January 23, 2018, 8:21 pm
bachay

’پیدائش کا عمل رکنا چاہیے کیونکہ زندگی تکالیف سے بھری ہے‘

ڈیوڈ بیناٹر کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ایک ’دنیا میں مایوس ترین فلسفی ہیں‘ کیونکہ وہ اس بات پر قائل ہو چکے ہیں کہ زندگی اتنی بری ہے کہ وہ گزارنے کے قابل نہیں۔ جنوبی افریقہ کی یونیورسٹی آف کیپ ٹاؤن کے ڈپارٹمنٹ آف فلاسفی کے...

جسم کی چربی گھلانے والا حیرت انگیز اسٹیکر

چربی کم کرنے والے پیوند کے اندر سیکڑوں باریک سوئیاں ہیں جن میں بھری دوا چربی گھلانے میں مددگار ہے۔ فوٹو: بشکریہ نیو اٹلس سنگاپور: سائنس دانوں نے ایسا حیرت انگیز پیوند (پیچ) بنایا ہے جسے بدن سے چپکا کر جسم کی چربی کم کی جاسکتی ہے۔ ننیانگ یونیورسٹی سنگاپور کے سائنس...
wazan mein kami

وزن میں کمی سے پریشان افراد کے لیے خوشخبری

کراچی: دنیا بھر میں لوگ عام طور پر بڑھے ہوئے وزن سے پریشان نظرآتے ہیں اور موٹاپے سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے نت نئے نسخے اور ٹوٹکے آزماتے رہتے ہیں تاہم ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو موٹاپے سے نہیں بلکہ وزن میں کمی کے باعث پریشان ہیں۔ ہمارے آس پاس ایسے کئی...
daant saaf

دانت صاف نہ کرنے والے افراد کو غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ

نیویارک: امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ روزانہ دانت صاف نہ کرنے والے افراد میں غذا کی نالی کا کینسر ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ دانتوں کے امراض سے متعلق یہ تحقیق امریکا میں ایک لاکھ 22 ہزار افراد پر کی گئی جسے کینسر ریسرچ نامی جریدے نے...
ziabities

ٹائپ ون ذیا بیطس کا بچپن سے لاحق ہونے کا تصور غلط ہے، تحقیق

لندن: طبی ماہرین نے ایک تحقیق سے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ذیابیطس (ٹائپ ون) کو بچپن سے لاحق ہونے والی بیماری کہنا غلط ہے کیوں کہ یہ بالغ افراد میں زندگی کے کسی بھی مرحلے پر حملہ آور ہوسکتی ہے۔ سائنسی و تحقیقی جریدے جرنل لینسٹ ڈائیابیٹس اینڈ انڈو کرائنالوجی میں شائع تحقیق کے مطابق...
sher khawar bachon

شیر خوار بچوں میں تیزابیت کی اصل وجہ ماں

نیویارک: اکثر شیر خوار بچے عموماً معدے کی تیزابیت یا جلن  کا شکار ہوجاتے ہیں، ایسا دراصل نومولود بچے کے غیر پختہ نظامِ ہاضمہ کی نئی غذاؤں سے نامانوسیت کے سبب ہوتا ہے، اسی لیے ڈاکٹرز نومولود بچوں کو صرف ماں کا دودھ ہی تجویز کرتے ہیں۔ بچوں کو ابتدائی دو برس میں صرف اور صرف...
peepal ke darakht

پیپل کے درخت کے غیرمعمولی فوائد

کراچی: کہتے ہیں درخت لگانا کبھی نقصان کا سودا نہیں ہوتا بلکہ درخت لگانے سے انسان کو صرف فائدہ ہی حاصل ہوتا ہے۔ درخت شدید تپش اور دھوپ میں سایہ فراہم کرنے کے ساتھ میٹھے اور خوش ذائقہ پھل بھی فراہم کرتے ہیں تاہم وہ درخت جن سے پھل حاصل نہیں ہوتے یا...
daar cheeni

دارچینی موٹاپا بھی ختم کرسکتی ہے

مشی گن: ماہرین نے کہا ہے کہ غذا میں دارچینی کا استعمال بڑھادیں کیونکہ اس کے بہت سے حیرت انگیز فوائد ہیں۔ ایک جانب یہ ذیابیطس کے مرض سے بچاتی ہے تو دوسری جانب جسم ک اضافی چربی گھلانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یونیورسٹی آف مشی گن میں واقع لائف سائنسس انسٹی...
danoton ko safaid

دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کا گھریلو نسخہ

کراچی: کہتے ہیں کہ انسان کی پہلی نظر چہرے پر پڑتی ہے اور چہرے پر حسین مسکراہٹ ہی انسان کو حسین سے حسین تر بناتی ہے۔ مسکراہٹ کو حسین بنانے میں خوبصورت دانت ہی بنیادی کردار ادا کرتے ہیں لیکن لوگوں کی اکثریت دانتوں کو صاف اور دیگر بیماریوں سے بچانے میں ناکام...
haath ki ragon

ہاتھ کی رگوں میں خون نیلا کیوں نظر آتا ہے؟

نیویارک: عام طور پر انسانی جسم میں موجود خون کا رنگ سرخ یا گہرا سرخ ہوتا ہے۔ ایسا ممکن ہی نہیں کہ خون کسی اور رنگ میں ہو۔ تاہم جب بھی آپ اپنی کلائی پر دیکھتے ہیں تو نسیں (رگیں) نیلے رنگ کی نظرآتی ہیں حالانکہ نسوں میں دوڑنے والا خون سرخ رنگ...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں