کالمز

کیا صور پھونکا جا چکا ہے ؟

انسانی نفسیات بھی کیا عجوبہ ۔اگر میں کہوں کہ پاکستان میں ہر سال پانچ لاکھ بچے پیٹ کی قابلِ علاج بیماریوں میں مبتلا ہو کر ہماری انفرادی و اجتماعی ، سماجی و ریاستی لاپرواہی کے سبب مر جاتےتو ننانوے فیصد امکانکہ آپ کے کان پر جوں تک نہ رینگے اور آپ کا دل اسے شائد …


صبر اور انتظار

منظر اقتدار کے سب سے بڑے گھر کا تھا جو ہم سب نے ٹی وی کی اسکرینوں اور سوشل میڈیا میں مختلف زاویوں سے لی گئی تصویروں میں دیکھا کہ اہل خانہ اور قریبی عزیز و اقرباء کے علاوہ مصاحبین کی ایک معقول تعداد بھی جمع تھی، مبارک سلامت کا شور جپھیاں ڈال کر اور …


انیس شاہ جیلانی: اردو کا یار جانی

فجر کی اذان ہورہی تھی، کمرے میں ملگجا اندھیرا تھا۔ میں نے کروٹ بدلی۔ عید میں ابھی کئی گھنٹے ۔ اچانک موبائل جاگ اٹھا۔ دوسری طرف چترا پریتم ۔ ایک نوجوان مصور جن سے برسوں پہلے تعارف ہوا تھا۔ ان سے ایسی بے تکلفی ن تھی کہ وہ منہ اندھیرے مجھے فون کریں۔ ’’خیریت؟‘‘ میری …


ریمنڈ ڈیوس۔کانٹریکٹر

ریمنڈ ڈیوس کا تعلق امریکا کی ریاست کولوراڈو سے تھا‘ یہ جاسوسی‘ ٹارگٹ کلنگ اور سیکورٹی افیئرز کا ایکسپرٹ تھا‘ یہ ”کانٹریکٹر“ کی حیثیت سے سی آئی اے کے ساتھ کام کرتا تھا‘ سی آئی اے مختلف ممالک میں اپنے مختلف مشنز کیلئے عارضی بھرتیاں کرتی ‘ امریکا کی مختلف پرائیویٹ سیکورٹی ایجنسیاں اور جاسوس …


ایک سچ کے دو روپ

جوانمرگ دوست اور اپنی طرز کے منفرد شاعر سید مبارک شاہ کا جملہ کلام ’’کلیات سید مبارک شاہ‘‘ مرتبہ سلطان ناصر اور گل شیر بٹ جو جہلم سے امر اور گگن شاہد نے اپنے ادارے ’’بک کارنر‘‘ کی طرف سے بہت عمدگی اور لگن سے شائع کیا ۔ پچھلے پندرہ دن سے مسلسل میرے مطالعے …


پاک فوج زندہ باد

پاکستان کی داخلی خود مختاری کو ایک بار پھر نشانہ بنانے کی کوشش کی جارہیاور اس مرتبہ بھی یہ فریضہ ہمارے اتحادی امریکا نے ہی سر انجام دینے کی کوشش کیاور اس نے ایک ایسی صورتحال میں جب پاکستان داخلی طور پر دہشت گردی کے عفریت کا تن تنہا سامنا کر رہا ،دہشت گردوں کی …


میری جیل میری جنت

جیلیں اس لیے بنائی جاتیتاکہ قیدی نہ صرف معاشرے سے کٹ کے اپنے جرائم کی سزا بھگتیں بلکہ ان کو دیکھ کر ممکنہ مجرموں کو بھی نصیحت و عبرت ہو۔جیلوں میں ناکردہ جرائم میں پھنسائے جانے والے قیدی بھی بند ہوتےاور ایک قلیل تعداد سیاسی قیدیوں کی بھی ہوتیمگر قیدیوں کی یہ قسم میرا موضوع …


اورنگ زیب ثانی

ڈاکٹر خالد رانجھا ملک کے نامور قانون دان ‘ وہ وفاقی وزیر قانون ر اور آخری اطلاعات تک وہ مسلم لیگ ق سے تعلق رکھتے ۔ ڈاکٹر صاحب نے پچھلے دنوں نگران وزیراعظم اور چیئرمین سینٹ محمد میاں سومرو کے بارے میں ایک دلچسپ واقعہ سنایا تھا‘ ڈاکٹر صاحب کا کہنا تھا ’’میں نے زندگی …


یورپ کا سردار؛ جرمنی

کُرہ ارض میں امریکا کے علاوہ مغربی یورپ دنیا کا وہ خطّہجو سائنس اور ٹیکنالوجی میں پوری دنیا سے آگے نکل چکا اور اگر یہ پوچھا جائے کہ ترّقی کی دوڑ میں مغربی یورپ میں سرِ فہرست کونسا ملکتو ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر ہر باخبر شخص کے منہ سے ایک ہی نام نکلتاجرمنی۔  …


شکوہ اور شکر

میں آپ کو تین لوگوں کی کہانی سناتا ہوں‘ یہ تینوں مختلف شہروں میں رہتے ‘ یہ تینوں میرے جاننے والےاور ان تینوں کی کہانی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی تھی۔ پہلا شخص ٹام تھا‘ٹام بہت خوبصورت تھا‘ سرخ و سپید رنگ‘ لمبا قد‘ بال ریشمی اور نین نقش تیکھے‘ ٹام کی آواز بھی نشیلی …