37.6 C
Lahore, PK
جون 23, 2018, 4:50 pm
بیریاں اور انگور

بیریاں اور انگور پھیھڑوں کےلیے نہایت مفید قرار

انگور اور بیریاں نظامِ تنفس کی دوست ہیں۔ بروکلن، نیویارک: اپنے روزمرہ معمولات میں طرح طرح کی بیریاں اور انگور کھانے سے پھیپھڑے تندرست رہتے ہیں اور نظامِ تنفس کو قوت ملتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اینتھوسائنِنس نامی ایک فلیوینوئیڈ عمررسیدگی کے باوجود پھیپھڑوں کو بہترین حالت میں رکھتا ہے۔ یہ مرکب گہری رنگت کے پھلوں اور سبزیوں...
پیروں اور ٹانگوں

دماغ کو صحتمند رکھنا چاہتے ہیں تو پیروں کو مناسب حرکت دیجئے

پیروں اور ٹانگوں کو حرکت نہ دینے سے دماغی خلیات شدید متاثر ہوسکتے ہیں روم، اٹلی: اب وقت آگیا ہے کہ اگر آپ اپنے دماغ کو تندرست رکھنا چاہتے ہیں تو اپنے پیروں کو حرکت دیجئے۔ نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیروں کی ورزش سے نئے دماغی خلیات (نیورونز) بھی بنتے ہیں۔...
فالج

گرمی میں فالج کے مریضوں کی حالت غیرہوسکتی ہے، پروفیسرڈاکٹرواسع

مریضوں کو روزانہ 4 سے 5 لیٹر پانی اور تازہ پھلوں کاجو س پینا چاہیے، پروفیسر ڈاکٹر واسع شاکر ۔ کراچی: پروفیسر ڈاکٹر واسع شاکرنے کہا ہے کہ شہر میں گرمی کی شدید لہر کے باعث فالج کے مریضوں کی حالت غیر ہوسکتی ہے۔ پاکستان سوسائٹی آف نیورولوجی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر واسع شاکر نے گفتگو...
سگریٹ نوشی

افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی سے دل کے دورے کا خطرہ

افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی صحت کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے۔ کراچی: رمضان المبارک میں افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی دل کی بیماریوں کے علاوہ جسمانی جھٹکوں اور ہاتھ پاؤں میں رعشے کا باعث بھی بن سکتی ہے اور اس سے فوری موت واقع ہونے کے امکانات میں اضافہ ہو جاتا...
غذائیں

فائبر سے بھرپور غذائیں فلو کے خلاف انتہائی موثر

فائبر جسم کو انفلوئنزا سمیت کئی وائرسوں سے محفوظ رکھتا ہے ملبورن، آسٹریلیا: ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ سردی اور فلو کے شکار افراد اگر اپنی غذا میں ریشے (فائبرز) کا استعمال بڑھائیں تو وہ بہت حد تک اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : چقندر کا جوس...
مرغن غذاوں

رمضان المبارک میں بہترین صحت برقرار رکھنے کا فارمولا

گوشت اور مرغن غذاوں کا استعمال ہر ممکن حد تک کم کیا جائے، پنجاب فوڈ اتھارٹی لاہور: رمضان المبارک میں بہترین صحت برقرار رکھنے کے لیے سحر و افطار میں کھانے کے حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غذائی ترکیب جاری کر دی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا ہے کہ سحری میں چنے آٹے کی روٹی،...

خواب یاد رکھنے ہیں تو وٹامن بی 6 یاد رکھیں

وٹامن بی 6 کے استعمال سے خواب یاد رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ میلبرن: بعض لوگوں کو خواب اچھی طرح یاد رہتے ہیں، کچھ کو خواب کی تفصیلات یاد نہیں رہتیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں خواب ہی نہیں آتے تاہم اگر آپ خواب کی تفصیلات یاد رکھنا چاہتے ہیں تو وٹامن...
اسمارٹ فون

اسمارٹ فون کی روشنی سے کینسر کا خطرہ دگنا

یہ شعاعیں گھر اور اسٹریٹ لائٹس میں استعمال ہونے والی ایل ای ڈی لائٹ سے بھی نکلتی ہیں بارسلونا: اسمارٹ فونز، ٹیبلٹ اور ایل ای ڈی اسٹریٹ لائٹس سے نکلنے والی نیلی روشنی (بلیو لائٹ) سے کینسر کا خطرہ دگنا ہوجاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سام سنگ نے 34 فٹ چوڑا ایل ای ڈی ٹی وی...
تھری ڈی مشین

زندہ خلیات کو انسانی ہاتھ پر منتقل کرنے والی تھری ڈی مشین

یونیورسٹی آف منی سوٹا کے ماہرین نے انسانی ہاتھ پر خلیات اور سرکٹ بنانے والا پرنٹر تیار کرلیا۔ منی سوٹا: امریکی ماہرین نے ایک اہم اختراع کے طور پر ایسی تھری ڈی مشین بنالی ہے جو انسانی خلیات اور الیکٹرونک سرکٹس براہِ راست انسانی جلد پر منتقل کرسکتی ہے۔ اس طرح جلد کے امراض کے...
اسمارٹ فون

اسمارٹ فون کے ذریعے ایک وقت میں مریضوں کے 96 نمونے جانچنے والی مشین

ایم ریڈر نامی یہ آلہ ایک وقت میں 96 نمونوں میں مرض کا پتا لگا سکتا ہے۔ تصویر میں نیچے سیمپل ٹرے اور اوپر اسمارٹ فون اس کا تجزیہ کررہا ہے۔ واشنگٹن: پوری دنیا میں اسمارٹ فون کے طبی استعمال کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے اور ان کے ذریعے خون اور پیشاب کے نمونوں...