December 11, 2017, 2:08 pm
taiwan

تائیوان میں طویل ترین قوسِ قزح کا مشاہدہ

تائیوان: گزشتہ ہفتے بارش کے بعد تائیوان کے افق پر شاندار قوسِ قزح (رینبو) دیکھی گئی جو مسلسل 9 گھنٹے تک نظر آتی رہی اور بعض ماہرین کے مطابق کسی علاقے میں دکھائی دینے والی یہ طویل ترین دھنک ہے اور اس ضمن میں ثبوتوں کے ساتھ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے...
sarrak

سڑک کی ایک تصویر نے میاں بیوی میں علیحدگی کرادی

سینٹ پیٹرزبرگ: روس کی سابق ماڈل نے ایک خاتون کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا کیوں کہ خاتون کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر اس کے بیڈروم سے کھینچی گئی۔ روسی میڈیا کے مطابق یولیا اگرانووچ نامی سابق ماڈل نے شوہر کو بے وفا قرار دیتے ہوئے...

انجلینا جولی بننے کے چکر میں لڑکی نے اپنا حلیہ بگاڑ دیا 

نیو یارک: ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کی ایرانی مداح نے اپنی آئیڈیل جیسا دکھنے کے چکر میں 50 سرجریاں کرواکر اپنا چہرا بگاڑ دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی 19 سالہ لڑکی جو نہ صرف خود کو ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کا بہت بڑا مداح کہتی ہے بلکہ اپنی...
jhenghar

جھینگرسے بنی دنیا کی پہلی ڈبل روٹی تیار

ہیلنسکی: فن لینڈ میں ایک فوڈ کمپنی نے جھینگر سے بنی دنیا کی پہلی ڈبل روٹی تیار کی ہے اور کہا ہے کہ عام ڈبل روٹی کے مقابلے میں یہ لوگوں کو زیادہ پروٹین فراہم کرے گی جس سے غذائی قلت کا خاتمہ ہوگا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ اپنی نوعیت کی واحد مصنوعہ ہے...
pait se secron sakay

مریض کے پیٹ سے سیکڑوں سکے اور کیلیں برآمد

نئی دہلی: بھارت میں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے  کم ازکم ایک کلو وزنی مختلف لوہے کی اشیاء نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں 32 سالہ محمد مقصود کوپیٹ کی تکلیف کے باعث سنجے گاندھی میڈیکل کالج اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مریض کے...
aankhon ki shave

حجام کا آنکھوں کی شیو کرکے لوگوں کی نظریں تیز کرنے کا دعویٰ

بیجنگ: چین میں ایک حجام کا دعویٰ ہے کہ وہ اپنے استرے سے آنکھوں کے ڈیلے صاف کرسکتا ہے جس کے بعد صاف دکھائی دینے لگتا ہے۔ چینی حجام ژیونگ گاؤوو گزشتہ 40 سال سے یہ عجیب اور متنازع کام کررہے ہیں۔ وہ خود کو آنکھوں کا حجام بھی کہتے ہیں اور بقول...
khatoon ke pait

خاتون کے پیٹ سے بالوں کا ڈیڑھ کلوگرام وزنی گچھا برآمد

اندور: بھارت میں ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو گرام وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں 5 پانچ رکنی میڈیکل ٹیم نے خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلوگرام کے قریب وزنی بالوں کے گچھے کو کامیابی سے نکال لیا...
khatoon ke chaar paiir

خاتون کے چار پیر؟ لوگ تصویر دیکھ کر چکرا گئے

ممبئی: انٹرنیٹ پر آئے روز  ذہنی آزمائش کو جانچنے والی ایسی تصاویر وائرل ہوتی ہیں جو دیکھنے والوں کو ذہن دوڑانے پر مجبور کردیتی ہیں۔ عموماً ایسی تصاویر ایسے مناسب وقت پر یا عجیب زاویے سے لی جاتی ہیں کہ وہ ہوتی کچھ ہیں اور نظر کچھ آتی ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ سوچ...
Bharat

بھارت میں نوجوان ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود معجزاتی طور پر بچ گیا

لکھنو: بھارتی ریاست اتر پردیش میں نوجوان ٹرین کے نیچے لیٹ گیا تاہم وہ معجزاتی طور پر نا صرف بچ گیا بلکہ اس کو خراش تک نہیں آئی۔ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، ایسا ہی کچھ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ہوا جہاں ایک نوجوان پٹڑی کراس کرنے کی کوشش کے...
shadi ki sahih Umar

شادی کی صحیح عمر کیا ہے، اپنے ستاروں سے جانیے

کراچی: دو لوگوں کے درمیان مضبوط رشتے کی بنیاد رکھنے اور خاندان کو آگے بڑھانے کا نام شادی ہے۔ شادی وہ خوبصورت رشتہ ہے جس میں صرف عورت اور مرد ہی نہیں بلکہ دو خاندان آپس میں جڑتے ہیں اورآغاز ہوتا ہے نئے رشتوں کا۔ برصغیر پاک و ہند میں شادی کو بہت اہمیت...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں