January 21, 2018, 1:55 am
گمنام

فیشن کا حد سے بڑہتا شوق

افسوس صد افسوس جب بھی گھر سے باہر نکلنا ہوتا ھے ایک چیز میں اکثر نوٹ کرتی ہوں، اور وہ یہ کہ آج کل کی نوجوان نسل نے پردے کو کیا بنا لیا ھے ، میری سمجھ میں نہیں آتا یہ پردے کی کونسی شکل ھے ؟ ابھی پچھلے دنوں کی...
گمنام

برمی مسلمان ہیں کون؟ مسئلہ کیا ہے؟

برمی مسلمان ہیں کون؟ مسئلہ کیا ہے؟رما، جس کے شمال میں چین، مشرق میں تھائی لینڈ، شمال مغرب میں بھوٹان، مغرب میں بھارت اور جنوب مغرب میں بنگلہ دیش واقع ہیں، جنوبی ایشیا کا ایک بڑا ملک ہے جس کا سرکاری نام میانمر ہے۔ اس ملک کی اہم بات...
گمنام

ا یک غریب مظلوم لڑکی کی فریاد

دوستو ایک کہانی ھے مگر ھے سچ " آپ لوگوں اسے ضرور پڑھیں پھر بتائیں کیا یہی انسانیت ھے....؟ دوستو ایک آدمی ھے اس کا روئیہ جو کہ لوگوں کو سخت ناگوار گزارتا تھا.وہ اسلئے کہ ھر آدمی کے ساتھ لڑائی جھگڑا دوسروں کو نیچا دیکھا نا اپنے اسر ا سوخ...
گمنام

بد نگاہی كے جسم پر اثرات

ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﺟﮕﮧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ، ﻭﮨﯿﮟ ﺟﻤﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺍ ﺍﺛﺮ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﻭ ﺩﻣﺎﻍ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰ ﭘﺮ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺷﮩﻮﺕ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰﯼ ﺳﺴﭩﻢ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺛﺮ ﺯﮨﺮﯾﻠﯽ ﺭﻃﻮﺑﺖ ﺍﺧﺮﺍﺝ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﺍﻭﺭ...
گمنام

اے معزز شاہ بابا!

بہتوں نے کمر باندھی ہے کہ ان واقعات کو، جو یسوع کے ایام میں واقع ہوئے، بیان کریں. میں نے بھی مناسب جانا کہ وہ سب ٹھیک ٹھیک بیان کردوں جو میرے ایام میں یسوع کے ساتھ پیش آئے تاکہ جن باتوں کو پڑھ کر غلط فہمی پیدا...
گمنام

کیا میں داعش ہوں ؟

داعش کے موضوع پر جناب خورشید ندیم کا کالم پڑھا تو بھارت کے معروف صاحبِ دانش جناب اسرار عالم یاد آ گئے۔برسوں پہلے ان کی ایک کتاب کا مطالعہ کیا جس میں انہوں نے یہودی سازشوں کا ذکر کیا تھا، مطالعے کا حاصل یہ تھا کہ مہینوں میں یہی...
گمنام

قوم “عاد “

قوم "عاد " قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جو بڑے طاقتور تھے 40 ہاتھ جتنا قد 800 سے 900 سال کی عمر نہ بوڑھے ھوتے نہ بیمار ھوتے نہ دانت ٹوٹتے نہ نظر کمزور ھوتی جوان تندرست و توانا رہتے بس انھیں صرف موت آتی تھی اور کچھ نہیں ھوتا تھا صرف موت آتی تھی ان کی...
bhutto or husna

بھٹو اور حسنہ شیخ بھٹو

‎بھٹو صاحب کی پہلی ملاقات حُسنہ سے ڈھاکہ میں ہوئی تھی جب وہ وزیر تھے اور حُسنہ عبدالاحد نامی بزنس مین کی بیوی تھی۔ اس کی دو بیٹیاں تھیں اورکچھ برس بعد کراچی میں ان کی ایک بیٹی چنن کی شادی ہوئی جس میں بھٹو صاحب بھی شامل تھے۔...
گمنام

قربانی کا مسئلہ /شکوک وشبہات کا ازالہ

قربانی کا مسئلہ /شکوک وشبہات کا ازالہ ایک چور کا اپنے سے بڑے چور سے سوال : قرآني فیصلے میں اس بحث کا آغاز یوں ہوتا ہے کہ پڑھے لکھے طبقہ میں سے کوئی صاحب پرویز صاحب سے قربانی کی دینی حیثیت پوچھتے ہیں اور لکھتے ہیں کہ کم از کم...
گمنام

پاک فوج اور کچھ حقائق

پاک فوج ملک کا 80٪ فیصد بجٹ کھا جاتی ہے اور کرتی کچھ نہیں " ۔۔۔ کچھ انتہائی دلچسپ حقائق ملاحظہ کیجیے ۔ پہلے یہ تو سن لیں کہ اس بار کل 42 ارب ڈالر کا بجٹ پیش کیا گیا جس میں سے پاک فوج کا حصہ 6.8 ارب ڈالر ہے...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں