January 21, 2018, 1:54 am
traffic qawaneen

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی؛ ڈرائیور پر ساڑھے 3 کروڑ روپے کا جرمانہ

دبئی: متحدہ عرب امارات میں ایک کار ڈرائیور کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر تاریخ کا سب سے بڑ جرمانہ عائد کردیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق خلیجی ریاست راس الخیمہ میں ایک شخص نے ٹریفک قوانین کی اتنی بار خلاف ورزی کی کہ ٹریفک پولیس کو اسےساڑھے 12 لاکھ درہم کا جرمانہ...
Bharti fouji

بھارتی فوجی جنس تبدیل کرکے عورت بن گیا

ممبئی: بھارتی بحریہ نے جنس تبدیل کرکے مرد سے عورت بننے والے اپنے اہلکار کو برطرف کردیا۔ وشاکا پٹنم بندرگاہ پر تعینات 25 سالہ منیش کے گری نے اپنا آپریشن کراکر خود کو عورت بنالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منیش نے اکتوبر 2016 میں بحریہ سے تین ہفتوں کی چھٹی لی اور دہلی...
asim Saleem

لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی سوشل میڈیا پر جاری تصویر نے دھوم مچا دی

اسلام آباد(آن لائن)لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی سوشل میڈیا پر جاری تصویر نے دھوم مچا دی ۔تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجووہ کو فوجی وردی کے علاوہ پینٹ شرٹ میں شاید ہی کسی نے دیکھا ہوا ، اب سامنے آنے والی تازہ تصویر میں وہ اسی قسم کا لباس زیب...
safaid baara singha

سویڈن میں دودھ جیسا سفید بارہ سنگھا دریافت

اسٹاک ہوم: بارہ سنگھے عام طور پر ہلکے یا گہرے بھورے رنگ کے ہوتے ہیں لیکن سویڈن کے ایک نیچر فوٹوگرافر ہانز نلسن نے تین سال کی کوشش اور صبر کے بعد بالآخر چند روز پہلے ایک ایسے بارہ سنگھے کی فلم بندی کرلی ہے جو مکمل طور پر سفید ہے۔ اس ویڈیو اور...
becar tareen masnoaat

ذہانت سے ڈیزائن کردہ بے کار ترین مصنوعات

ایتھنز: یونان کی ایک خاتون ڈیزائنر کیٹرینا کیمپرانی نے اپنی ایجادات سے لوگوں کو پریشان کرنے کی ٹھان لی ہے۔ انہوں نے بڑی محنت سے روزمرہ کی اشیا ڈیزائن کی ہیں جو کسی کام کی نہیں اور بسا اوقات تو انہیں دیکھ کر ہنسی آجاتی ہے۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ ’دی انکمفرٹیبل‘ پر...
pighalnay se mehfooz

جاپانی سائنس دانوں نے ’’پگھلنے سے محفوظ‘‘ انوکھی آئسکریم تیار کرلی

ٹوکیو: آئسکریم کھانے کے شوقین افراد کے لیے سب سے بڑی پریشانی یہی ہوتی ہے کہ کس طرح آئسکریم کو بغیر پگھلے گھر تک لایا جائے اور پگھلنے سے قبل اسے کھالیا جائے۔ اب جاپانی سائنسدانوں نے اس مسئلے کا حل ڈھونڈ نکالا ہے جس کے بعد آپ اپنی پسندیدہ آئسکریم کو پگھلنے کے...
Google

گوگل کی ملازمت چھوڑ کر سموسے بیچنے والا نوجوان

ممبئی: دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل میں ملازمت حاصل کرنا ہر نوجوان کا خواب ہوتا ہے تاہم ایک نوجوان ایسا بھی ہے جس نے گوگل کی نوکری چھوڑ کر سموسے بیچنا شروع کردیا۔ مناف کپاڈیا نامی نوجوان نے ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی گوگل میں فُل ٹائم ملازت چھوڑ کر...
sُop

کیا آپ یہ سُوپ پینا پسند کریں گے

بیجنگ: دنیا بھر میں عجیب و غریب کھانے اور سوپ مشہور ہیں۔ اس مختصر مضمون میں ان سوپ کا انتخاب کیا گیا ہے جن کے متعلق سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ ہماری ناقص رائے میں کوئی بھی پاکستانی شاید ہی ان میں سے کوئی ایک سوپ بھی آزمانا پسند کرے گا۔ لیکن...
jahaaz ka kiraya

جہاز کا کرایہ صرف 99 روپے

نئی دہلی: بھارت میں غیرملکی ایئرلائن ایئر ایشیا نے محدود مدت تک کرایوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے جہاز کے ٹکٹ کی قیمت 99 روپے کردی۔ ملائشین ایئرلائن ایئرایشا نے جہاز کے کرایوں میں بھی سیل کا اعلان کرتے ہوئے محدود مدت تک کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 99 روپے...
haath se khoon

خاتون چہرے اور ہاتھ سے خون نکلنے کی پراسرار بیماری میں مبتلا

روم: اٹلی کی رہائشی خاتون ایسی پر اسرار بیماری میں مبتلا ہے جس کے چہرے اور ہاتھ سے پسینے کے ساتھ خون بھی آتا ہے۔ دنیا بھر میں آئے دن نت نئی اور مختلف نوعیت کی بیماریاں دیکھنے میں آتی ہیں جب کہ کسی بھی شخص کو زیادہ پسینہ آنے یا نہ آنے...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں