دلچسپ و عجیب

خالی ڈرم کو سیڑھی بنا کر چار ببون تحقیقی مرکز سے فرار

فرار ہونے والے چار جانوروں کو دوبارہ قابو کرلیا گیا۔ ٹیکساس: امریکا میں ایک مشہور تجربہ گاہ میں جانوروں کی ذہانت کا عجیب واقعہ اس وقت پیش آیا جب لنگوروں (ببون) نے ایک خالی ڈرم کو دیوار کے سہارے لگایا اور اسے بطور سیڑھی استعمال کرتے ہوئے اس مرکز سے فرار ہو۔ لنگوروں کا فرار ٹیکساس …


وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

کلیپٹن اور میلینا کی محبت کی داستان پورے کروشیا میں مشہور ، مادہ اڑ ن سکتی لیکن نر بگلا ہرسال اس کےلیے آتا ۔ کروشیا: حال ہی میں منظر عام پر آنے والی، دو پرندوں کی محبت کی لازوال داستان نے دنیا بھر میں حساس دلوں کو پگھلا دیا۔ یہ کہانی نر بگلے کلیپٹن اور اس کی …


اب جہاز میں کھڑے ہو کر سفر کرنا ممکن

سروے میں ایک لاکھ 20 ہزار مسافروں میں سے اکثریت نے اونچی سائز کی نشستوں کو ترجیح دی تھی روم: گھنٹوں کے فضائی سفر میں نشست پر جم کر بیٹھنے سے اکتا جانے والوں کے لیے اچھی خبرکہ اب جہاز کے لیے ایسی نشستیں تیار کرلی گئیجس میں وہ کھڑے ہو کر بھی سفر کرسکیں گے۔ …


چھوٹی کھلونا کشتی نے ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرلیا

ایڈونچر کشتی کئی ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرچکیاور اس وقت جنوبی امریکا میں موجود اسکاٹ لینڈ: دو بچوں کی تیار کردہ ایک کشتی مسلسل ایک سال سے کھلے سمندروں میں تیر رہیاور ہزاروں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے باوجود اب تک ن ڈوبی۔ بچے عموماً چھوٹی کشتیاں تالاب یا سوئمنگ پول میں ہی چلاتے …


امریکا کے قدیم شاپنگ اسٹور کی مرمت کے دوران بندر کی ممی برآمد

بندر کی ممی پچاس سال پرانی ہو سکتی ۔ واشنگٹن: امریکا میں واقع سو سال قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو تعمیر کے دوران ’ایئر ڈکٹ‘ سے بندر کی ممی برآمد ہوئی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر قائم میننیا پولس کے صفحے پر شائع کی گئی بندر کی ممی کی تصویر نے ماہرین کو …


دبئی میں کچرے سے بنے لباس زیب تن کرنے والی خواتین

دبئی کی خواتین نے ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے کے لیے کچرے سے بنے لباس زیب تن کیے۔ دبئی: مارسکا اور ماریٹا نامی خواتین نے سڑکوں سے کچرا اُٹھانے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کرتے ہوئے کچرے سے بنا ہوا لباس زیب تن کر رکھاجس میں وہ راہ چلتے کچرا جمع کرتی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے …


کتے نے نومولود کی جان بچالی

برساتی نالے میں بچے کی آواز سن پر کتاُ رک گیا، پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقا میں ایک پالتو کتے نے نومولود بچے کی جان بچالی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ پورٹ الزبتھ شہر میں پیش آیا جہاں ایک خاتون اپنے پالتو کتے کے ساتھ واک کررہی تھی لیکن اچانک کتا ایک برساتی نالے کے …


مصری سائیکل سوار عالمی فٹ بال کپ کیلیے قاہرہ سے روس روانہ

محمد نوفل اپنی سائیکل پر تین براعظم سے گزریں گے۔ قاہرہ: مصری سائیکل سوار نے فٹبال ورلڈکپ میں 28 سال بعد مصر کی نامزدگی کے بعد خوشی کے اظہار کے طور پر ہزاروں کلومیٹر دور روس جانے کا فیصلہ کیا ۔ قاہرہ کے التحریر اسکوائر سے اپنی سائیکل پر سوار 24 سالہ محمد ابنِ نوفل نے …


شیشے کے پنجرے میں 13 سال سے قید خاتون

جوآنا میونوز چار عجیب و غریب امراض کی شکاراور گزشتہ 13 برس سے شیشے کے گھر میں رہنے پر مجبور میڈرڈ: اسپین کی 53 سالہ خاتون جوآنا میونوز گزشتہ 13 برس سے شیشے کے ایک کمرے نما پنجرے میں قیداور ان کے عزیز بھی ان کے قریب ن جاسکتے کیونکہ اس سے خاتون ہلاک ہوسکتی ۔ …


ہر سال ایک نیا نغمہ تیار کرنے والی انوکھی وہیل

وہیل ایک دوسرے کو مخاطب کرنے کے لیے کلاسیکل گلوگار کی طرح سُر اور لے پیدا کرتی واشنگٹن: بحر منجمد شمالی میں رہنے والی وہیل (Bowhead whale) سے متعلق حیران کن انکشاف ہوا کہ وہ سمندر کی تاریک تہہ میں ہر سال ایک نیا گانا تیار کرتیاور پورا سال اسے گنگناتی ۔ یوں تو وہیل سمندر کی …