صحت

ہاتھ کی رگوں میں خون نیلا کیوں نظر آتا ہے؟

نیویارک: عام طور پر انسانی جسم میں موجود خون کا رنگ سرخ یا گہرا سرخ ہوتا ہے۔ ایسا ممکن ہی نہیں کہ خون کسی اور رنگ میں ہو۔ تاہم جب بھی آپ اپنی کلائی پر دیکھتے ہیں تو نسیں (رگیں) نیلے رنگ کی نظرآتی ہیں حالانکہ نسوں میں دوڑنے والا خون سرخ رنگ کا ہوتا ہے۔ …


جگر کے کینسر سے بچنا ہے تو روزانہ 5 کپ کافی پیجیے، تحقیق

لندن: برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ روزانہ تین سے پانچ کپ کافی پینے سے جگر کے کینسر اور اس کے غیر فعال ہونے کا خطرہ 40 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ یہ تحقیق رائل سوسائٹی آف میڈیسن لندن کی جانب سے پیش کی گئی ہے جس میں کافی کے انسانی جسم پر ممکنہ …


سر کی خشکی سے نجات پائیے

عام طور پر خشکی جنم کی وجہ بالوں کی صفائی کا زیادہ خیال نہ رکھنا یا جلدی مسائل ہیں۔ دور جدید میں بالغ ہو یا بچہ ،ہر کسی کے سر میں خشکی بہت عام ہو چکی جس کا نتیجہ تکلیف دہ خارش کی شکل میں نکلتا ہے۔یہ مسئلہ صرف خواتین تک محدود نہیں بلکہ مرد …


سماجی رابطوں میں کمزوری صحت خراب کرتی ہے، تحقیق

لندن: ہم جانتے ہیں کہ سماجی و معاشرتی رابطوں میں کمزوری اور صلاحیت کا نہ ہونا ڈپریشن، یاسیت اور دیگر ذہنی عارضوں کی وجہ بن سکتا ہے لیکن اب یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ کمی جسمانی صحت کی خرابی کی بھی اہم وجہ بن سکتا ہے۔ ذہنی تناؤ اور تنہائی اگرچہ سماجی روابط کی کمزوری …


دل ٹوٹنا واقعی دل کے لیے زندگی بھر کا روگ ہے، تحقیق

لندن: برطانوی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ محبت میں ناکامی یا کسی اور شدید صدمے سے دل کو عین وہی نقصان پہنچتا ہے جیسا کسی ہارٹ اٹیک کے نتیجے میں ہوتا ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف ابرڈین کے ماہرین نے جذباتی صدمے کا شکار لوگوں کے حوالے سے ایک سروے کیا، جس میں ’بروکن ہارٹ سنڈروم‘ (جسے ٹاکوٹسوبو …


دن میں لگنے والی چوٹ اور زخم تیزی سے بھرتے ہیں

لندن: ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دن میں لگنے والی چوٹ یا زخم تیزی سے بھر جاتے ہیں۔ ویسے تو زخم یا چوٹ کوئی بھی جان بوجھ کر نہیں لگاتا یا پھر ایسا کوئی وقت مقرر نہیں کہ اسی مخصوص وقت کے دوران زخم یا چوٹ آئے، اس طرح کا حادثہ کسی بھی …


فضائی آلودگی ہڈیوں کی کمزوری اور قبل ازوقت موت کی وجہ بن سکتی ہے

نیویارک: فضائی آلودگی سانس، دل اور دیگر امراض کی وجہ تو بنتی ہی ہے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ آلودہ علاقوں میں رہنے سے ہڈیوں کی کمزوری اور گٹھیا کا مرض بھی لاحق ہوسکتا ہے اور انسان وقت سے قبل موت کی آغوش میں جاسکتا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے میلمن اسکول آف پبلک ہیلتھ نے …


چیونگم چبائیے؛ کان کا درد بھگائیے

کراچی: منہ کی ناخوشگوار بدبو کو دور بھگا کر سانس کو خوشبودار اور خوشگوار بنانے کے لیے چیونگم کا استعمال عام ہے جب کہ یہ بھی حقیقت ہے کہ مصنوعی مٹھاس کے بغیر چیونگم دانتوں کو کیویٹی اور بیکٹیریا سے محفوظ رکھتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں چیونگم کان کے درد کو بھی ختم کرتی …


وٹامن ڈی جلے ہوئے زخموں کو جلدی بھرنے میں مددگار

لندن: جلے ہوئے زخم بہت مشکل سے بھرتے ہیں لیکن اب وٹامن ڈی کی صورت میں ان کا کم خرچ اور مؤثر علاج سامنے آیا ہے۔ ماہرین کے مطابق جھلسے ہوئے افراد کو وٹامن ڈی سپلیمنٹ دینے سے ان کے زخم تیزی سے بھر سکتے ہیں۔ یہ نئی تحقیق برطانوی شہر برمنگھم میں انسٹی ٹیوٹ آف …


صحت مند زندگی کا راز خالص دودھ میں مضمر

لندن: برطانوی سائنسدانوں نے صحت مند زندگی کے لیے خالص دودھ کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا۔ برطانیہ کی نیوکاسل یونیورسٹی میں  محققین نے انسان کی صحت مند زندگی کے حوالے سےمختلف پہلوؤں کاجائزہ لیا اور وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ توانا اور تندرست زندگی کا راز خالص دودھ میں مضمر ہے۔ محققین کا …