January 21, 2018, 1:55 am
thai khatoon

تھائی خاتون نے جیون ساتھی کے لیے اشتہار گھر کے باہر لگادیا

تھائی لینڈ کی ایک خاتون نے بہتر جیون ساتھی کی تلاش میں اپنے گھر کے باہر اشتہار لگادیا ہے۔ 65 سالہ خاتون سومپونگ چومپھوپراپیت تھائی لینڈ کے علاقے یوبون رشتھانی میں رہتی ہیں۔ انہوں نے شوہر کی تلاش کا جو انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے وہ خبروں اور سوشل میڈیا کی زینت بنا...
roosi nojawan

روسی نوجوان کا پیدائش سے پہلے مریخ پر رہنے کا دعویٰ

ماسکو: روس کے ایک نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پیدائش سے پہلے مریخ پر رہتا تھا اور زمین پر اس کا دوسرا جنم ہے۔ 20 سالہ روسی لڑکے بورسکا نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مریخ کا رہائشی ہے جب کہ خلاء کے حوالے سے لڑکے کے پاس بے تحاشا معلومات...
tayyaray ki hungami landing

دوران پرواز خاتون نے شوہر کی ٹھکائی کردی، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

چنائی: دوران پرواز خاتون نے شوہر کی بے وفائی کا بھید کھلنے پر جہاز میں ہی اس کی خوب دھنائی کردی اور بات اس قدر بڑھ گئی کہ طیارے کو ہنگامی طور پر اتارنا پڑا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ سے انڈونیشیا کے جزیرے بالی جانیوالی قطر ائرویز کی پرواز کو مسافر میاں بیوی...
zanjeeroon mein jakray hathi

50 سال تک زنجیروں میں جکڑے ہاتھی کو آزادی مل گئی

برطانیہ میں جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے بھارت میں 50 سال سے زنجیروں میں جکڑے ہاتھی کو آزاد کروادیا۔ ہاتھی خشکی کا سب سے بڑا جانور مانا جاتا ہے اسے زمانہ قدیم نے مختلف کاموں کے لیے استعمال کیاجاتا رہا ہے اس کے لیے انہیں خصوصی تربیت دی...
taaley

کیا آپ تالے پرموجود ننھے سوراخ کے پیچھے کا راز جانتے ہیں؟

کراچی: کہتے ہیں کوئی بھی چیز بیکار نہیں ہوتی ہر چیز کسی نہ کسی مقصد کے تحت بنائی جاتی ہے لیکن آج کا انسان مصروفیات کے باعث ان چیزوں پرغورنہیں کرپاتا۔ موجودہ دور میں انسانی مصروفیات بہت بڑھ گئی ہیں بلکہ اگر کہا جائے کہ انسان اس مشینی دور میں خود بھی مشین...
safar ke douran

سفر کے دوران نشست کا انتخاب، بتائے آپ کی شخصیت کے راز

نیویارک: سفر کے دوران اپنی پسندیدہ سیٹ کا ملنا بہت مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ کچھ لوگ سفر پر جانے سے بہت پہلے ایئرپورٹ، ریلوے اسٹیشن اور بس اسٹینڈ پہنچ جاتے ہیں تاکہ اپنی پسندیدہ سیٹ کا انتخاب کرسکیں اور ان کا سفر آرام سے گزرے۔ یہ حقیقت ہے کہ زیادہ تر لوگ سفر کے...
cigrette noshi

سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کیلیے اضافی چھٹیاں

ٹوکیو: جاپان میں ایک کمپنی نے سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کو اضافی چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔ عام طور پر دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین بار بار سگریٹ  نوشی کے لیے وقفہ لیتے ہیں جو بعض اوقات سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں کو ناگوار گزرتا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ سگریٹ نوشی...
Bharti gaon

بھارتی گاؤں جہاں سیکڑوں افراد کی ایک ہی تاریخ پیدائش ہے

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ایک گاؤں گیندی کھاتا میں 800 افراد کے ایک ہی دن پیدا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار سے تقریباً 20 کلومیٹر دور واقع گاؤں گیندی کھاتا سے تعلق رکھنے والے 800 افراد کے شناختی کارڈز پرتاریخ پیدائش یکم جنوری درج...
khatoon anchor

خاتون اینکر نے لائیو شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ ڈالے

قاہرہ: مصر میں ایک خاتون میزبان نے لائیو ٹی وی شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کی معروف خاتون اینکر منال خالد اپنے لائیو ٹی وی شو کے دوران دہشت گردوں کے ایک حملے میں 16 مصری فوجیوں کی ہلاکت پر رد عمل کا اظہار کررہی تھیں لیکن...
Sooraj makhi ban manas

دنیا کا نایاب ترین سورج مکھی بن مانس

جکارتہ: دنیا کے واحد سورج مکھی بن مانس کوبچا لیا گیا ہے جس کی صحت اب بہترہے اورجلد قدرتی ماحول کے حوالے کردیا جائےگا۔ تیزی سے جنگلات کی کٹائی، موسمی تبدیلی اورغیرقانونی شکار کے باعث  بن مانس کی نسل معدومی کی جانب تیزی سے گامزن ہے دوسری جانب دنیا کے پہلے نایاب ترین سورج مکھی بن مانس کو...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں