہیں۔ اسے محض اتفاق جانیے کہ اکادمی...
عبدالقادر حسن

ایک درمیان کا زمانہ

نظر بظاہر سر تا پا مغربی تہذیب کا ایک نمایندہ جس کی روز مرہ کی زبان تک مغربی یعنی انگریزی تھی اور جس کے رہن سہن میں مشرق کی کوئی جھلک دکھائی نہیں دیتی تھی خالص مشرقی نمایندوں کی قیادت اس کے سپرد ہو گئی ۔ مشرق کے کروڑوں...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں