گمنام

’کاش نقیب اللہ کا نام احسان اللہ احسان ہوتا‘

سوشلستان میں کرکٹ کے ماتم کا وقت ہوا چاہتا ہے کیونکہ پانچ میچز کی سیریز ہارنے کے بعد کرکٹ تجزیہ کار (جو کہ اپنی دانست میں ہر ایک ہے) اس پر رائے دینے سے کیسے رُک سکیں گے۔ مگر ہم کراچی میں ہونے والے ایک نوجوان کے پولیس کے ہاتھوں قتل کے بارے میں سوشل …


’اماں میں بھی تو زینب ہوں‘

’اماں یہ ٹی وی پر بار بار میرا نام کیوں آ رہا ہے، میں بھی تو زینب ہوں۔‘ ٹی وی پر سرسری سی نظر ڈالتے ہوئے میری ساڑھے تین سال کی بیٹی نے مجھ سے جب یہ سوال کیا تو میرے پاس کہنے کو کچھ نہ تھا، صرف پیار سے اُسے گلے لگایا اور پرنم …


جرائم کے گڑھ سے امن کے گہوارے تک

سینٹرل پنجاب میں شیخوپورہ، گوجرانوالہ،حافظ آباد اور سرگودھا کے کچھ علاقوں پر مشتمل ایک ایسا خطّہ ہے جو عرصۂ دراز سے خطرناک مجرموں کا گڑھ رہا ہے۔ یہاں جرائم کی ٹریننگ اکیڈمیاں ہیں جو ایسے خطرناک مجرم تیار کرتی رہی ہیں جنہوں نے پورے صوبے میں دہشت پھیلا دی اور عوام کی نیندیں حرام کردیں …


ہنوز دلی دور است!

حضرت نظامِ اولیا کا عرس جنوری کے پہلے ہفتے میں آ رہا ہے۔ انڈیا کی حکومت نے اس سال پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ہر سال دنیا بھر سے عقیدت مند اس عرس میں شرکت کے لیے آ تے ہیں، اور یہ سلسلہ صدیوں سے جاری ہے۔ یہ آ نے …


11 ستمبر 1948

11 ستمبر 1948 کا دن پاکستانی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے. اس دن جو ہمارا نقصان ہوا اس کا ازالہ آج تک نہیں اور شاید کبھی ہو گا بھی نہیں. آج کے دن ایک عظیم شخصیت اپنا عظیم فریضہ انجام دینے کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملی۔ 20 صدی کی عظیم ترین …


برمی مسلمان ہیں کون؟ مسئلہ کیا ہے؟

برمی مسلمان ہیں کون؟ مسئلہ کیا ہے؟رما، جس کے شمال میں چین، مشرق میں تھائی لینڈ، شمال مغرب میں بھوٹان، مغرب میں بھارت اور جنوب مغرب میں بنگلہ دیش واقع ہیں، جنوبی ایشیا کا ایک بڑا ملک ہے جس کا سرکاری نام میانمر ہے۔ اس ملک کی اہم بات یہ ہے کہ یہاں “نسلی گروہ-Ethnic …


یہ فلمی کہانی نہیں، یہ پی کے 554 پرواز تھے

پرواز کے بیس منٹ بعد درازقد جوان کاک پٹ کی جانب بڑھا، ایئر ہوسٹس نے بڑے ادب سے کہا تھا۔ ’’سر آپ تشریف رکھیں، کاک پٹ میں جانیکی اجازت نہیں۔‘‘ مگر خوبرو فضائی مہمان کو جواب دینے کے بجائے یہ نوجوان دھکا دیتے ہوئے کاک پٹ میں گھس گیا۔ ایئر ہوسٹس جو گرتے گرتے سنبھلی …


اے اللہ میں ناپاک جنوں نر و مادہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں

جو لوگ بلخصوص خواتین رات سوتے وقت کچھ قرآنی کلمات آیت الکرسی وغیرہ پڑھ کر نہیں سوتیں.. وہ اکثر رات سوتے میں ڈر اور بد خوابی کا شکار ہو جاتی ہیں. اس کی ایک بڑی ہولناک وجہ ہے جس کے بارے کم لوگ جانتے ہیں. ہمارے آس پاس ایک ایسی آتشی مخلوق (جنات) بستی ہے …


قربانی کا مسئلہ /شکوک وشبہات کا ازالہ

قربانی کا مسئلہ /شکوک وشبہات کا ازالہ ایک چور کا اپنے سے بڑے چور سے سوال : قرآني فیصلے میں اس بحث کا آغاز یوں ہوتا ہے کہ پڑھے لکھے طبقہ میں سے کوئی صاحب پرویز صاحب سے قربانی کی دینی حیثیت پوچھتے ہیں اور لکھتے ہیں کہ کم از کم مسلمانوں کا پڑھا لکھا …


قوم “عاد “

قوم “عاد ” قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جو بڑے طاقتور تھے 40 ہاتھ جتنا قد 800 سے 900 سال کی عمر نہ بوڑھے ھوتے نہ بیمار ھوتے نہ دانت ٹوٹتے نہ نظر کمزور ھوتی جوان تندرست و توانا رہتے بس انھیں صرف موت آتی تھی اور کچھ نہیں ھوتا تھا صرف موت آتی …