دلچسپ و عجیب

چینی والد نے 24 برس بعد بچھڑی ہوئی بیٹی کو ڈھونڈ نکالا

اس داستان نے لاکھوں چینیوں کے دلوں کو موم کردیا اور یہ قومی مہم کی حیثیت اختیار کرگئی بیجنگ: چین میں ایک باپ نے مسلسل 24 سال کی مشقت کے بعد بالآخر اپنی گمشدہ بیٹی کو تلاش کرلیا۔ چینی شہری وینگ منجنگ کی بیٹی 8 جنوری 1994ء کو چینگڈو میں ان کے پھل کے ٹھیلے کے …


نایاب پیالہ 5 منٹ کے دوران اربوں روپے میں فروخت

یہ نایاب پیالہ چینی شاہی خاندان کے زیر استعمال رہاجس کی ایک تاریخی حیثیت بیجنگ: ایک انتہائی نایاب چینی پیالہ نیلامی کے دوران صرف 5 منٹ میں اربوں روپے میں فروخت ہوگیا۔ چین میں شاہی خاندان کا دیدہ زیب پیالہ  نیلامی کے لیے پیش کیا گیا تو محض پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں ایک چینی …


ترکی کے انجینئر نے معذور گلہری کو مصنوعی پہیے لگا دیے

مصنوعی جسمانی تبدیلی پانے والی یہ پہلی گلہری ۔ استنبول: ترکی میں اگلے پاؤں سے محروم گلہری کو انجینئرز نے پہیے لگا کر چلنے پھرنے کے قابل بنا دیا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل تھری کی چیمپئن بن گئی بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے دور دراز …


گردے کے مریض کو شاپنگ کے دوران ’ ڈونر‘ مل گیا

ضرورتِ گردہ کی ٹی شرٹ پہنے مریض کی مدد 18 سالہ نوجوان لڑکی نے کی۔ کینیڈا: چار سال تک گردہ عطیہ کرنے والے کی تلاش میں سرگرداں مریض کو شاپنگ کے دوران مسیحا مل گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہری روبرٹ ڈوران نامی شخص چار سال سے گردے کے مرض میں …


11 فٹ لمبے مگرمچھ کی گھریلو سوئمنگ پول میں مستیاں

مگرمچھ ایک گھر کے سوئمنگ پول میں گھس آیا اور مزے سے تیرنے لگا جسے پولیس ’گرفتار‘ کرکے لے گئی (فوٹو: سارہ سوٹا کاؤنٹی شیرف آفس) کیلی فورنیا: امریکا میں 11 فٹ طویل مگرمچھ ایک گھر کے سوئمنگ پول میں گھس آیا اور مزے سے تیرنے لگا جسے پولیس پکڑ کر لے گئی۔ امریکی میڈیا کے …


دنیا کی 10 طویل ترین نان اسٹاپ پروازیں

دنیا کی سب سے طویل نان اسٹاپ فلائٹ آکلینڈ سے دوحا  لندن: کیا آپ جانتے ہیں کہ فاصلے کے لحاظ سے دنیا کی 10 طویل ترین پروازیں کونسی ہیں۔ اب تک بلا تعطل یا نان اسٹاپ 10 طویل ترین پروازیں، روٹ، ایئرلائنز اور ان میں استعمال ہونے والے طیارے یہ ہیں۔ 1: آکلینڈ سے دوحا فاصلہ: …


بھارتی خاتون کے پتے سے 2 ہزار سے زائد پتھریاں برآمد

خاتون کے پیٹ سے 10 سے 15 ملی میٹر جسامت کی پتھریاں نکالی گئیں۔ ممبئی: بھارتی شہر ممبئی کے مقامی اسپتال میں ڈاکٹروں نے 50 سالہ خاتون کے پتے کا آپریشن کر کے 2350 پتھریاں نکال دیں۔ بھارتی خاتون کو تین برس سے پیٹ میں شدید درد کا سامنا تھا جس پر ڈاکٹرز نے ان پتے …


بینگن چوری کے مقدمے میں گرفتار ملزم 9 سال بعد بری

مقدمہ 9سال چلتا رہا، روم: معمولی نوعیت والے جرائم کے مقدمات صرف پاکستان میں ہی طوالت کا شکار ن ہوتے بلکہ ترقی یافتہ ممالک بھی اسی قسم کی قانونی پیچیدگیوں کے سبب مقدمات کا فیصلہ کرنے میں سالوں لگادیتے ۔ اٹلی میں بھی ایسا ہی ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب چھوٹی سی چوری کے مقدمے …


یورپ میں نارنجی رنگ کی برف باری، لوگ حیران رہ گئے

روس، بلغاریہ، یوکرین، رومانیہ اور مولڈوا کے رہائشی افراد نے سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کیجو وائرل ہوگئیں (فوٹو: دی انڈپینڈنٹ) اس خبر کو بھی پڑھیں : ویڈیوگیم کھیلنے سے روکنے پرشوہرنے بیوی کوطلاق دے دی اس خبر کو بھی پڑھیں : جنوبی افریقہ میں دو منہ والے بلی کے بچے کی پیدائش اس خبر …


زمبابوے میں مگرمچھ اسپتال پہنچ گیا

یہ بات معمہکہ مگر مچھ اسپتال تک کیسے پہنچا کیوں کہ پانی کا ذخیرہ وہاں سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ، فوٹو: انٹرنیٹ ہرارے: زمبابوے میں ایک مگرمچھ اسپتال کے مرکزی دروازے پر آگیا جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور اسپتال میں آمدورفت بند ہوگئی۔ خبر رساں ادارے اے ایف …