دلچسپ و عجیب

کتوں کے ذریعے کینسر کی تشخیص

کتوں میں سونگھ کر شناخت کرنے کی صلاحیت حیرت انگیزجو کینسر کا پتا چلانے میں بھی استعمال ہوسکتی ۔ ٹوکیو: جاپانی قصبے کانیاما کے 6000 سے زائد رہائشی ایک انوکھے مطالعے میں حصہ لے رجس کا مقصد یہ جانناکہ کیا کتے واقعی میں سونگھ کر کینسر کا پتا چلا سکتےیا ن۔ یہ مطالعہ نپن میڈیکل اسکول …


چین نے دنیا کا پہلا جنگل نما شہر بسانے پر کام شروع کردیا

بیجنگ: چین نے 40 ہزار درختوں پر مشتمل دنیا کے پہلے جنگل نما شہر(فارسٹ سٹی) کے قیام پر کام شروع کردیا جس کا مقصد فضائی آلودگی اور ضرر رساں گیسوں کے اخراج سے ہونے والے نقصانات کو کم کرنا ۔ چین کے صوبے گوانگ شی کے علاقے لیوزہو میں قائم ہونے والے درختوں سے بھرپور اس …


جدید پکوان کی کتابوں کا سہرا عرب ماہرین کے سر

دمشقٍ: کھانا پکانے کے ماہر شیف اور مصنف  چارلس پیری نے کہاکہ ان کی اب تک کی معلومات کے مطابق مسلمان شیف اور باورچی ہی جدید کُک بکس ( پکوان کی کتابوں) کے مصنف اور بانی ۔ پیری نے ایک کتاب ’خوشبو اور ذائقے، شامی پکوان‘ سینٹس اینڈ فلیورز اے سیریئن کُک بُک‘  کو عربی سے …


دکان سے اپنے لیے خود کھانا لانے والا کتا

ساؤ پالو: برازیل میں ایک شخص نے اپنے کتنے کو اس انداز سے تربیت دیکہ وہ قریبی دکان پر جاکر اپنے لیے خود ہی کھانے کا سامان لے کر آجاتا البتہ بل کی ادائیگی اس کے مالک ہی کو کرنا پڑتی ۔ پٹوکو نامی یہ کتا بہت سمجھداراور روزانہ ایک مقررہ وقت پر نزدیکی دکان چلا …


نیویارک میں 132 سالہ لابسٹر 20 سال بعد پانی میں چھوڑ دیا گیا

ریستوران کے مالک بُچ یمالی اپنے محبوب لابسٹر کے ساتھ جسے 20 سال بعد سمندر میں واپس کردیا گیا ۔ بشکریہ فیس بک نیویارک: نیویارک ریسٹورینٹ میں 20 سال سے موجود ایک لابسٹر کو دوبارہ سمندر کے حوالے کردیا گیا ۔ امریکہ میں واقع ہیمپسٹیڈ ٹاؤن کے سپروائزر اینتھونی جے سانٹینو نے نیویارک کے مشہور ریستوران …


بھارت کے مسافر طیارے میں دوران پرواز بچے کی پیدائش

بھارت کی جیٹ ایئرویز نے دوران پرواز پہلے بچے کی پیدائش پر بچے کیلیے پوری عمر مفت سفری پاس دینے کا اعلان کیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر دمام سے بھارتی شہر کوچی جانے والی جیٹ ایئرویز کی فلائٹ نمبر 569 نے 162 مسافروں کو لے کر دمام سے …


چورکے ماتھے پر ’’میں چور ہوں‘‘ کا ٹیٹو بنانے والا آرٹسٹ گرفتار

ساؤ پالو: بات فلمی سی لگتیکہ چوری کرنے والے کے ما پر ’’میں چور ہوں‘‘ لکھ دیا جائے لیکن آج کی حقیقی دنیا میں نہ صرف ایسا واقعہ ہو چکابلکہ اس حرکت کے مرتکب افراد کو حراست میں بھی لیا جاچکا ۔ تفصیلات کے مطابق برازیلی ریاست ساؤ پالو میں پولیس نے ایک مقامی ٹیٹو آرٹسٹ …


سوئٹزرلینڈ میں خوبصورت ترین گاؤں کی تصاویر لینے پر پابندی

سوئٹزرلینڈ کا ایک گاؤں اتنا خوبصورتکہ اسے دیکھنے کے لیے لوگ دور دور سے آتےاور اسی بنا پر سوئس حکومت نے اس گاؤں کی تصاویر کھینچنے پر پابندی عائد کردیتاکہ لوگ اس گاؤں کی خوبصورت تصاویر دیکھ کر حسد کا شکار نہ ہوں۔ یہ گاؤں برگیونجو مشہور ایلپس پہاڑی سلسلے کے اس مقام پر واقع …


مریض کے پیٹ سے 12 کلوگرام فضلہ برآمد

شدید درد کی شکایت پر چینی شخص کا طویل آپریشن کیا گیا اور آنت کا ایک بڑا حصہ فضلے سمیت الگ کیا گیا۔ ۔ فوٹو: ڈیلی میل بیجنگ: چینی ڈاکٹروں نے  22 سالہ شخص کے معدے کے نچلے حصے میں جمے انسانی فضلے کی بڑی مقدار کو اس کی آنت سمیت نکالاجس کا وزن 28 پونڈ …


پاکستان کے اہم علاقے میں بڑ ی تعداد میں سانپ زمین سے باہر نکل آئے،شدید خوف و ہراس

تھرپارکر(این این آئی)صحرائے تھر میں شدید گرمی کی وجہ سے سانپ زمین سے باہر نکل آئے۔چھاچھرو اور ڈاھلی کے علاقوں میں گوٹھ امین ڈانی، گوٹھ پبھے جو پار ،گوٹھ مٹھڑیو، گوٹھ ڈابی، جونیجا گوٹھ، رڑیارو گوٹھ، واھوڑی دورا گوٹھ، دلن جو تڑ، کانٹیو گوٹھ،بھاڈاری اور دیگر گوٹھوں میں شدید گرمی ۔سات روز کے دوران 16 …