گمنام

تمہاری بیوی کوئ کام نہیں کرتی

“تمہاری بیوی کوئ کام ن کرتی” میں نے اس سے چار ماہ کا بیٹا چهین لیا اور اسے میکے چهوڑ آیا. دراصل میں گهر والوں کے روز روز کے طعنوں سے تنگ آ چکا تها. “تمہاری بیوی کوئ کام ن کرتی” مجهے بهی ایسا ہی لگنے لگا تها. آخر تم کیا کرتی ہو سارا دن؟ …


کلچر اور “لبرل ازم”

کھانا خود گرم کرلو۔۔یہ لبرل ازم ۔۔ کھانا گرم کرکے لا۔۔۔یہ کلچر ۔۔ آپ رہنے دو میں خود گرم کرلیتا ہوں۔۔یہ دین ۔۔ بیوی کو غلام بنانا۔۔۔یہ کلچر بیوی کا غلام بن جانا۔۔۔یہ لبرل ازم ۔۔ بیوی کو بیوی سمجھنا۔۔۔یہ دین ۔۔ بیوی پر تشدد کرنا۔۔۔یہ کلچر میاں بیوی میں فساد کروانا۔۔یہ لبرل ازم بیوی …


آپ سب بھی جانتے ہیں کہ یہ سب سچ ہے۔(ڈیلیوری)

یورپ میں چار مہینے بعد پہلا الٹراساؤنڈ ہوتا اور اگر کوئی جاننا چاہتا ہو تو بچے کی جنس بتا دی جاتی ۔ ڈیلیوری کے وقت خاوند عورت کے پاس ہوتااور کمرے میں ایک یا دو نرسیں ہوتی ۔ کسی قسم کی دوائی ن دی جاتی، عورت درد سے چیختی مگر نرس اسے صبر کرنے کا …


ملالہ بہانہ، ایٹم بم نشانہ ہے ….؟

امریکی سی آئی اے اہلکار ملالہ اور اس کے باپ کو پاکستان کے خلاف تیار کرتے ہوئے۔ یہ امریکی اتنے ویلےنہوتے کہ کسی پاکستانی لڑکی پر یوں ہی لاکھوں ڈالرز نچھاور کردیں۔ ان کے اپنے پلان ہوتے ۔ یہ ملالہ کو مستقبل میں پاکستانی سیاست میں لانچ کرنا چاہتےتاکہ آگے چل کر یہ امریکی مفادات …


اٹلی میں ایک مسٹر کلاؤ

اٹلی میں ایک مسٹر کلاؤ ایک بڑا سخت قسم کا یہودی تھا۔اس کے پاس کوئی تیرہ چودہ منزلہ عمارت تھی۔صبح جب میں یونیورسٹی جاتا تو وہ وائپر لے کر رات کی بارش کا پانی نکال رہا ہوتا اور فرش پر”ٹاکی” لگا رہا ہوتا تھا،یا سڑک کے کنارے جو پٹڑی ہوتیاسے صاف کر رہا ہوتا۔میں نے …


انسانی نفسیات

(تھوڑی لمبی تحریر، مگرانسانی نفسیات کو سمجھنے اور مذہب کی ضرورت کے حوالے سے بہت کارآمد باتیں ہین، وقتتو ضرور پڑھئے گا) ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ انسانی زندگی کے ھر دور کی اپنی نفسیات ھیں انسان ان سے باھر نکل کر ن سوچ سکتا ،، یہ ایک عملی مگر تلخ حقیقت ھے ، جب ھم بیٹے ھوتے ھیں …


میں ایک مسئلے میں پھنس گیا ہوں

بات یہکہ تقریبا دو سال پہلے مجھے ایک رونگ نمبر سے کال آئی تھی جو کہ لڑکی کی تھی مجھے اب یاد ن کہ اس نے کس نام سے مجھے مخاطب کیا تھا جو کہ میرا نام ن تھا خیر مجھے اسکی آواز بہت ہی پیاری لگی اور دل چاہتا تھا کہ وہ بس بولتی …


استاد اور شاگرد

مُلا احمد جیون ہندوستان کے مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر کے استاد ۔ اورنگ زیب اپنے استاد کا بہت احترام کرتے ۔ اور استاد بھی اپنے شاگرد پر فخر کرتے ۔ جب اورنگ زیب ہندوستان کے بادشاہ بنے تو انہوں نے اپنے غلام کے ذریعے استاد کو پیغام بھیجا کہ وہ کسی دن دہلی تشریف …


ایک نقطہ جس کو سمجھنا چاہیے ۔۔

ایک میاں، ایک بیوی اور ایک ننھا مُنا سا بیٹا۔ شادی کو تین سال گزرےاور یہ خوشحال فیملی کراچی کے ایک مرکزی علاقے میں، ایک فلیٹ میں مقیم تھی۔ دن ہنسی خوشی گزر ر ، مُنے کی کھلکھلاہٹیں ہر طرف مسکراہٹیں بکھیر دیتی تھیں۔ سامنے والے فلیٹ میں کچھ یونیورسٹی سٹوڈنٹس مقیم ۔ کراچی کے …


’کاش نقیب اللہ کا نام احسان اللہ احسان ہوتا‘

سوشلستان میں کرکٹ کے ماتم کا وقت ہوا چاہتاکیونکہ پانچ میچز کی سیریز ہارنے کے بعد کرکٹ تجزیہ کار (جو کہ اپنی دانست میں ہر ایک ) اس پر رائے دینے سے کیسے رُک سکیں گے۔ مگر ہم کراچی میں ہونے والے ایک نوجوان کے پولیس کے ہاتھوں قتل کے بارے میں سوشل میڈیا پر …