January 21, 2018, 1:53 am
samaji rabton

سماجی رابطوں میں کمزوری صحت خراب کرتی ہے، تحقیق

لندن: ہم جانتے ہیں کہ سماجی و معاشرتی رابطوں میں کمزوری اور صلاحیت کا نہ ہونا ڈپریشن، یاسیت اور دیگر ذہنی عارضوں کی وجہ بن سکتا ہے لیکن اب یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ کمی جسمانی صحت کی خرابی کی بھی اہم وجہ بن سکتا ہے۔ ذہنی تناؤ اور تنہائی اگرچہ سماجی روابط...
sehat mand zindagi

صحت مند زندگی کا راز خالص دودھ میں مضمر

لندن: برطانوی سائنسدانوں نے صحت مند زندگی کے لیے خالص دودھ کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا۔ برطانیہ کی نیوکاسل یونیورسٹی میں  محققین نے انسان کی صحت مند زندگی کے حوالے سےمختلف پہلوؤں کاجائزہ لیا اور وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ توانا اور تندرست زندگی کا راز خالص دودھ میں مضمر ہے۔ محققین کا...
akhrot

اخروٹ کھانے سے بچوں کا دماغ تروتازہ رہتا ہے، تحقیق

پیرس: اگر آپ اپنے بچوں کو افسردگی سے دور رکھتے ہوئے ان کا دماغ تروتازہ رکھنا چاہتے ہیں اور اس بات کے بھی خواہش مند ہیں کہ بڑھاپے میں وہ دماغی امراض سے محفوظ رہیں تو انہیں باقاعدگی سے اخروٹ کھانے کا عادی بنائیے۔ فرانس کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل ریسرچ کے مطابق نوعمری...
sabz chaye

سبز چائے کے ذریعے حساس دانتوں کا علاج

بیجنگ: دانتوں میں ٹھنڈا اور گرم پانی لگنا ایک تکلیف دہ صورتحال ہے لیکن اب ماہرین نے سبز چائے سے ایک مرکب نکالا ہے جس کے ذریعے حساس دانتوں کے اس مرض سے نجات مل سکتی ہے۔ صرف امریکا میں ہی 25 فیصد آبادی دانتوں کی حساسیت کی شکار ہے اور ان کے لیے گرم...
پیٹ کے جراثیم

پیٹ کے جراثیم ہمارے جذبات پر بھی اثر ڈالتے ہیں، تحقیق

پیٹ کے بیکٹیریا ہماری سوچ اور جذبات پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں اور ان کی وجہ سے ہمارا موڈ خراب یا خوشگوار ہوسکتا ہے۔ لاس اینجلس: یہ بات ثابت شدہ ہے کہ ہمارے پیٹ میں موجود بیکٹیریا (جراثیم) کا تعلق کھانا ہضم کرنے سے لے کر ہماری عمومی جسمانی صحت تک سے...
phoolon

پھولوں سے مؤثر ترین سن بلاک بنانے کی راہ ہموار

سان تیاگو: انٹارکٹیکا کے دور دراز اور سرد ترین علاقوں سے دو پھول دریافت ہوئے ہیں جن کے مالیکیولز سے دنیا کا بہترین سن بلاک بنایا جا سکتا ہے۔ چِلی کے ماہرین نے ان دو پھولوں میں ایسے سالمات دیکھے ہیں جو نہ صرف سورج کی تپش سے پھولوں کو بچاتے ہیں بلکہ ان...
chyongm chabayie

چیونگم چبائیے؛ کان کا درد بھگائیے

کراچی: منہ کی ناخوشگوار بدبو کو دور بھگا کر سانس کو خوشبودار اور خوشگوار بنانے کے لیے چیونگم کا استعمال عام ہے جب کہ یہ بھی حقیقت ہے کہ مصنوعی مٹھاس کے بغیر چیونگم دانتوں کو کیویٹی اور بیکٹیریا سے محفوظ رکھتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں چیونگم کان کے درد کو...
bachon

بچوں کے کمروں میں ٹی وی اور ویڈیو گیم نہ رکھئے

آئیووا: امریکہ میں ایک مطالعہ کیا گیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جن بچوں کے کمروں میں ویڈیو گیم اور ٹی وی موجود رہتے ہیں، بچے دیر تک انہیں استعمال کرتے ہیں جس کا اثر ان کی پڑھائی پر ہوتا ہے اور وہ آگے چل کر موٹاپے کا شکار ہوسکتے ہیں۔ آئیووا...
پپیتے کے بیج

پپیتے کے بیج، درجنوں بیماریوں کا علاج

صحت کے حوالے سے پپیتے کے بیج بھی اس کے گودے کی طرح نہایت مفید ہیں۔ کراچی: پاکستان میں پپیتا عام طور پر پیٹ کے مختلف امراض خصوصاً قبض کا علاج کرنے کےلیے کھایا جاتا ہے اور اس کے بیج پھینک دیئے جاتے ہیں لیکن غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ پپیتے کے بیج...
soft drink

ہفتے میں سافٹ ڈرنک کا ایک گلاس کم کرکے بھی وزن میں کمی ممکن ہے

واشنگٹن: سافٹ ڈرنک یا سوڈا اور موٹاپے کے درمیان تعلق پر ہم بہت سی خبریں پہلے ہی دے چکے ہیں لیکن اب ماہرین کہہ رہے ہیں کہ اگر آپ سافٹ ڈرنک کے رسیا ہیں تو ہفتے میں ایک گلاس سافٹ ڈرنک میں کمی سے بھی وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ غذائی ماہرین...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں