کالمز

ملک میں کرپشن اورکرکٹ میں جوئے کا کینسر (دوسری قسط)

کہتے ہوئے دل دکھتا ہے مگر حقیقت یہی ہے کہ رزقِ حرام کے بارے میں اﷲ اور سول اﷲؐ کے واضح احکامات جانتے ہوئے بھی ہمار امعاشرہ کرپشن کی دلدل میں اُتر چکا ہے، ایک آدھ استثنیٰ کے سوا ہر محکمہ اور ہر شعبہ کرپشن زدہ ہے     ایک غریب مظلوم کو تھانے اور کچہری سے …


میں تو ڈر جاتا ہوں!

یوسف رضا گیلانی نامی ایک وزیراعظم ہوا کرتے تھے۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والا پیپلزپارٹی کا یہ وزیراعظم آل پاور فل چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی عدالت میں پیشیاں بھگتے بھگتے وزارت عظمیٰ سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ تب میڈیا کو دیکھ کر لگتا تھا کہ یوسف رضا گیلانی سے بڑا مجرم …


خلیج میں ایک اور خلیج

حالانکہ قطری حکومت نے مئی کے آخر میں بتا دیا تھا کہ سرکاری خبر رساں ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی ہے۔چنانچہ اس پر شایع ہونے والے مواد کا حکومت سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا۔مگر وہ جو کہتے ہیں کہ ڈگری تو ڈگری ہے بھلے اصلی ہو کہ جعلی۔اسی نفسیات کے تحت ہیک شدہ …


پانامہ ٹو

ڈان لیکس رپورٹ کے چار حصے ہیں۔ پہلا حصہ‘ یہ خبر لیک کس نے کی؟ تین اکتوبر 2016ء کو وزیراعظم سیکریٹریٹ میں آل پارٹیز کانفرنس تھی‘ کانفرنس کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں ایک سائیڈ لائین میٹنگ ہوئی‘ اس میٹنگ میں وزیراعظم‘ وزیراعلیٰ پنجاب‘ ڈی جی آئی ایس آئی‘ آئی جی اور ایڈیشنل آئی جی پنجاب‘ …


ے سے تھے

جج صاحب صبح جلدی عدالت پہنچ جاتے تھے سات بجے کام شروع کر دیتے تھے اور شام تک مصروف رہتے تھے وہ جمعرات 16 مارچ کی صبح بھی پونے سات بجے عدالت پہنچ گئے اور مقدمات کی سماعت شروع کر دی. ‘وکیل جرح کر رہے تھے اور وہ وکیلوں کے دلائل سن رہے تھے‘ سات …


نسل اور قوم پرستی کے جدید علمبردار

تعصب اور خصوصاً قوم پرستی کا تعصب ایک ایسا گھوڑا ہے جو نفرت کے میدان میں سرپٹ بھاگتا ہے۔ اس پر بیٹھا ہوا سوار عموماً یہ سمجھ رہا ہوتا ہے کہ یہ اس کے قابو میں ہے، لیکن یہ بدمست گھوڑا ہے جو اپنے سوار کو ہی پاؤں تلے روندتا ہوا آگے بڑھ جاتا ہے۔ …