January 21, 2018, 1:43 am
khatoon ke pait

خاتون کے پیٹ سے بالوں کا ڈیڑھ کلوگرام وزنی گچھا برآمد

اندور: بھارت میں ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو گرام وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں 5 پانچ رکنی میڈیکل ٹیم نے خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلوگرام کے قریب وزنی بالوں کے گچھے کو کامیابی سے نکال لیا...
khatoon ke chaar paiir

خاتون کے چار پیر؟ لوگ تصویر دیکھ کر چکرا گئے

ممبئی: انٹرنیٹ پر آئے روز  ذہنی آزمائش کو جانچنے والی ایسی تصاویر وائرل ہوتی ہیں جو دیکھنے والوں کو ذہن دوڑانے پر مجبور کردیتی ہیں۔ عموماً ایسی تصاویر ایسے مناسب وقت پر یا عجیب زاویے سے لی جاتی ہیں کہ وہ ہوتی کچھ ہیں اور نظر کچھ آتی ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ سوچ...
Bharat

بھارت میں نوجوان ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود معجزاتی طور پر بچ گیا

لکھنو: بھارتی ریاست اتر پردیش میں نوجوان ٹرین کے نیچے لیٹ گیا تاہم وہ معجزاتی طور پر نا صرف بچ گیا بلکہ اس کو خراش تک نہیں آئی۔ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، ایسا ہی کچھ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ہوا جہاں ایک نوجوان پٹڑی کراس کرنے کی کوشش کے...
shadi ki sahih Umar

شادی کی صحیح عمر کیا ہے، اپنے ستاروں سے جانیے

کراچی: دو لوگوں کے درمیان مضبوط رشتے کی بنیاد رکھنے اور خاندان کو آگے بڑھانے کا نام شادی ہے۔ شادی وہ خوبصورت رشتہ ہے جس میں صرف عورت اور مرد ہی نہیں بلکہ دو خاندان آپس میں جڑتے ہیں اورآغاز ہوتا ہے نئے رشتوں کا۔ برصغیر پاک و ہند میں شادی کو بہت اہمیت...
barazili photographer

برازیلی فوٹوگرافر نے دلکش تصاویر کا راز فاش کردیا

برازیلیا: برازیل کے فوٹو گرافر نے خوبصورت نظر آنے والی تصویروں کی اصلی حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے جس دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔ ہم تصاویر کے ذریعے ہماری زندگی کے شاندار لمحات کو قید کرلیتے ہیں جب کہ ان تصاویر پر کچھ فوٹو گرافر فوٹو شاپ کے ذریعے مہارت دکھا...
asiayi khawateen

ایشیائی خواتین کا اپنی ناک خوبصورت بنانے کیلئے انوکھا اور خطرناک جتن

جنوبی کوریا: ایشیا میں خواتین اپنی ناک کو ہموار اور خوبصورت رکھنے کےلیے اپنے نتھنوں میں دھاتی پیچز رکھ رہی ہیں جنہیں ’نوز لفٹر‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح ان کی ناک ایشیائی سے یورپی خواتین کی تیکھی ناک جیسی دکھائی دیتی ہے اور ناک پتلی اور نوک دار ہوجاتی ہے۔ نوز...
ras gilaay

بھارت میں ’’رس گلے‘‘ کی قانونی جنگ بنگال نے جیت لی

کولکتہ: بھارتی ریاستوں مغربی بنگال اور اڑیسہ کے درمیان ’رس گلے‘ کے حوالے سے 2015 سے جاری تنازع حل ہوگیا اور اس حوالے سے جاری قانونی جنگ بالآخر مغربی بنگال نے جیت لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی 2 ریاستوں مغربی بنگال اور اڑیسہ میں ’رس گلے‘ کی ایجاد کے حوالے سے کشیدگی...
jahaaz ka kiraya

جہاز کا کرایہ صرف 99 روپے

نئی دہلی: بھارت میں غیرملکی ایئرلائن ایئر ایشیا نے محدود مدت تک کرایوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے جہاز کے ٹکٹ کی قیمت 99 روپے کردی۔ ملائشین ایئرلائن ایئرایشا نے جہاز کے کرایوں میں بھی سیل کا اعلان کرتے ہوئے محدود مدت تک کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 99 روپے...
traffic police

ٹریفک پولیس بچے اور خاتون سمیت گاڑی اٹھا کر لے گئی، ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارت میں خاتون اور بچے سمیت گاڑی لفٹ کرنے پر ٹریفک اہلکار کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہرممبئی کے علاقے مالاڈ میں ٹریفک پولیس اہلکار کو اس وقت معطل کردیا گیا جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک پولیس کے اہکار...
Pakistani larka

اپنی گردن مکمل طور پر پیچھے گھمانے والا پاکستانی لڑکا

کراچی: پاکستانی نوجوان محمد سمیرایک ہی سمت کھڑے ہوکر اپنی گردن مکمل طور پر مخالف سمت میں 180 درجے زاویے پر موڑ سکتا ہے۔ کراچی کا یہ نوعمر لڑکا اپنے ہاتھوں کی مدد سے اپنا سر موڑ کر کمر کی جانب کرکے ہر ایک کو حیران کرسکتا ہے، محمد سمیر کی خواہش ہے کہ...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں