دلچسپ و عجیب

دلہا دلہن شادی کیلئے ‘خطروں کے کھلاڑی’ بن گئے

ریان اور کمبرلے اپنی شادی کے موقع پر— اکثر وبیشتر شادیاں، ہالز یا بینکوئیٹ میں ہوتی ہیں لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے نت نئی جگہوں اور مقامات کا انتخاب کرتے ہیں۔ ایسے ہی ایک امریکی جوڑے نے 400 فٹ اونچی پہاڑیوں کے درمیان شادی کی، …


جنسی ہراسگی کے خاتمہ کے لیے MeToo# کے بعد ’ٹائم اپ‘ مہم

ہالی وڈ سمیت مختلف دفاتر میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے واقعات کو ختم کرنے کے لیے ادیبوں، ہیروئنوں اور ڈائریکٹروں نے ایک منصوبہ شروع کیا ہے۔ فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے تقریباً تین سو افراد اس مہم میں شامل ہیں اور اسے ‘ٹائم اپ’ کا نام دیا گیا ہے۔ جنسی ہراسگی …


’پیدائش کا عمل رکنا چاہیے کیونکہ زندگی تکالیف سے بھری ہے‘

ڈیوڈ بیناٹر کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ایک ’دنیا میں مایوس ترین فلسفی ہیں‘ کیونکہ وہ اس بات پر قائل ہو چکے ہیں کہ زندگی اتنی بری ہے کہ وہ گزارنے کے قابل نہیں۔ جنوبی افریقہ کی یونیورسٹی آف کیپ ٹاؤن کے ڈپارٹمنٹ آف فلاسفی کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بیناٹر اپنی کتاب …


ویڈیوگیم کھیلنے سے روکنے پرشوہرنے بیوی کوطلاق دے دی

ملائشیا میں ایک شخص نے محض ویڈیو گیم کھیلنے کی خاطر اپنی بیوی کو طلاق دیدی۔ کوالا لمپور: ملائیشیا کے ایک شخص نے اپنی بیوی کو صرف اس بات پر طلاق دے دی کہ وہ اسے ویڈیو گیم کھیلنے سے روکتی رہی اور آخرکار اس کا ویڈیو گیم اکاؤنٹ ہی فروخت کردیا۔ چینی میڈیا کے مطابق …


جنوبی افریقہ میں دو منہ والے بلی کے بچے کی پیدائش

یہ بلی ایسی کیفیت میں مبتلا ہوکر پیدا ہوئی ہے جس میں ایک گردن پر دو چہرے بن جاتے ہیں۔ فوٹو: فیس بک پیج بیٹی بی کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ میں دو منہ اور تین آنکھوں والا ایک عجیب الخلقت بلی کا بچہ پیدا ہوا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا کے ذریعے پوری دنیا میں مقبول ہورہی ہیں۔ اس بلی …


تائیوان میں طویل ترین قوسِ قزح کا مشاہدہ

تائیوان: گزشتہ ہفتے بارش کے بعد تائیوان کے افق پر شاندار قوسِ قزح (رینبو) دیکھی گئی جو مسلسل 9 گھنٹے تک نظر آتی رہی اور بعض ماہرین کے مطابق کسی علاقے میں دکھائی دینے والی یہ طویل ترین دھنک ہے اور اس ضمن میں ثبوتوں کے ساتھ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ کیا جارہا …


سڑک کی ایک تصویر نے میاں بیوی میں علیحدگی کرادی

سینٹ پیٹرزبرگ: روس کی سابق ماڈل نے ایک خاتون کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا کیوں کہ خاتون کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر اس کے بیڈروم سے کھینچی گئی۔ روسی میڈیا کے مطابق یولیا اگرانووچ نامی سابق ماڈل نے شوہر کو بے وفا قرار دیتے ہوئے اس …


انجلینا جولی بننے کے چکر میں لڑکی نے اپنا حلیہ بگاڑ دیا 

نیو یارک: ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کی ایرانی مداح نے اپنی آئیڈیل جیسا دکھنے کے چکر میں 50 سرجریاں کرواکر اپنا چہرا بگاڑ دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی 19 سالہ لڑکی جو نہ صرف خود کو ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کا بہت بڑا مداح کہتی ہے بلکہ اپنی اسکرین آئیڈیل …


جھینگرسے بنی دنیا کی پہلی ڈبل روٹی تیار

ہیلنسکی: فن لینڈ میں ایک فوڈ کمپنی نے جھینگر سے بنی دنیا کی پہلی ڈبل روٹی تیار کی ہے اور کہا ہے کہ عام ڈبل روٹی کے مقابلے میں یہ لوگوں کو زیادہ پروٹین فراہم کرے گی جس سے غذائی قلت کا خاتمہ ہوگا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ اپنی نوعیت کی واحد مصنوعہ ہے جسے …


مریض کے پیٹ سے سیکڑوں سکے اور کیلیں برآمد

نئی دہلی: بھارت میں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے  کم ازکم ایک کلو وزنی مختلف لوہے کی اشیاء نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں 32 سالہ محمد مقصود کوپیٹ کی تکلیف کے باعث سنجے گاندھی میڈیکل کالج اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ کا …