June 18, 2018, 8:16 pm
kaafi

کافی کا استعمال ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے مریضوں کےلیے مفید ہے، ماہرین

پیرس: ماہرین کے مطابق کافی کے بہت سے فوائد کی فہرست میں ایک نیا اضافہ ہوا ہے جس کے تحت اب کافی پینے سے ہیپاٹائٹس سی اور ایچ آئی وی (ایڈز) کے مریضوں کو بہت فائدہ ہوتا ہے اور وہ قبل از وقت موت سے بھی دور رہ سکتے ہیں۔ اس سے قبل درجنوں...
کمر کے مہروں

کمر کے مہروں کا ہتھوڑے سے علاج کرنے والا ڈاکٹر

رشدی حسن لکڑی کا ٹکڑا رکھ کر ہتھوڑے کی ضربوں سے کمر کی ڈسک (مہروں) کو درست کرتا ہے۔ فوٹو: انٹرنیٹ کوالا لمپور: مہروں کا درد اس قدر حساس نوعیت کا معاملہ ہوتا ہے کہ ڈاکٹرز اس میں بہت زیادہ احتیاط برتنے کی ہدایت کرتے ہیں اور مہروں کی زیادہ مالش سے بھی منع کرتے...

موسم گرما میں بیماریوں سے بچنے کیلئے لیموں کی سکنجبین،سرکہ،پودینہ اور ادرک انتہائی مفید ہے‘طبی ماہرین

لاہور ( این این آئی) موسم گرما میں مختلف بیماریاں گیسٹرو، ہیضہ،اسہال،پیٹ کی خرابی،بدہضمی،خارش اور جلدی امراض پھوڑے ،پھنسیاں وغیرہ وبا کی صورت میں پھیلتے ہیں،جن سے بچنے کیلئے لیموں کی سکینجبین،سرکہ،پیاز،پودینہ اور ادرک انتہائی مفید ہے۔" ان خیالات کا اظہار موسم گرما اور وبائی امراض سے بچائو کے موضوع...
maa ka doodh

ماں کا دودھ بچے کے لیے بہترین اینٹی بایوٹکس کا خزانہ

واشنگٹن: ماں کے دودھ کی افادیت مسلمہ ہے اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ شیرِمادر میں بعض شکریات یا کاربوہائیڈریٹس بیکٹیریا کو ختم کرکے بچے کو انفیکشنز اور بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔ ماں کا دودھ پروٹین، چکنائیوں اور شکر (کاربوہائیڈریٹس) کا ایک پیچیدہ مجموعہ ہوتا ہے۔ لیکن پہلی مرتبہ انسانی دودھ میں موجود کاربوہائیڈریٹس...
America

امریکا میں گال پر بوسہ لینے سے 18 دن کی بچی انتقال کرگئی

واشنگٹن: امریکا میں محبت کے اظہار کے لیے گال پر بوسہ لینے کی وجہ سے 18 دن کے بچے کی موت نے دنیا بھر میں والدین کو خوفزدہ کردیا ہے۔ عام طور پر بچے کی پیدائش کے وقت عزیز و اقارب اور دوست احباب مبارکباد دینے اور بچے سے ملنے کے لیے گھروں...
جادوئی ٹیپ

جسم کے اندرونی زخم بھرنے والی جادوئی ٹیپ

ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے گھونگھے کے لیس دار مادے سے یہ ٹیپ بنائی ہے۔ ہارورڈ: وہ دن دور نہیں جب ڈاکٹر اندرونی جسمانی زخم اور دل کے سوراخ کو کامیابی سے بند کرنے کے لیے گھونگے کے بدن خصوصاً پیروں سے خارج ہونے والے لیس دار مادے (سلائم) سے بنی ٹیپ استعمال کریں...
اسمارٹ فون

اسمارٹ فون کے ذریعے ایک وقت میں مریضوں کے 96 نمونے جانچنے والی مشین

ایم ریڈر نامی یہ آلہ ایک وقت میں 96 نمونوں میں مرض کا پتا لگا سکتا ہے۔ تصویر میں نیچے سیمپل ٹرے اور اوپر اسمارٹ فون اس کا تجزیہ کررہا ہے۔ واشنگٹن: پوری دنیا میں اسمارٹ فون کے طبی استعمال کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے اور ان کے ذریعے خون اور پیشاب کے نمونوں...
sehat

عورتوں کا دماغ مردوں سے زیادہ تیز ہوتا ہے، تحقیق

خواتین کو ذہانت میں کم تر سمجھنے والے اپنی غلط فہمی دُور کرلیں۔ کیلیفورنیا: امریکی سائنسدانوں نے 26,802 بالغ افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد ثابت کیا ہے کہ خواتین کے بیشتر دماغی حصوں میں ہونے والی سرگرمیاں مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہیں جبکہ ان میں دماغ کے وہ حصے بھی شامل ہیں...

ماں کا دودھ کینسر کے خلیات کو غیر موثر بنا دیتا ہے، سائنسدان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سویڈن کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ماں کے دودھ میں موجود 'ہیملٹ نامی مادہ کینسر کے خلیات کو غیر موثر بنا دیتا ہے۔ ماہرین کاکہنا ہے کہ یہ دریافت انہوں نے اینٹی بائیوٹک پر تحقیق کے دوران کی جس سے دریافت ہوا کہ ماں کے دودھ میں موجود ہیملٹ مادہ...
موسمی انفلوائنزا

موسمی انفلوائنزا: ملتان میں 45 روز کے دوران اموات کی تعداد 35 ہوگئی

ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کے باعث 45 دن میں اموات کی تعداد 35 ہوگئی ہے۔ ملتان میں اب تک سیزنل انفلوئنزا وائرس پر قابو پایا نہیں جا سکا ہے جس کے باعث مزید تین مریض انفلوئنزا وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئے۔ ترجمان محکمہ صحت ڈاکٹر عطا الرحمان کے...