Abdul Qadir Hassan

ایک نئی جنگ کا خطرہ

نائن الیون کے حادثے کے بعد اس کو بہانہ بنا کر امریکا نے مسلمانوں اور اسلام کے خلاف اعلانیہ جہاد شروع کر رکھا ہے وہ اس میں اپنی پوری قوت بھی استعمال کرتا ہے اور اس کے ساتھ اس بات کی بھی سر توڑ کوشش میں ہے کہ مسلمانوں کے دلوں سے اسلام کی روایات …


ایک درمیان کا زمانہ

نظر بظاہر سر تا پا مغربی تہذیب کا ایک نمایندہ جس کی روز مرہ کی زبان تک مغربی یعنی انگریزی تھی اور جس کے رہن سہن میں مشرق کی کوئی جھلک دکھائی نہیں دیتی تھی خالص مشرقی نمایندوں کی قیادت اس کے سپرد ہو گئی ۔ مشرق کے کروڑوں باشندوں نے اسے اپنا لیڈر تسلیم …


ہماری زندگی کا ایک پہلو

صحرائے عرب کی ریتلی سر زمین باہر کے موسم کے مطابق گرم سرد ہوتی رہتی ہے، ان دنوں جب ہمارے ہاں پاکستان میں موسم قدرے سرد ہے لیکن صحرائے عرب کے ذرات سردی سے کانپ رہے ہیں اور تیز ہواؤں سے جگہ بدلتی ہوئی ریت اپنے محور میں گھومتی پھرتی رہتی ہے۔ اس کے ساتھ …


قحط سامنے ہے

میرے جیسے بارانی علاقے کے رہنے والے ہی پانی کی صحیح قدر و منزلت سے واقف ہیں۔ وہ پانی کو زندگی کہتے ہیں لیکن اس کا اگر صحیح تجربہ کرنا ہے تو تھر کے ریگستانوں میں مقیم باشندے اور میرے علاقے وادیٔ سون کے رہنے والوں سے پانی کے متعلق پوچھ ہی لیں، ان کی …


بلی کا گلا

ووٹ کا مقصد یہ سمجھ لیا گیا ہے کہ عوام سے ووٹ لو ، اقتدار میں آؤ اور پھر عوام پر ان کی نہیں اپنی اپنی مرضی سے من مانی حکمرانی کرو۔ ادارے جائیں بھاڑ میں ادارے خود ہی ٹھیک ہو جائیں گے۔ میاں شہباز شریف کایہ کہنا ہے کہ عدلیہ اور فوج کے احتساب …


ہماری سیاسی بیگمات

امریکا سے اچھی اور خوش کن خبریں کم ہی آتی ہیں مگر کبھی کبھار اپنی طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا امریکا سے بھی ایسی خبر آجاتی ہے جو وقتی طور پر امریکا کی بربریت کو بھلا دیتی ہے حالانکہ امریکا سے اچھی خبروں کا آنا ایک معجزہ ہی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ امریکی …


بڑے باپوں کے بڑے بیٹے

احتساب کے بجائے انتقام کا شہرہ ہے اور انتقام کی یہ آواز میاں نواز شریف کے اہل خانہ کی جانب سے بلند ہو رہی ہے، ان کا یہ کہنا ہے کہ ہمارے خلاف اگرچہ کچھ بھی ثابت نہیں کیا جا سکا لیکن اب احتساب کے نام پر انتقام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس خود …


ایک مزید سیاسی اُلجھن

سیاسی فیصلے عدالتوں، سڑکوں پر نہیں پولنگ اسٹیشنوں میں ہوتے ہیں۔ میثاق جمہوریت کے تحت آگے بڑھنا ہو گا۔ پیپلز پارٹی غور کرے جمہوریت ہو گی تو انصاف ہو گا اس کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے عوامی مینڈیٹ قبول نہیں کیا جا رہا۔ یہ سیاسی الفاظ ہمارے وزیر اعظم جناب شاہد خاقان عباسی کے …


خاموش طوفان

وطن عزیز میں ان دنوں ایک بار پھر رونقیں لگی ہوئی ہیں اور سیاست کی یہ رونقیں روز بروز اپنی چمک دمک بڑھاتی جا رہی ہیں ۔ پہلے تو ایک سال تک رونق کا یہ میدان دن دہاڑے ہماری اعلیٰ عدلیہ کی پر شکوہ عمارت کے باہر لگتا رہا جب کہ شام ڈھلے یہ میدان …


حکومتی بد انتظامی اور عوام

آج کل ہر طرف مایوسی اور اندھیرا ہے کیونکہ کوئی دن نہیں جاتا جب صبح کے اخبارات کوئی اچھی خبر لے کر آئیں بلکہ اخبارات کا بنڈل آنے سے پہلے ہی ٹی وی یہ کسر پوری کر دیتا ہے ۔ رات سوتے اور صبح جاگتے وقت اس دوران رات بھر کی خبریں ٹی وی چلاتے …