کالمز

نیا پاکستان مبارک ہو

ذوالفقار علی بھٹو مزدوروں‘ کسانوں اور نچلے درجے کے ملازموں کو اپنا سیاسی اثاثہ سمجھتےچنانچہ انھوں نے ان لوگوں کے لیے وہ سب کچھ کیا جو وہ کر سکتےاور اس ’’سب کچھ‘‘ میں ایمپلائرز اولڈ ایج بینفٹ انسٹی ٹیوشن کا قیام بھی شامل تھا‘ یہ ادارہ عرف عام میں ای او بی آئی کہلاتا ‘ …


ملک میں کرپشن اورکرکٹ میں جوئے کا کینسر (دوسری قسط)

کہتے ہوئے دل دکھتامگر حقیقت یہیکہ رزقِ حرام کے بارے میں اﷲ اور سول اﷲؐ کے واضح احکامات جانتے ہوئے بھی ہمار امعاشرہ کرپشن کی دلدل میں اُتر چکا ، ایک آدھ استثنیٰ کے سوا ہر محکمہ اور ہر شعبہ کرپشن زدہ      ایک غریب مظلوم کو تھانے اور کچہری سے رشوت دیے بغیرانصاف ن …


میں تو ڈر جاتا ہوں!

یوسف رضا گیلانی نامی ایک وزیراعظم ہوا کرتے ۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والا پیپلزپارٹی کا یہ وزیراعظم آل پاور فل چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی عدالت میں پیشیاں بھگتے بھگتے وزارت عظمیٰ سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ تب میڈیا کو دیکھ کر لگتا تھا کہ یوسف رضا گیلانی سے بڑا مجرم …


خلیج میں ایک اور خلیج

حالانکہ قطری حکومت نے مئی کے آخر میں بتا دیا تھا کہ سرکاری خبر رساں ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی ۔چنانچہ اس پر شایع ہونے والے مواد کا حکومت سے کوئی لینا دینا ن ہوگا۔مگر وہ جو کہتے کہ ڈگری تو ڈگریبھلے اصلی ہو کہ جعلی۔اسی نفسیات کے تحت ہیک شدہ ویب سائٹ پر …


پانامہ ٹو

ڈان لیکس رپورٹ کے چار حصے ۔ پہلا حصہ‘ یہ خبر لیک کس نے کی؟ تین اکتوبر 2016ء کو وزیراعظم سیکریٹریٹ میں آل پارٹیز کانفرنس تھی‘ کانفرنس کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں ایک سائیڈ لائین میٹنگ ہوئی‘ اس میٹنگ میں وزیراعظم‘ وزیراعلیٰ پنجاب‘ ڈی جی آئی ایس آئی‘ آئی جی اور ایڈیشنل آئی جی پنجاب‘ …


ے سے تھے

صبح جلدی عدالت پہنچ جاتےسات بجے کام شروع کر دیتےاور شام تک مصروف رہتےوہ جمعرات 16 مارچ کی صبح بھی پونے سات بجے عدالت پہنچاور مقدمات کی سماعت شروع کر دی. ‘وکیل جرح کر راور وہ وکیلوں کے دلائل سن ر ‘ سات بج کر سات منٹ پرکے سینے میں شدید درد اٹھا اور وہ …


نسل اور قوم پرستی کے جدید علمبردار

تعصب اور خصوصاً قوم پرستی کا تعصب ایک ایسا گھوڑاجو نفرت کے میدان میں سرپٹ بھاگتا ۔ اس پر بیٹھا ہوا سوار عموماً یہ سمجھ رہا ہوتاکہ یہ اس کے قابو میں ، لیکن یہ بدمست گھوڑاجو اپنے سوار کو ہی پاؤں تلے روندتا ہوا آگے بڑھ جاتا ۔ اس کی آنکھوں پر ان رہنماؤں …