powder

’’ پاکستانیوں کا پسندیدہ ،مشہور زمانہ ٹیلکم پائوڈر لگانے سے کینسر کا مرض ‘‘ اگر آپ بھی استعمال کرتے ہیں تو احتیاط کریں

واشنگٹن(این این آئی)ادویات بنانے والی کمپنی جانسن اینڈ جانسن کو ایک امریکی عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ ایک خاتون کو گیارہ کروڑ جرمانہ ادا کرے۔خاتون کا دعویٰ ہے کہ جانسن اینڈ جانسن کا ٹیلکم پاؤڈر استعمال کرنے سے انھیں کینسر ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وکیلِ استغاثہ کا کہنا تھا کہ جانسن اینڈ جانسن...
nishandahi

آپ کے پاؤں کئی امراض کی نشاندہی کرسکتے ہیں

لندن: ماہرین کا کہنا ہےکہ  اپنے پیروں کو نظر انداز نہ کریں کیونکہ یہ بہت سے امراض کی نشاندہی کرسکتے ہیں جن میں جان لیوا مرض بھی شامل ہوسکتا ہے۔ ایک پیر میں 33 جوڑ، 100 کے قریب پٹھے، عضلات اور لاتعداد خون کی رگیں اور شریانیں ہوتی ہیں جو دل، دماغ، حرام مغز...
America

امریکا میں گال پر بوسہ لینے سے 18 دن کی بچی انتقال کرگئی

واشنگٹن: امریکا میں محبت کے اظہار کے لیے گال پر بوسہ لینے کی وجہ سے 18 دن کے بچے کی موت نے دنیا بھر میں والدین کو خوفزدہ کردیا ہے۔ عام طور پر بچے کی پیدائش کے وقت عزیز و اقارب اور دوست احباب مبارکباد دینے اور بچے سے ملنے کے لیے گھروں...
smart phone

اسمارٹ فون؛ انسانی یادداشت اور ذہانت کا دشمن

آکسفورڈ: برطانوی دماغی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون اور دیگر دستی آلات پر بڑھتا ہوا انحصار ہماری یادداشت، معلومات جمع کرنے اور مسائل حل کرنے کے لیے سوچ بچار کی صلاحیت شدید متاثر کررہا ہے۔ اسی لیے ممتاز دماغی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون کا بے تحاشا استعمال اور...
sir mein dard

سر میں درد سے فوری نجات پانے کا طریقہ

کراچی: سرد میں درد گو اگر عالمی مسئلہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، دنیا بھر کے لوگوں کی اکثریت سر کے درد میں مبتلا ہے۔ سر میں درد ہونے کی متعدد وجوہ ہوسکتی ہیں جیسے کام کا دباؤ، پریشانی اور ذہنی تناؤ (ٹینشن) وغیرہ۔ سر میں درد کا شکار صرف مرد حضرات ہی...
اسمارٹ فون

اسمارٹ فون کے ذریعے ایک وقت میں مریضوں کے 96 نمونے جانچنے والی مشین

ایم ریڈر نامی یہ آلہ ایک وقت میں 96 نمونوں میں مرض کا پتا لگا سکتا ہے۔ تصویر میں نیچے سیمپل ٹرے اور اوپر اسمارٹ فون اس کا تجزیہ کررہا ہے۔ واشنگٹن: پوری دنیا میں اسمارٹ فون کے طبی استعمال کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے اور ان کے ذریعے خون اور پیشاب کے نمونوں...
gps usaage

جی پی ایس کا استعمال انسانی دماغ کو معذور بنارہا ہے، تحقیق

لندن: گلوبل پوزیشننگ سسٹم یعنی جی پی ایس کا بڑھتا ہوا استعمال انسانی دماغ میں رہنمائی کرنے والے حصے کو بتدریج کمزور اور معذور بنارہا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے تحقیق کار عامر ہمایوں جاویدی اور ان کے ساتھیوں نے 24 رضاکاروں پر ایک مطالعہ کیا جس کے نتائج ریسرچ...

فوڈ اتھارٹی کے چھاپے،بڑے بڑے ہوٹلز کے باورچی خانوں میں کیا ہورہاہے؟افسوسناک انکشافات

لاہور(آئی این پی )رمضان المبارک کے آغاز سے قبل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی تمام فوڈ پوائنٹس کی وسیع پیمانے پر چیکنگ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں کاروائی کرتے ہوئے آواری ہوٹل لاہور کا کچن سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہوٹل کو کچن میں ناقص صفائی ،حشرات کی موجودگی اور اشیاء...
صحت

صبح سویرے منہ سے بدبو کیوں آتی ہے؟

بیماری کی وجہ سے منہ میں بدبو کی شکایت پر ڈاکٹر سے رجوع کر کے تجویز کردہ دوا ہی استعمال کریں۔ کراچی: جب ہم صبح اٹھتے ہیں تو اکثر ہمارے منہ سے بدبو آرہی ہوتی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آخر اس بدبو کی وجہ کیا ہے؟ اگر آپ نے غور...
be khwabi

بے خوابی کے شکار افراد کو سُلانے والا جادوئی لوشن

لندن: راتوں کو بے خوابی کی تکلیف ان سے پوچھیں جو لاکھ کوشش کے باوجود میٹھی نیند کی نعمت سے محروم رہتے ہیں لیکن اب ایک نئی اور متنازع کریم تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اور اسے بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ اسے جسم اور ہاتھوں پر ملنے سے پرسکون نیند...