January 24, 2018, 2:38 am
dulhan

ایک رس گلا اضافی کھانے پر لڑکی نے شادی سے انکار کردیا

اترپردیش: بھارت میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب صرف اس بات پر ختم کردی گئی کہ باراتیوں میں سے ایک شخص نے ایک کی بجائے 2 رسگلے کھالئے تھے۔ لکھنؤ سے 70 کلو میٹر دور چھوٹے سے گاؤں کرما پور میں دلہا شیو کمار کی شادی وہیں کی ایک لڑکی سے طے پائی...

مشکل ترین الفاظ کو فوراً اُلٹا پڑھنے والی غیرمعمولی بچی

واشنگٹن: اگرچہ کسی بھی لفظ کو الٹا پڑھنا ممکن تو ہے لیکن فوری طور پر اسے ادا کرنے کا فن ہر کسی کو عطا نہیں ہوتا لیکن اب ایک 10 سالہ بچی نے اپنی اس صلاحیت سے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ امریکا کی رہائشی 10 سالہ بچی کونسٹانس بیلے کم عمری سے ہی...

صرف 8 ماہ کی بچی کا وزن 18 کلوگرام

نئی دہلی: بھارت میں غیر معمولی طورپر فربہ ایک بچی کا وزن 18 کلوگرام تک ہوچکا ہے جب کہ اس کی عمر صرف 8 ماہ ہے۔ بھارتی پنجاب میں پیدا ہونے والی اس بچی کا وزن غیر معمولی ہے جس میں روزانہ اضافہ ہوتا جارہا ہے جب کہ بچی کی بے وقت کی بھوک سے...

’’دنیا کی معمر ترین خاتون انتقال کر گئیں ‘‘ کتنے بر س کی تھیں اور تعلق کہاں سے تھا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

روم( این این آئی) دنیا کی معمر ترین خاتون 117 سال کی عمر میں اٹلی میں انتقال کر گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایما مورانو اٹلی میں 29 نومبر 1899 کو پیدا ہوئی تھیں۔ وہ باقاعدہ طور پر 19ویں صدی میں پیدا ہونے والی آخری زندہ شخصیت تھیں۔وہ اپنی لمبی عمر کی وجہ...

پرندوں کو ہلاک کرنے والا پراسرار درخت

سائنسدان اب تک یہ معلوم نہیں کرسکے کہ آخر یہ درخت ایسا کیوں کرتا ہے کیونکہ اس کا کوئی فائدہ بھی نہیں ہوتا، فوٹو؛ فائل وکٹوریا، کینیڈا: بحر ہند اور بحرالکاہل کے جزائر پر ایک درخت ایسا بھی پایا جاتا ہے جو اپنے اوپر بیٹھنے والے پرندوں کو لیس دار مادّے میں لتھڑے ہوئے آنکڑے...

وزیراعظم آج پیپلزپارٹی کے گڑھ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے ،تیاریاں مکمل

وزیراعظم آج پیپلزپارٹی کے گڑھ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے ،تیاریاں مکمل

ویتنام کا ایسا شخص جس نے 35 سال سے ناخن نہیں کاٹے

ہنوئی: ویتنام سے تعلق رکھنے والے لیو کونگ ہیون نے گزشتہ 35 سالوں سے اپنے ناخن نہیں کاٹے اور تمام تر مشکلات کے باوجود وہ اپنے ناخنوں کو مزید لمبا ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ ویتنام کے صوبہ نیم ڈن کے شہر ین گیو میں رہنے والے 58 سالہ لیو کا...

ناچتے گاتے ریاضی پڑھانے والا منفرد اسکول ٹیچر

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا میں ریاضی کے ایک اسکول ٹیچر نے بچوں کو اس مشکل اور اکتادینے والے مضمون کو پڑھانے کے لیے موسیقی اور ڈانس کا سہارا لیا اور اب بچے ان کے پیریڈ کا بے چینی سے انتظار کرتے ہیں۔ 33 سالہ کرٹ مَنار نامی یہ ٹیچر کیپ...

دوسروں کو ہنسانے اورکھیل میں شریک کرنے والا طوطا

آک لینڈ: نیوزی لینڈ میں ایسا طوطا پایا جاتا ہے جو نہ صرف خود ہنستا ہے بلکہ اپنے ساتھ دوسروں کو بھی ہنساتا ہے۔ ریسرچ جرنل ’’کرنٹ بائیالوجی‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ میں پایا جانے والا ‘‘کی آ (Kea)‘‘ نامی طوطا...

انڈیا میں اینٹی رومیو دستے بنا کر لڑکیوں کو چھیڑنے والوں کو پکڑنے کی مہم

انڈین ریاست اتر پردیش میں آدتیہ ناتھ کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے اپنے منشور پر عمل شروع کر دیا ہے۔ منشور میں بی جے پی نے خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ روکنے کے لیے رومیو سکواڈ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ پولیس کی ذمہ داریوں میں...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں