عبدالقادر حسن

نئی زندگی کی تلاش

ملک میں پانی کی قلت کے متعلق منعقد ہونے والے سیمیناروں میں آبی ماہرین ہمیں وقتاً فوقتاً اس بات کی یاد دہانی کراتے رہتے ہیں کہ ملک میں پانی کی شدید قلت ہونے والی ہے بلکہ اگر حقیقت میں دیکھا جائے تو یہ قلت ہو چکی ہے جس کی وجہ سے ہماری...

ایک خواب کے ساتھ ساتھ

یوں تو کیلنڈر پر درج ہر دن اپنی جگہ پر ایک دنیا ہوتا ہے لیکن بعض لوگوں کے لیے مختلف وجوہات کی بنا پر کچھ دن خصوصی اہمیت کے حامل ہو جاتے ہیں۔ یہ وجوہات ذاتی بھی ہو سکتی ہیں اور گروہی‘ معاشرتی‘ روایتی یا بین الاقوامی بھی اور اسی طرح سے...
عبدالقادر حسن

جدید سیاست اور نیکی

نئے زمانے کے نئے انداز ہیں اوراپنی ضروریات ہیں اور ان ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے حکومت کے معاملات چلائے جاتے ہیں، آج کل حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج پھلتے پھولتے میڈیا کے ساتھ نبرد آزما ہونا ہے تا کہ اپنی کار کردگی کو مثبت انداز میں اور اپنی مرضی کے...
زاہدہ حنا

بلوچستان کل اور آج (دوسرا حصہ)

آر سی ڈی سی گوادر کے ناصر سہرابی اور ان کے ساتھیوں نے پانچویں کتب میلے کا اہتمام بڑے پیمانے پر کیا تھا۔ عبدالمجید گوادری آڈیٹوریم لوگوں سے بھرا ہوا تھا۔ خاص بات یہ تھی کہ حاضرین میں 50 سے زیادہ بلوچ خواتین اور لڑکیاں بھی موجود تھیں۔ فاطمہ حسن اس سے پہلے کے...
ذوالفقار احمد چیمہ

ملک کے نوجوانوں کے نام

عزیزنوجوانو! وہ معاشرے جہاں علم دولت اور منصب کے مقابلے میں حقیر اور عالم بے توقیر ہوں۔ انھیں دنیاکی ساری طاقتیں اکٹھی ہو کر بھی ذلت اور زوال سے نہیں بچاسکتیں۔ ا یسے معاشروں میں ہیجان ،جذباتیت، بازاری پن، موج مستی، حرام خوری، فراڈ، جعل سازی، جرائم اورگروہی تعصبات پھلتے پھولتے ہیں اور جمود...

نوشتہ دیوار

ایک پرانے محاورے ’’میں تو کمبل کو چھوڑتا ہوں کمبل مجھے نہیں چھوڑتا‘‘ کے مصداق نہ چاہتے ہوئے بھی آج  سیاست سے متعلق ایک موضوع پر بات کرنا ضروری ہو گیا ہے کہ اب یہ معاملہ تمیز‘ شرافت‘ اخلاق‘ انسانیت‘ تحمل‘ انصاف‘ ذہنی پستی اور اجتماعی انارکی سمیت اور بہت سے لمحات فکر...
عبدالقادر حسن

پاکستان کے نام سے عزت پانے والے

میری پیدائش پاکستان کے قیام سے پہلے کی ہے یوں میری عمر پاکستان کی مجموعی عمر سے زیادہ ہے مجھے وہ تمام مناظر یاد ہیں جب پاکستان بننے کے بعد میرے علاقے سے غیر مسلم ہجرت کر کے بھارت روانہ ہوئے ۔ خوش قسمتی سے میں ان لوگوں میں شامل ہوں جن...
زاہدہ حنا

پہلی خواب دیکھنے والی (آخری حصہ)

روئے زمین پر  پہلا خواب دیکھنے والی حضرت حوا جو عبرانی زبان میں ’حیات‘ کے معنی رکھتی ہیں‘ ان کی بیٹیاں  ہزار ہا سال سے خواب دیکھ رہی ہیں۔آزادی اور کامرانی کے خواب ۔ ہم اگر ایک نظر ان چند عورتوں پر ڈالیں جو اپنے اپنے زمانے میں باکمال اور بے مثال تھیں...
عبدالقادر حسن

جمہوریت میں ہی زندگی ہے

کوئی بھی جب نیا دیس اور ملک دیکھتا ہے اور اس نئی دنیا کو اپنے ذہن اور دل میں سمو لیتا ہے تو وہ اپنے مشاہدے میں اس اضافے پر دل ہی دل میں فخر محسوس کرتا ہے کہ وہ اپنی اس مستعار زندگی میں ایک قدم اور آگے بڑھ گیا ہے،...
ذوالفقار احمد چیمہ

جنگ ِستمبر کی یادیں اور سینیٹ کی سربراہی

پستی اور پسپائی میں ہم کن حدوں کو چھو لیں گے، بانیانِ پاکستان نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا۔ وطنِ عزیزکے مستقل بد خواہ بھارت کو خوش کرنے کی خاطر جنرل مشرف نے ایسے ایسے کام کیے جن کا کوئی سویلین لیڈر تصوّر بھی نہیں کر سکتا،اُس کے دور میں نصاب تبدیل ہوئے،...