محمد نوفل

مصری سائیکل سوار عالمی فٹ بال کپ کیلیے قاہرہ سے روس روانہ

محمد نوفل اپنی سائیکل پر تین براعظم سے گزریں گے۔ قاہرہ: مصری سائیکل سوار نے فٹبال ورلڈکپ میں 28 سال بعد مصر کی نامزدگی کے بعد خوشی کے اظہار کے طور پر ہزاروں کلومیٹر دور روس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قاہرہ کے التحریر اسکوائر سے اپنی سائیکل پر سوار 24 سالہ محمد ابنِ نوفل نے...
شیشے کے پنجرے

شیشے کے پنجرے میں 13 سال سے قید خاتون

جوآنا میونوز چار عجیب و غریب امراض کی شکار ہیں اور گزشتہ 13 برس سے شیشے کے گھر میں رہنے پر مجبور ہیں میڈرڈ: اسپین کی 53 سالہ خاتون جوآنا میونوز گزشتہ 13 برس سے شیشے کے ایک کمرے نما پنجرے میں قید ہیں اور ان کے عزیز بھی ان کے قریب نہیں جاسکتے کیونکہ...
انوکھی وہیل

ہر سال ایک نیا نغمہ تیار کرنے والی انوکھی وہیل

وہیل ایک دوسرے کو مخاطب کرنے کے لیے کلاسیکل گلوگار کی طرح سُر اور لے پیدا کرتی ہیں واشنگٹن: بحر منجمد شمالی میں رہنے والی وہیل (Bowhead whale) سے متعلق حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ وہ سمندر کی تاریک تہہ میں ہر سال ایک نیا گانا تیار کرتی ہے اور پورا سال اسے گنگناتی ہے۔ یوں تو...
چینی والد

چینی والد نے 24 برس بعد بچھڑی ہوئی بیٹی کو ڈھونڈ نکالا

اس داستان نے لاکھوں چینیوں کے دلوں کو موم کردیا اور یہ قومی مہم کی حیثیت اختیار کرگئی بیجنگ: چین میں ایک باپ نے مسلسل 24 سال کی مشقت کے بعد بالآخر اپنی گمشدہ بیٹی کو تلاش کرلیا۔ چینی شہری وینگ منجنگ کی بیٹی 8 جنوری 1994ء کو چینگڈو میں ان کے پھل کے ٹھیلے کے...
نایاب پیالہ

نایاب پیالہ 5 منٹ کے دوران اربوں روپے میں فروخت

یہ نایاب پیالہ چینی شاہی خاندان کے زیر استعمال رہا ہے جس کی ایک تاریخی حیثیت ہے بیجنگ: ایک انتہائی نایاب چینی پیالہ نیلامی کے دوران صرف 5 منٹ میں اربوں روپے میں فروخت ہوگیا۔ چین میں شاہی خاندان کا دیدہ زیب پیالہ  نیلامی کے لیے پیش کیا گیا تو محض پانچ منٹ سے بھی کم وقت...

ترکی کے انجینئر نے معذور گلہری کو مصنوعی پہیے لگا دیے

مصنوعی جسمانی تبدیلی پانے والی یہ پہلی گلہری ہے۔ استنبول: ترکی میں اگلے پاؤں سے محروم گلہری کو انجینئرز نے پہیے لگا کر چلنے پھرنے کے قابل بنا دیا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل تھری کی چیمپئن بن گئی بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے دور دراز علاقے...
روبرٹ ڈوران

گردے کے مریض کو شاپنگ کے دوران ’ ڈونر‘ مل گیا

ضرورتِ گردہ کی ٹی شرٹ پہنے مریض کی مدد 18 سالہ نوجوان لڑکی نے کی۔ کینیڈا: چار سال تک گردہ عطیہ کرنے والے کی تلاش میں سرگرداں مریض کو شاپنگ کے دوران مسیحا مل گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہری روبرٹ ڈوران نامی شخص چار سال سے گردے کے مرض میں...
مگرمچھ

11 فٹ لمبے مگرمچھ کی گھریلو سوئمنگ پول میں مستیاں

مگرمچھ ایک گھر کے سوئمنگ پول میں گھس آیا اور مزے سے تیرنے لگا جسے پولیس ’گرفتار‘ کرکے لے گئی (فوٹو: سارہ سوٹا کاؤنٹی شیرف آفس) کیلی فورنیا: امریکا میں 11 فٹ طویل مگرمچھ ایک گھر کے سوئمنگ پول میں گھس آیا اور مزے سے تیرنے لگا جسے پولیس پکڑ کر لے گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق...
دنیا

دنیا کی 10 طویل ترین نان اسٹاپ پروازیں

دنیا کی سب سے طویل نان اسٹاپ فلائٹ آکلینڈ سے دوحا ہے  لندن: کیا آپ جانتے ہیں کہ فاصلے کے لحاظ سے دنیا کی 10 طویل ترین پروازیں کونسی ہیں۔ اب تک بلا تعطل یا نان اسٹاپ 10 طویل ترین پروازیں، روٹ، ایئرلائنز اور ان میں استعمال ہونے والے طیارے یہ ہیں۔ 1: آکلینڈ سے دوحا فاصلہ:...
2350 پتھریاں

بھارتی خاتون کے پتے سے 2 ہزار سے زائد پتھریاں برآمد

خاتون کے پیٹ سے 10 سے 15 ملی میٹر جسامت کی پتھریاں نکالی گئیں۔ ممبئی: بھارتی شہر ممبئی کے مقامی اسپتال میں ڈاکٹروں نے 50 سالہ خاتون کے پتے کا آپریشن کر کے 2350 پتھریاں نکال دیں۔ بھارتی خاتون کو تین برس سے پیٹ میں شدید درد کا سامنا تھا جس پر ڈاکٹرز نے انہیں پتے...