January 21, 2018, 1:56 am
گمنام

میری کہانی میری زبانی

ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﭨﻞ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻋﺮﺑﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺁئ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﺗﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ .. ﺳﻌﻮﺩیہ ﮐﯽ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﺮ ﻃﺮﻑ ﺣﺸﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﻃﺮﻉ ﺭﯾﻨﮕﺘﮯ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ ... ﮐﯿﺎ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﮭﯿﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯽ...
گمنام

دل کو صاف کرنے کا طریقہ

ماں جی آپ نے اپنا دل صاف کرنا کیسے اور کس سے سیکھا؟ انہوں نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ دودھ والے سے۔ سارہ بھی اس بات پر ہنس پڑی، پھرکچھ دیر قبل جیٹھانی سے فون پر اپنی تلخ کلامی پر شرمندہ ہوتے ہوئے ساس سے مخاطب ہوئی پتہ نہیں غصّے...
گمنام

ﺷﮩﯿﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺎﮎ_ﺁﺭﻣﯽ ﮐﮯ ﻣﯿﺠﺮ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﺧﻂ

ﻣﺴﺰ ﻣﺎﺋﺮﮦ ﻋﻤﺮﺍﻥ 74/1 ﺧﯿﺎﺑﺎﻥِ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﻻﮨﻮﺭ، ﭘﻨﺠﺎﺏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯿﺴﯽ ﮨﻮ ﻣﺎﺋﺮﮦ؟ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﺧﯿﺮﯾﺖ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﯽ، ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺧﯿﺮﯾﺖ ﺳﮯ ﮨﻮﮞ۔ ﻣﺎﺋﺮﮦ ﺷﺎﯾﺪ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺧﺮﯼ ﺧﻂ ﮨﻮ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﺳﮯ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﺎ، ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺯﯾﺪ ﺑﮍﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ۔ ﮐﻞ ﺯﯾﺪ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﺗﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ...
گمنام

کیا بیٹی پیدا ہونا جرم ہے

اس سے پہلے چار دفعہ مختلف گھروں کے لڑکے اس رشتے سے رد کر چکے تھے یہ پانچویں بار تھی وہ اپنی دوست کو میسج پر بتا رہی تھی کے آج پھر لڑکے والے دیکھنے آ رہے ہیں دعا کرنا انہیں میں پسند آ جاؤں مجھ سے اب بابا...
گمنام

مولوی صاحب اور فلم

شہر کے بیچ میں جامع مسجد کے دروازے کے سامنے عادل کی چائے کا ہوٹل ہے ۔ اس کی ہوٹل خوب چلتی ہے ۔ اس نے ہوٹل کی دیوار پر پچاس انچ کی ایل ای ڈی لگا رکھی ہے جس پر سارا دن لوگ فلمیں دیکھتے ہیں ۔ ہندی ، چائنیز...
گمنام

“مائی نین”

آج میں آپ کو ایک حیرت انگیز قبیلے کے بارے میں بتاتا ہوں۔جو اپنے مردہ لوگوں کو ہر سال نکال کر ان کی یاد کو تازہ کرتے ہیں۔ایک “ماماسا ” نامی قبیلے کے لوگ ستمبر کے ابتدائی ہفتے میں مردوں کو قبرستانوں سے نکال کر دوبارہ گھروں میں لاتے...
گمنام

نجی اسکول میں خواتین اور ’طالبات کی فحش ویڈیوز‘ کا اسکینڈل

پشاور کے ایک نجی اسکول کے پرنسپل نے 80 خواتین کے ساتھ جنسی عمل کرنے اور کم از کم ستائیس خواتین کی فحش ویڈیوز بنانے کا اعتراف کر لیا ہے۔ اسکول کی طالبات نے بھی پرنسپل پر ایسی ہی ویڈیوز بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ پشاور پولیس کے مطابق...
گمنام

اے معزز شاہ بابا!

بہتوں نے کمر باندھی ہے کہ ان واقعات کو، جو یسوع کے ایام میں واقع ہوئے، بیان کریں. میں نے بھی مناسب جانا کہ وہ سب ٹھیک ٹھیک بیان کردوں جو میرے ایام میں یسوع کے ساتھ پیش آئے تاکہ جن باتوں کو پڑھ کر غلط فہمی پیدا...
گمنام

ہاں یہ بھی پاکستان ہے

جہاں راہ چلتے اجنبی لوگ، ناشناسا فیس بک فرینڈ دعائیں دیتے ہیں. مدد مانگنے پر بلا جان و پہچان اپنی جیبیں کھول دیتے ہیں. جہاں دوست ہوٹلوں، ریسٹورنٹس میں بل ادا کرنے پر آپس میں گتھم گتھا ہوجاتے ہیں. ہاں یہ بھی پاکستان ہے. جہاں ایدھی، عمران خان کے جھولی...
گمنام

فیشن کا حد سے بڑہتا شوق

افسوس صد افسوس جب بھی گھر سے باہر نکلنا ہوتا ھے ایک چیز میں اکثر نوٹ کرتی ہوں، اور وہ یہ کہ آج کل کی نوجوان نسل نے پردے کو کیا بنا لیا ھے ، میری سمجھ میں نہیں آتا یہ پردے کی کونسی شکل ھے ؟ ابھی پچھلے دنوں کی...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں