January 21, 2018, 1:54 am
گمنام

سیکولرزم

سیکولرزم، اصل میں لاطینی زبان کالفظ ہے، جس کا عربی میں ”علمانیة“ اور اردو میں ”لادینیت“ ترجمہ ہوتاہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ رب العزت نے ایسے حیرت انگیز اور معجزانہ علمِ وحی سے مالامال کیا تھا کہ جس کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ...
گمنام

اے اللہ میں ناپاک جنوں نر و مادہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں

جو لوگ بلخصوص خواتین رات سوتے وقت کچھ قرآنی کلمات آیت الکرسی وغیرہ پڑھ کر نہیں سوتیں.. وہ اکثر رات سوتے میں ڈر اور بد خوابی کا شکار ہو جاتی ہیں. اس کی ایک بڑی ہولناک وجہ ہے جس کے بارے کم لوگ جانتے ہیں. ہمارے آس پاس ایک ایسی...
گمنام

ہاں یہ بھی پاکستان ہے

جہاں راہ چلتے اجنبی لوگ، ناشناسا فیس بک فرینڈ دعائیں دیتے ہیں. مدد مانگنے پر بلا جان و پہچان اپنی جیبیں کھول دیتے ہیں. جہاں دوست ہوٹلوں، ریسٹورنٹس میں بل ادا کرنے پر آپس میں گتھم گتھا ہوجاتے ہیں. ہاں یہ بھی پاکستان ہے. جہاں ایدھی، عمران خان کے جھولی...
گمنام

لوگوں کی بہن بیٹیوں کو داغدار کرنے والو سنو

سکول کے تین طالب علم لڑکوں نے سکول کے چوکیدار کو کچھ روپے پیسے دیے اور کہا کہ چُھٹی کے وقت کسی ایک لڑکی کو کسی بھی طرح اندر ہی روک لینا لالچی چوکیدار نے پیسے لیے اور جونہی چُھٹی ہوئی تو اُس نے ایک لڑکی کو گیٹ کے پاس...
bhutto or husna

بھٹو اور حسنہ شیخ بھٹو

‎بھٹو صاحب کی پہلی ملاقات حُسنہ سے ڈھاکہ میں ہوئی تھی جب وہ وزیر تھے اور حُسنہ عبدالاحد نامی بزنس مین کی بیوی تھی۔ اس کی دو بیٹیاں تھیں اورکچھ برس بعد کراچی میں ان کی ایک بیٹی چنن کی شادی ہوئی جس میں بھٹو صاحب بھی شامل تھے۔...
گمنام

یہ فلمی کہانی نہیں، یہ پی کے 554 پرواز تھے

پرواز کے بیس منٹ بعد درازقد جوان کاک پٹ کی جانب بڑھا، ایئر ہوسٹس نے بڑے ادب سے کہا تھا۔ ’’سر آپ تشریف رکھیں، کاک پٹ میں جانیکی اجازت نہیں۔‘‘ مگر خوبرو فضائی مہمان کو جواب دینے کے بجائے یہ نوجوان دھکا دیتے ہوئے کاک پٹ میں...
گمنام

اے معزز شاہ بابا!

بہتوں نے کمر باندھی ہے کہ ان واقعات کو، جو یسوع کے ایام میں واقع ہوئے، بیان کریں. میں نے بھی مناسب جانا کہ وہ سب ٹھیک ٹھیک بیان کردوں جو میرے ایام میں یسوع کے ساتھ پیش آئے تاکہ جن باتوں کو پڑھ کر غلط فہمی پیدا...
گمنام

محبت کیا ہے !

ﺳﺮ ! ﭘﻠﯿﺰ ،ﻣﺠﻬﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﺋﯿﮯ . ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﯿﺰ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺑﯿﭩﻬﮧ ﮐﺮ ﺑﮍﮮ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﯽ ، ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﭘﭽﻬﻠﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﻬﮧ ﮨﮯ ،ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ،ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﮐﯿﺎ ﺑﺮﺍﺋﯽ ،ﮐﯿﺎ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﯾﺎﮐﻤﯽ ﻭﺍﻗﻊ...
گمنام

بد نگاہی كے جسم پر اثرات

ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﺟﮕﮧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ، ﻭﮨﯿﮟ ﺟﻤﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺍ ﺍﺛﺮ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﻭ ﺩﻣﺎﻍ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰ ﭘﺮ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺷﮩﻮﺕ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰﯼ ﺳﺴﭩﻢ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺛﺮ ﺯﮨﺮﯾﻠﯽ ﺭﻃﻮﺑﺖ ﺍﺧﺮﺍﺝ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﺍﻭﺭ...
gumnam

ہنوز دلی دور است!

حضرت نظامِ اولیا کا عرس جنوری کے پہلے ہفتے میں آ رہا ہے۔ انڈیا کی حکومت نے اس سال پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ہر سال دنیا بھر سے عقیدت مند اس عرس میں شرکت کے لیے آ تے ہیں، اور یہ سلسلہ صدیوں...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں