کالمز

قائداعظم کا پاکستان!

اس بار قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ اور وطن عزیز کے قیام کے ستر برس مکمل ہونے کی رعایت سے کراچی آرٹس کونسل کی دسویں عالمی اردو کانفرنس میں ایک دن کا خصوصی اضافہ کر دیا گیا تھا یوں اس کا مجموعی دورانیہ پانچ دنوں پر محیط ہو گیا۔ اب اگر اس میں بیرون …


آٹھ سو سالہ سوگ کا عالمی ریکارڈ

وسطی ایشیا تک تو اموی پہنچ ہی چکے تھے۔ پہلے عباسی خلیفہ ابو عباس السفاح کے وقت چین کی تانگ بادشاہت  کی قلمرو میں ترکستان تک کا علاقہ تھا۔ جولائی سات سو اکیاون میں دریائے طلاس کے کنارے عرب افواج نے تانگ لشکر کو تبتی اتحادیوں کے تعاون سے ایک مختصر سی جنگ میں شکستِ …


’’حضرت مولانا ‘‘کے مزار پر

پروفیسر اے آر نکلسن کا کہنا ہے کہ ’’جلال الدین رومی ہرزمانے کے صوفی شعراء میں سب سے عظیم ہے‘‘۔ دنیائے اسلام کے شاعرِ اعظم ڈاکٹر اقبالؒ نے کئی بار کہا کہ ’’آج کی دنیا پھر ایک رومی کی محتاج ہے جو لوگوں کے دلوں میں امید کی ایک نئی شمع روشن کرے اور لوگوں …


عاشقوں کے اس ہجوم میں

انسٹی ٹیوٹ ڈی موند عرب میری زندگی کے شاندار تجربات میں سے ایک تجربہ تھا‘ یہ ادارہ 1970ء کی دہائی میں 18 عرب ملکوں نے فرنچ گورنمنٹ کے ساتھ مل کر پیرس میں قائم کیا۔ سینٹ برنارڈ ایونیو پر 27 ہزار میٹر زمین خریدی گئی‘ دنیا کا بہترین اسلامی سینٹر بنانے کا اعلان کیا گیا‘ …


ہماری زندگی کا ایک پہلو

صحرائے عرب کی ریتلی سر زمین باہر کے موسم کے مطابق گرم سرد ہوتی رہتی ہے، ان دنوں جب ہمارے ہاں پاکستان میں موسم قدرے سرد ہے لیکن صحرائے عرب کے ذرات سردی سے کانپ رہے ہیں اور تیز ہواؤں سے جگہ بدلتی ہوئی ریت اپنے محور میں گھومتی پھرتی رہتی ہے۔ اس کے ساتھ …


میں ابن عربی تک پہنچ گیا

دمشق کی ایک سائیڈ پر جبل قاسیون ہے‘ یہ پہاڑ یہودیت‘ عیسائیت اور اسلام تینوں مذاہب میں مقدس مانا جاتا ہے‘ حضرت ہابیل اور قابیل کے درمیان لڑائی اسی پہاڑ پر ہوئی تھی‘ جبل قاسیون میں آج بھی وہ غار موجود ہے جس میں قابیل نے پتھر مار کر ہابیل کو قتل کر دیا تھا‘ …


دھان کے تین دانے

میں خوش نصیب ہوں کہ بیٹیوں والی ہوں اور اسے بھی اپنی خوش بختی خیال کرتی ہوں کہ میری بیٹی اور بہو دونوں کی پہلی اولاد بیٹی ہے۔ بیٹیاں ایک ایسا خزانہ ہیں جو اپنی ماؤں کا آخری سانس تک ساتھ دیتی ہیں۔ اس میں غربت اور امارت کی کوئی تخصیص نہیں۔ میں نے دیکھا …


قومی مقابلوں میں ہنرمندی کا حیرت انگیز مظاہرہ

کیا سماں تھا کیا رونق تھی۔ اسلام آبادمیں منعقد ہونے والے ہنر مندی کے قومی مقابلوں میں نوجوانوں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ بہت سے لوگ پوچھتے رہے کہ نیوٹیک نے ہنرمندی کے مقابلے کرانے کا گُر کہا ں سے سیکھا ہے۔ مقابلوں نے تو نقشہ ہی تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔ تربیتی اداروں …


اور اب ٹیپو سلطان سے کھلواڑ

اور اب بھارت کے وزیرِ مملکت آنندکمار ہیگڑے نے بھی کہہ دیا ہے کہ وہ ریاست کرناٹک کی کانگریس حکومت کی جانب سے سلطان فتح علی ٹیپو کی سالگرہ تقریبات ( دس نومبر) میں شریک نہیں ہوں گے کیونکہ ٹیپو لاکھوں ہندؤوں کا قاتل ہے اور کرناٹک کی کانگریس سرکار کو ٹیپو سلطان کی سالگرہ …


اے عظیم سازشی تیرا شکریہ

یقیناًسترہ اکتوبر کو سر سید احمد خان کی دو صد سالہ سالگرہ کی تقریبات و تذکرے سے پاکستان کا قریہ قریہ سج چکا ہوتا، ایوانِ صدر یا اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں مسلم لیگ کے دو قومی نظریے کے روحانی باپ کے اعزاز میں مرکزی تقریب ضرور ہوتی اور ہر ٹی وی چینل خدماتِ …