January 21, 2018, 1:45 am
ایاز خان

ہنگامہ ہے کیوں برپا؟

یہ ہنگامہ سا کیوں برپا ہے۔ یہ شور تھمنے کا نام کیوں نہیں لیتا۔ وجہ بہت معمولی ہے۔ وطن عزیز میں پہلی بار ایک جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نامی ’’مخلوق‘‘ طاقتور ترین جمہوری لیڈر اور اس کے خاندان کے افراد کو طلب کر کے ان سے سوال جواب کرنے...

نیند ہی نیند

میں اس وقت رات بھر کی طویل نیند کے بعد بظاہر بیدار ہوا ہوں لیکن رات بھر کی یہ نیند آنکھوں میں زندہ ہے اور اس کی زندگی چونکہ ادھوری سی ہے اس لیے آنکھوں میں رچ بس نہیں گئی، اس لیے ایک ادھورا سا رقص اس کے حصے کا ابھی باقی...

بے رحم یادیں

لاہور میں ساون کی بارشیں یاد دلاتی ہیں اٹلی کے خوبصورت شہر وینس کی جو کہ دنیا میں اپنے محل ِ وقوع کی وجہ سے منفرد حیثیت رکھتا ہے، کہ یہ وہ واحدشہر ہے جو کہ سمندر کے بیچوں بیچ آباد ہے اور اس کی خوبصورت عمارتیں کئی صدیوں سے اپنی عظمت...

جمہوریت ہی کیوں

ملک جمہوریت یعنی عوام کے لیے بنتا ہے لیکن اگر ڈکٹیٹر اس پر قبضہ کر لے تو وہ اس کو کسی اور ہی پٹری پر لگا دیتا ہے۔ ۔ پاکستان کی ستر سالہ عمر عزیز میں زیادہ تر حکمرانی کا مزہ فوج نے لوٹا اور اس ملک پر حقیقی معنوں میں حکمرانی...

ایک لافانی ستارہ… ڈاکٹر روتھ فاؤ

موت اس کائنات اور ہماری زندگی کی سب سے بڑی حقیقت سہی لیکن اہل نظر لوگوں نے کبھی اسے زندگی کے اختتام کا ہم معنی نہیں سمجھا۔ کسی نے اسے ’’ماندگی کا وقفہ‘‘ کہا اور کسی نے ’’کشاد در دل‘‘، کسی نے جانتے بوجھتے ہوئے زہر کا پیالہ پی کر اسے شکست...
ذوالفقار احمد چیمہ

غیر منصفانہ اور تشویشناک فیصلہ

انصاف انسانی نہیں آسمانی تحفہ ہے، خالق ِ کائنات نے ہی انسانوں کو پہلے اس کا تصوّر دیا اور پھر اسے قائم کرنے کا حکم دیا اس کے معیار بھی خالق و مالک نے مقررّ کیے۔ فرمایا انصاف قائم کرو چاہے اس کی زد تمہارے عزیز و اقربا پر، تمہارے والدین پر...
جاوید چوہدری

طالبانائزیشن

یہ کہانی ذوالفقار علی بھٹو اور علامہ اقبال کے صاحبزادے ڈاکٹر جاوید اقبال سے شروع ہوتی ہے لیکن ہم کہانی کی طرف جانے سے پہلے دنیا کی ایک بڑی حقیقت بیان کریں گے‘ہم انسان اگر مستقبل کی اچھی پلاننگ کرنا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں پہلے ماضی کا تجزیہ کرنا چاہیے‘ انسان کبھی...

ہماری سیاسی بیگمات

امریکا سے اچھی اور خوش کن خبریں کم ہی آتی ہیں مگر کبھی کبھار اپنی طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا امریکا سے بھی ایسی خبر آجاتی ہے جو وقتی طور پر امریکا کی بربریت کو بھلا دیتی ہے حالانکہ امریکا سے اچھی خبروں کا آنا ایک معجزہ ہی کہا جائے تو غلط...
وسعت اللہ خان

قربانی قرینے سے بھی ممکن ہے

ویسے تو تلقین اور روایت یہ ہے کہ قربانی کا جانور کم ازکم اتنے دن پالا جائے کہ اس سے انسیت ہو جائے تا کہ بوقتِ قربانی یہ احساس ہو کہ کسی مونس کی جدائی سے دل پر کیا گزرتی ہے تا کہ ہم ایک دوسرے کا دکھ درد محسوس کر سکیں...

نسل اور قوم پرستی کے جدید علمبردار

تعصب اور خصوصاً قوم پرستی کا تعصب ایک ایسا گھوڑا ہے جو نفرت کے میدان میں سرپٹ بھاگتا ہے۔ اس پر بیٹھا ہوا سوار عموماً یہ سمجھ رہا ہوتا ہے کہ یہ اس کے قابو میں ہے، لیکن یہ بدمست گھوڑا ہے جو اپنے سوار کو ہی پاؤں تلے...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں