January 21, 2018, 1:51 am

موسم گرما میں بیماریوں سے بچنے کیلئے لیموں کی سکنجبین،سرکہ،پودینہ اور ادرک انتہائی مفید ہے‘طبی ماہرین

لاہور ( این این آئی) موسم گرما میں مختلف بیماریاں گیسٹرو، ہیضہ،اسہال،پیٹ کی خرابی،بدہضمی،خارش اور جلدی امراض پھوڑے ،پھنسیاں وغیرہ وبا کی صورت میں پھیلتے ہیں،جن سے بچنے کیلئے لیموں کی سکینجبین،سرکہ،پیاز،پودینہ اور ادرک انتہائی مفید ہے۔" ان خیالات کا اظہار موسم گرما اور وبائی امراض سے بچائو کے موضوع...

تنہائی میں عبادت کرنے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے، تحقیق

فلاڈلفیا: امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار بھی نہیں ہوتے۔ فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی میں ماہرین...
gps usaage

جی پی ایس کا استعمال انسانی دماغ کو معذور بنارہا ہے، تحقیق

لندن: گلوبل پوزیشننگ سسٹم یعنی جی پی ایس کا بڑھتا ہوا استعمال انسانی دماغ میں رہنمائی کرنے والے حصے کو بتدریج کمزور اور معذور بنارہا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے تحقیق کار عامر ہمایوں جاویدی اور ان کے ساتھیوں نے 24 رضاکاروں پر ایک مطالعہ کیا جس کے نتائج ریسرچ...

پھیپھڑے خون بھی بناتے ہیں، نئی دریافت

کیلیفورنیا: اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ پھیپھڑوں کا کام صرف ہوا کی آکسیجن جذب کرکے خون میں شامل کرنا اور خون کی کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نکال باہر کرنا ہے تو آپ کی معلومات ادھوری ہیں کیونکہ اب سائنسدانوں نے تازہ انکشاف یہ کیا ہے کہ پھیپھڑے خون...

کیلا وزن کم کرنے اورشوگرکے مریضوں کیلئے بھی مفید، تحقیق

کیلا ایسا پھل ہے جو ناصرف توانائی سے بھرپور ہے بلکہ اس میں کئی بیماریوں کا علاج بھی پوشیدہ ہے لیکن بعض بیماریوں میں لوگ کیلا کھانے سے اجتناب برتتے ہیں حالانکہ حقیقت اس کے بالکل الٹ ہے۔ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے: کہا جاتا ہے کہ کیلا ذیابیطس...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں