Featured

Featured posts

پنجاب میں آندھی اورطوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،9 افراد جاں بحق ، 30سے زائد زخمی،انتہائی تشویشناک صورتحال

لاہور(آئی این پی)پنجاب بھر میں آندھی اورطوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق اور 30سے زائد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پنجاب میں آندھی اور بارش کے باعث مختلف حادثات پیش آئے جن میں 9افراد جاں بحق اور30سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔ بہاول نگر میں آندھی سے …


آصف زرداری دل اور شوگر کے عارضے میں مبتلا ، طبیعت ناساز،بیرون ملک قیام طویل ہونے کا امکان

کراچی (آن لائن) سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت خراب ہونے کے باعث ان کا بیرون ملک قیام طویل ہونے کا امکان ہے ۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق کو چیئرمین آصف زرداری دل اور شوگر کے عارضے میں مبتلا ہیں ،یہی وجہ ہے کہ بیرون ملک ان کا قیام طویل ہونے کا امکان ہے۔اگر طبیعت …


امریکی صدر کی جانب سے سعودی عرب کی حوصلہ افزائی قطر کو انتباہ جاری کر دیا، کیا کچھ کہہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دورہ سعودی عرب کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ،قطر فوری طور پر دہشت گردی کی مالی معاونت بند کرے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطرتاریخی لحاظ …


پاکستان ریلویز کا عید پیکج کرایوں میں 33فیصد کمی،5خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

لاہور ( آن لائن) وزیر ریلویزخواجہ سعد رفیق نے عید کے موقعے پرخصوصی عید پیکج کی منظوری دے دی ہے، عید اور ٹرو کے دونوں دن کرایوں میں 33 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور پاکستان ریلویز عید کے موقعے پر کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں سفری سہولتیں فراہم کرنے کے …


’’پاکستانی تاریخ کا وہ مقبول ترین ڈرامہ جس کی قسط نشر ہونے والے دن شادیوں کی تاریخیں بدل دی جاتی تھیں‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ڈارموں کو اپنی انفرادیت اور اداکاروں کی جاندار اداکاری کی وجہ سے پوری دنیا میں شہرت حاصل ہے، ایک وقت میں جب صرف پی ٹی وی ہوتا تھا اس وقت ملک بھر کا ہر شہری پی ٹی وی کے بلاک بسٹر ڈراموں کا شیدائی ہوتاتھا، ایسی ہی ایک مثال شوکت صدیقی کے …


آئندہ100یوم کے اندر نواز شریف حکومت کے خاتمہ،شیخ رشید نے نئی ڈیڈلائن دی دی

راولپنڈی(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے آئندہ100یوم کے اندر نواز شریف حکومت کے خاتمے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 100دن کے اندر نئے انتخابات کے اعلان کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ابھی اسحاق ڈار اور نواز شریف کو بھی جے آئی …


چیمپیئنز ٹرافی: بنگلہ دیش کی نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست، محمود اللہ اور شکیب کی سنچری

ابتدائی وکٹوں کے نقصان کے بعد شکیب نے بنگلہ دیش کو سہارا دیا اور اپنی نصف سنچری مکمل کر لی انگلینڈ اور ویلز میں کھیلنے جانے والی چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر …


کچھ لوگ مذہب کا غلط نام لے کر افرا تفری پھیلانا چاہتے ہیں ، چوہدری نثار

لورا لئی: وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ہمارادشمن کتناموذی اور بے ایمان کیوں نہ ہوہماری فورسز نےان کو نیست و نابود کردیا ہے مذہب کے نام پر بھی فساد پھیلانے والوں کا قلع قمع کرکے دم لیں گے۔ بلوچستان کے علاقے لورالئی میں ایف سی اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے …


انڈیا میں اینٹی رومیو دستے بنا کر لڑکیوں کو چھیڑنے والوں کو پکڑنے کی مہم

انڈین ریاست اتر پردیش میں آدتیہ ناتھ کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے اپنے منشور پر عمل شروع کر دیا ہے۔ منشور میں بی جے پی نے خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ روکنے کے لیے رومیو سکواڈ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ پولیس کی ذمہ داریوں میں اب نیا کام رومیو یعنی …


بل گیٹس 23 سال میں 18ویں مرتبہ دنیا کے امیر ترین شخص قرار

نیویارک: امریکی جریدے فوربس میگزین نے دنیا کے 2043 ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی ہے جس میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس 86 ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ ایک بار پھر پہلے نمبر ہیں۔ بل گیٹس پچھلے 4 سال سے مسلسل اس فہرست میں پہلے نمبر پر آرہے ہیں جبکہ گزشتہ 23 میں …