January 21, 2018, 1:57 am

دلچسپ و عجیب

صرف 8 ماہ کی بچی کا وزن 18 کلوگرام

نئی دہلی: بھارت میں غیر معمولی طورپر فربہ ایک بچی کا وزن 18 کلوگرام تک ہوچکا ہے جب کہ اس کی عمر صرف 8 ماہ ہے۔ بھارتی پنجاب میں پیدا ہونے والی اس بچی کا وزن غیر معمولی ہے جس میں روزانہ اضافہ ہوتا جارہا ہے جب کہ بچی کی بے وقت کی بھوک سے...
Denmark

ڈنمارک میں کووں کو سڑک صاف کرنے کی تربیت کا منصوبہ

کوپن ہیگن: ڈنمارک میں ایک کمپنی نے کووں کو سڑک اور پارکوں سے سگریٹ کے ٹوٹے اٹھانے کی تربیت فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ پرندوں کی مدد سے شہر کو صاف رکھا جاسکے۔ ڈنمارک کی عوام پارکوں اور عوامی مقامات پر سگریٹ پی کر انہیں نیچے پھینک دیتی ہے اور لاکھ صفائی...
hathion

سری لنکن بحریہ نے دو ہاتھیوں کو ڈوبنے سے بچالیا

کولمبو: سری لنکا کی بحریہ نے گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد دو ہاتھیوں کو سمندر میں ڈوبنے سے بچالیا ہے۔ سری لنکا میں اپنی نوعیت کا یہ دوسرا واقعہ ہے جب ہاتھی سمندر میں اتنی دور تک چلے گئے کہ وہ گہرے پانیوں میں پہنچ گئے اورازخود واپس آنے سے قاصر تھے۔ سری لنکن بحریہ...
lamba sofa

ایک کلومیٹر طویل دنیا کا سب سے لمبا صوفہ

ماسکو: روس میں دنیا کا طویل ترین صوفہ موجود ہے جس کی لمبائی لگ بھگ ایک کلومیٹر ہے اور اب اس کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے بھی ہو چکی ہے۔ 1,006.61 میٹر طویل یہ صوفہ روسی شہر سیراٹوف میں ایک فرنیچر ساز کمپنی ’نوگومیبلی‘ نے اپنی پچاسویں سالگرہ پر تیار کرکے عوام...
chain

چین میں 14 سال سے حکومت کیخلاف مزاحمت کرنے والا گھر بالآخر مسمار

شنگھائی: چین میں حکومت کے خلاف مزاحمت کی مثال بننے والے گھر کو بالآخر 14 برس بعد مسمار کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے شہر شنگھائی میں مرکزی شاہراہ کے بیچوں بیچ موجود اس گھر کو انتظامیہ گزشتہ 14 برس سے راستے سے ہٹانے کی کوششوں میں مصروف تھی تاہم...
khatoon anchor

خاتون اینکر نے لائیو شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ ڈالے

قاہرہ: مصر میں ایک خاتون میزبان نے لائیو ٹی وی شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کی معروف خاتون اینکر منال خالد اپنے لائیو ٹی وی شو کے دوران دہشت گردوں کے ایک حملے میں 16 مصری فوجیوں کی ہلاکت پر رد عمل کا اظہار کررہی تھیں لیکن...
bachon

بچوں کو ڈرانے دھمکانے کے منفی اثرات زندگی بھر قائم رہتے ہیں

پٹس برگ: ایک طویل سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر اوائل عمر میں بچوں کو ڈانٹ ڈپٹ، ہراساں اور خوف کا سامنا ہو تو اس کے نفسیاتی اور طبعی اثرات پوری زندگی پر محیط ہوتے ہیں یہاں تک کہ اس سے امراضِ قلب کا سامنا بھی ہوسکتا ہے۔ اس عمل کے لیے ماہرین...
chipkali

ارجنیٹینا کی عجیب وغریب پالتوچھپکلی

کیلیفورنیا: ارجنٹینیا کی ایک عجیب و غریب مگر پالتو چھپکلی مگ گائیور سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ یہ ٹیگو قسم کی چھپکلی دنیا بھر میں بڑے شوق سے پالی جاتی ہے۔ اس چھپکلی کو مک گائیوور کا نام دیا گیا ہے اور اس کی عمر اس وقت چار سال...
Bharat

بھارت میں ماں بیٹی گوبھی میں چُھپا سانپ پکا کر کھا گئیں

نئی دلی: بھارت میں بند گوبھی میں چھپے سانپ کو پکا کر کھانے والی ماں بیٹی کی حالت غیر ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اندور شہر میں 35 سالہ افزان امام اور ان کی 15 سالہ بیٹی آمنہ نے بند گوبھی کاٹی اور...
instagram

انسٹاگرام پر مشہور اور سرگرم شخصیت جس کا کوئی وجود ہی نہیں

کراچی: مکیلا سوسا نامی ایک نوجوان لڑکی نے انسٹاگرام پر ’’لٹل مکیلا‘‘ (LilMiquela) کے نام سے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے جس کے مداحوں کی تعداد 250,000 سے بھی زیادہ ہے۔ کسی مشہور اداکارہ کی طرح یہ بھی ہر روز اپنی سیلفیاں، تفریحی مقامات اور دعوتوں کی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے۔ وہ اپنے چاہنے والوں...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں