January 21, 2018, 1:56 am
گمنام

کیا میں داعش ہوں ؟

داعش کے موضوع پر جناب خورشید ندیم کا کالم پڑھا تو بھارت کے معروف صاحبِ دانش جناب اسرار عالم یاد آ گئے۔برسوں پہلے ان کی ایک کتاب کا مطالعہ کیا جس میں انہوں نے یہودی سازشوں کا ذکر کیا تھا، مطالعے کا حاصل یہ تھا کہ مہینوں میں یہی...
گمنام

پاک فوج اور کچھ حقائق

پاک فوج ملک کا 80٪ فیصد بجٹ کھا جاتی ہے اور کرتی کچھ نہیں " ۔۔۔ کچھ انتہائی دلچسپ حقائق ملاحظہ کیجیے ۔ پہلے یہ تو سن لیں کہ اس بار کل 42 ارب ڈالر کا بجٹ پیش کیا گیا جس میں سے پاک فوج کا حصہ 6.8 ارب ڈالر ہے...
گمنام

ملکیت اور کرسی واقتیدار

اگر اپ دہریوں اور لادین ملحدوں کی خون ریز تاریخ تلاش کرنا چاہیں تو اپ کو معلوم ہوگا کہ دین بیزار طبقہ دنیا کے اندر جھوٹ کی انتھاء پر جی رہا ہے اکثر یہ لوگ احترام انسانیت اور خون ریزی سے نفرت پر ایسی پوسٹنگ کرتے نظر آتے ہیں...
گمنام

توحید کا نشہ

گزشتہ ماہ اسرائیل میں ایک بچی کو اسکے والد نے اپنے ہی گھر میں ذبح کردیا۔ قصہ کچھ اسطرح ہے کہ 17 سالہ ہنریت کرا Henriette Karra مقبوضہ فلسطین کے شہر رملہ کے ایک راسخ العقیدہ مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئی۔ چونکہ شہر میں کوئی معیاری مسیحی اسکول موجود...
گمنام

مرزا غلام قادیانی کا نبوت کا دعویٰ

مرزا غلام قادیانی کا نبوت کا دعویٰ بتدریج ہوا۔ ان کی شہرت ایک مشہور مناظر کی تھی، اس لئے عام طور سے لوگ ان کے بارے میں اچھی رائے رکھتے تھے، جب ان کی تحریروں میں مجدد، مسیح موعود اور پھر نبوت کے دعوے جھلکنے لگے تو اہل علم...
گمنام

سیکشوئل وائلنس

میرے سامنے ریپ کے حوالے سے ٹاپ 10 ملکوں کی فہرست موجود ہے. جس میں دسویں نمبر پر ملک ایتھوپیا ہے جہاں کی ساٹھ فیصد خواتین کو سیکسوئیل وائلنس کا سامنا کرنا پڑا اور ہر سترہ میں سے ایک خاتون ریپ کا شکار ہوئی.. یاد رہے کہ یہ کوئی...
گمنام

سیکولرزم

سیکولرزم، اصل میں لاطینی زبان کالفظ ہے، جس کا عربی میں ”علمانیة“ اور اردو میں ”لادینیت“ ترجمہ ہوتاہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ رب العزت نے ایسے حیرت انگیز اور معجزانہ علمِ وحی سے مالامال کیا تھا کہ جس کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ...
گمنام

بد نگاہی كے جسم پر اثرات

ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﺟﮕﮧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ، ﻭﮨﯿﮟ ﺟﻤﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺍ ﺍﺛﺮ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﻭ ﺩﻣﺎﻍ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰ ﭘﺮ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺷﮩﻮﺕ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰﯼ ﺳﺴﭩﻢ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺛﺮ ﺯﮨﺮﯾﻠﯽ ﺭﻃﻮﺑﺖ ﺍﺧﺮﺍﺝ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﺍﻭﺭ...
گمنام

رائیونڈ محل کی کہانی ——-!

لاہور میں موجود نواز شریف کی رہائش گاہ کو رائیونڈ محل کہا جاتا ہے۔ یہ نواز شریف کی والدہ کے نام پر ہے۔ رائونڈ محل کا احاطہ 4000 ایکڑ یا 152000 کنال ہے ۔ یہاں جانے کے لیے ایک خصوصی گیٹ بنایا گیا ہے جس پر نواز شریف کی والدہ...
bhutto or husna

بھٹو اور حسنہ شیخ بھٹو

‎بھٹو صاحب کی پہلی ملاقات حُسنہ سے ڈھاکہ میں ہوئی تھی جب وہ وزیر تھے اور حُسنہ عبدالاحد نامی بزنس مین کی بیوی تھی۔ اس کی دو بیٹیاں تھیں اورکچھ برس بعد کراچی میں ان کی ایک بیٹی چنن کی شادی ہوئی جس میں بھٹو صاحب بھی شامل تھے۔...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں