دلچسپ و عجیب

پاکستان

پاکستان کے اہم علاقے میں بڑ ی تعداد میں سانپ زمین سے باہر نکل آئے،شدید خوف و ہراس

تھرپارکر(این این آئی)صحرائے تھر میں شدید گرمی کی وجہ سے سانپ زمین سے باہر نکل آئے ہیں ۔چھاچھرو اور ڈاھلی کے علاقوں میں گوٹھ امین ڈانی، گوٹھ پبھے جو پار ،گوٹھ مٹھڑیو، گوٹھ ڈابی، جونیجا گوٹھ، رڑیارو گوٹھ، واھوڑی دورا گوٹھ، دلن جو تڑ، کانٹیو گوٹھ،بھاڈاری اور دیگر گوٹھوں میں شدید گرمی ہے۔سات...
Bharti fouji

بھارتی فوجی جنس تبدیل کرکے عورت بن گیا

ممبئی: بھارتی بحریہ نے جنس تبدیل کرکے مرد سے عورت بننے والے اپنے اہلکار کو برطرف کردیا۔ وشاکا پٹنم بندرگاہ پر تعینات 25 سالہ منیش کے گری نے اپنا آپریشن کراکر خود کو عورت بنالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منیش نے اکتوبر 2016 میں بحریہ سے تین ہفتوں کی چھٹی لی اور دہلی...

دنیا کی مہنگی ترین کلرنگ بُک، قیمت 30 لاکھ روپے

عمدہ چمڑے میں رکھے دس صفحات کی یہ کلرنگ بک 30 لاکھ روپے میں فروخت کی جائے گی۔: بشکریہ بورڈ پانڈا لندن: کیا آپ ایسی رنگ بھرنے والی کتاب خریدنا چاہیں گے جس میں صرف 10 صفحات ہیں اور اسے خریدنے کے لیے جائیداد فروخت کرنی پڑے۔ آپ کا جواب تو نفی میں ہوگا لیکن اوپر...
mُrdon

مُردوں کو خوبصورت بنانے کا مقابلہ خاتون گورکن کے نام

ٹوکیو: جاپان میں جنازے کی تدفین سے قبل مُردے کو خوبصورت بنانے کا ملک گیر مقابلہ ایک 23 سالہ نوجوان خاتون نے جیت لیا۔ اپنی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے  رینو تیرائی نے کہا، ’’میں نے اس مقابلے کے لیے ہر روز پریکٹس کی تھی۔ میں نے ہر عمل کی ویڈیو بنائی اور خود...
Japan

جاپان میں پالتو جانوروں کی شاہانہ آخری رسومات ادا کی جانے لگیں

ٹوکیو: جاپانی اپنے پالتو جانوروں سے بہت محبت کرتے ہیں اور ان کی موت کے بعد انہیں شاہانہ انداز میں دفنایا جاتا ہے جس پر لاکھوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔ حال ہی میں ٹوکیو میں پیٹ رینبو فیئسٹا منعقد ہوا جہاں جانوروں کے مرنے کے بعد ان کی تیاری، تدفین اور دیگر رسومات...
دلچسپ و عجیب

جنسی ہراسگی کے خاتمہ کے لیے MeToo# کے بعد ’ٹائم اپ‘ مہم

ہالی وڈ سمیت مختلف دفاتر میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے واقعات کو ختم کرنے کے لیے ادیبوں، ہیروئنوں اور ڈائریکٹروں نے ایک منصوبہ شروع کیا ہے۔ فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے تقریباً تین سو افراد اس مہم میں شامل ہیں اور اسے 'ٹائم اپ' کا نام...
فرانسیسی مصور

20 سال سے زیر نمائش مشہور فرانسیسی مصور کے 82 فن پارے جعلی نکلے

مصور ایچن تیرس کے فن پارے دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ پیرس: فرانس کے ایک عجائب گھر میں مصور ایچن تیرس کی نمائش کے لیے رکھے گئے 82 فن پارے جعلی نکلے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر ایلنئے میں مصور ایچن تیرس کے نام سے منسوب عجائب گھر میں مصور...

بل گیٹس 23 سال میں 18ویں مرتبہ دنیا کے امیر ترین شخص قرار

نیویارک: امریکی جریدے فوربس میگزین نے دنیا کے 2043 ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی ہے جس میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس 86 ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ ایک بار پھر پہلے نمبر ہیں۔ بل گیٹس پچھلے 4 سال سے مسلسل اس فہرست میں پہلے نمبر پر آرہے...

پیاسے پودے پانی کی آواز سن سکتے ہیں

میلبرن: پودے کیڑوں کی بھنبھناہٹ، سنڈیوں کے پتے کھانے کی آواز اور درختوں میں سیٹیاں بجاتی ہوئی ہواؤں کےلیے بھی کان رکھتے ہیں۔ اس تحقیق سے یہ معمہ حل ہوگیا ہے کہ آخرخشک ترین علاقوں میں بھی پودے ، شجر اور گھاس پھوس کس طرح پانی تلاش کرکے زندہ رہتے ہیں۔ اس کے لیے...
shakhsiyat

صرف ایک سوال کا فوری جواب اور آپ کی شخصیت بے نقاب

کراچی: ذیل میں ایک تصویر دی گئی ہے اور اس میں آپ سے ایک سوال کیا گیا ہے جس کا جواب آپ کو فوراً یعنی صرف ایک سیکنڈ کے اندر اندر دینا ہے۔ سوال صرف اتنا ہے کہ اس تصویر میں دکھائی دینے والے افراد میں سے کس کی مدد آپ سب سے...