دلچسپ و عجیب

ویتنام کا ایسا شخص جس نے 35 سال سے ناخن نہیں کاٹے

ہنوئی: ویتنام سے تعلق رکھنے والے لیو کونگ ہیون نے گزشتہ 35 سالوں سے اپنے ناخن ن کاٹے اور تمام تر مشکلات کے باوجود وہ اپنے ناخنوں کو مزید لمبا ہوتا دیکھنا چاہتے ۔ ویتنام کے صوبہ نیم ڈن کے شہر ین گیو میں رہنے والے 58 سالہ لیو کا کہناکہ کچھ لوگ پرندے پالنا، …


ناچتے گاتے ریاضی پڑھانے والا منفرد اسکول ٹیچر

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا میں ریاضی کے ایک اسکول ٹیچر نے بچوں کو اس مشکل اور اکتادینے والے مضمون کو پڑھانے کے لیے موسیقی اور ڈانس کا سہارا لیا اور اب بچے ان کے پیریڈ کا بے چینی سے انتظار کرتے ۔ 33 سالہ کرٹ مَنار نامی یہ ٹیچر کیپ ٹاؤن کے اسکول میں پڑھاتےاور …


دوسروں کو ہنسانے اورکھیل میں شریک کرنے والا طوطا

آک لینڈ: نیوزی لینڈ میں ایسا طوطا پایا جاتاجو نہ صرف خود ہنستابلکہ اپنے ساتھ دوسروں کو بھی ہنساتا ۔ ریسرچ جرنل ’’کرنٹ بائیالوجی‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیاکہ نیوزی لینڈ میں پایا جانے والا ‘‘کی آ (Kea)‘‘ نامی طوطا جب خوش ہوتاتو ایسی آوازیں نکالتاجو ہنسنے سے مشابہت رکھتیاور جن …


انڈیا میں اینٹی رومیو دستے بنا کر لڑکیوں کو چھیڑنے والوں کو پکڑنے کی مہم

انڈین ریاست اتر پردیش میں آدتیہ ناتھ کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے اپنے منشور پر عمل شروع کر دیا ۔ منشور میں بی جے پی نے خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ روکنے کے لیے رومیو سکواڈ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ پولیس کی ذمہ داریوں میں اب نیا کام رومیو یعنی …


بل گیٹس 23 سال میں 18ویں مرتبہ دنیا کے امیر ترین شخص قرار

نیویارک: امریکی جریدے فوربس میگزین نے دنیا کے 2043 ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردیجس میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس 86 ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ ایک بار پھر پہلے نمبر ۔ بل گیٹس پچھلے 4 سال سے مسلسل اس فہرست میں پہلے نمبر پر آرجبکہ گزشتہ 23 میں سے 18 سال کے …


چین میں صرف سوئیں اور ہزاروں ڈالر کمائیں

بیجنگ: چینی کمپنی نے ایسے افراد کے لیے ان کی آئیڈیل نوکری کا اعلان کیاجو کام چور سمجھے جاتے ۔ چین کی ایک کمپنی نے دنیا کی آرام دہ ترین نوکری کی پیشکش کرتے ہوئے اعلان کیاکہ ملازمین کو ڈیوٹی پر آکر صرف سونا ہوگا جب کہ اس ’’محنت‘‘ کی بدولت ان سالانہ 20 ہزار …