June 18, 2018, 8:22 pm

سیاسی مغالطے

ملکی حالات میں تبدیلی کے بعد سیاسی کشمکش اپنے عروج پر ہے، ہر جماعت کا لیڈر اپنی بولی بول رہا ہے ،کوئی ان حالات کو اپنی فتح سے تعبیر کر رہا ہے تو کوئی اس فتح کو ماننے سے انکاری ہے اور کوئی ان نئے پیدا شدہ حالات کو عوام کے حقوق...

قحط سامنے ہے

میرے جیسے بارانی علاقے کے رہنے والے ہی پانی کی صحیح قدر و منزلت سے واقف ہیں۔ وہ پانی کو زندگی کہتے ہیں لیکن اس کا اگر صحیح تجربہ کرنا ہے تو تھر کے ریگستانوں میں مقیم باشندے اور میرے علاقے وادیٔ سون کے رہنے والوں سے پانی کے متعلق پوچھ ہی...
جاوید چوہدری

ہم اٹھ کر بیٹھ جائیں گے

نعیم بٹ سابق اداکار ہیں‘ یہ سو سے زائد تھیٹرز اور ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کر چکے ہیں‘ یہ 1995ء میں جب مقبولیت کی ’’پیک‘‘ پر تھے تو تبلیغی جماعت ان سے ٹکرائی اور انھیں شوبز سے مسجد میں لے گئی‘ نعیم بٹ نے اداکاری چھوڑ دی‘ داڑھی رکھی‘ دین کی...

یوم آزادی کا استقبال

’’پاکستان چودہ اگست 1947 کو صرف بنا تھا آزاد نہیں ہوا تھا‘‘ فیس بک پر یہ جملہ پڑھ کر ’’تکلیف‘‘ ’’غصہ‘‘ اور ’’تفکر‘‘ تینوں تاثرات میں رسہ کشی شروع ہو گئی اور کچھ کچھ ’’ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر‘‘ کی سی صورت حال بن گئی کہ...

یورپ کا سردار __ جرمنی (دوسری قسط)

جرمنی ایک سیلابِ بلا کی طرح نکلا اور یورپ کو روندتا چلا گیا، پہلی جنگِ عظیم میں آسٹریا اور ہنگری کے علاوہ  ترکی کی عثمانی سلطنت نے بھی جرمنی کے ساتھ دیا۔ اگر امریکا جنگ میں نہ کودتا تو جرمنی پورے یورپ پر قابض ہو جاتا اور دنیا کا نقشہ مختلف ہوتا۔ جنگ...

ہم کمزور نہیں ہیں

ہمارے وزیر اعظم اقتدار کے اعلیٰ ترین منصب پر براجمان ہونے کے بعد حسب روایت سب سے پہلے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کرنے کے بعد اقوام متحدہ سے خطاب کے لیے امریکا تشریف لے گئے جہاں پر انھوں نے پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف قربانیوں اور کشمیر جیسے اہم مسئلے پر اپنے...
وسعت اللہ خان

وومین پاور اور جماعتِ اسلامی

سب سے پہلے تو میں اکیس دسمبر کو خیبر پختونخوا کے اضلاع زیریں و بالائی دیر میں یونین کونسل شادی خیل اور ثمر باغ میں ایک سو آٹھ بلدیاتی نشستوں پر کامیاب ہونے والے امیدواروں کو دلی مبارک باد دیتا ہوں۔ مبارک باد اس لیے بھی بنتی ہے کہ...
عبدالقادر حسن

ایک نئی جنگ کا خطرہ

نائن الیون کے حادثے کے بعد اس کو بہانہ بنا کر امریکا نے مسلمانوں اور اسلام کے خلاف اعلانیہ جہاد شروع کر رکھا ہے وہ اس میں اپنی پوری قوت بھی استعمال کرتا ہے اور اس کے ساتھ اس بات کی بھی سر توڑ کوشش میں ہے کہ مسلمانوں...
wassat ullah khan

یہ وقت دعا ہی نہیں وقتِ دوا بھی ہے

کہا جاتا ہے کہ شمالی کرے اور براعظم انٹارکٹیکا کے علاوہ اگر برف کا سب سے بڑا ذخیرہ روئے زمین پر ہے تو وہ ہمالیہ ، قراقرم اور ہندو کش کے پہاڑی سلسلے پر ہے۔ انٹار کٹیکا سے باہر اگر کسی جگہ سب سے زیادہ گلیشییرز ہیں تو وہ یہی پہاڑی سلسلے...
جاوید چوہدری

وہ آیا اور چلا گیا

قبر کھلی تھی‘ میں چلتے چلتے رک گیا اور اندر جھانکنے لگا‘ اندر کا منظرانتہائی وحشت ناک تھا‘ کفن کو دیمک چاٹ گئی تھی ‘ گوشت کو کیڑے کھا گئے جب کہ ہڈیاں آدھی آدھی مٹی میں دفن تھیں۔ میں نے گورکن کی تلاش میں نظر دوڑائی‘ دور بیری کے نیچے چارپائی...