safaid astraburi

حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

ٹوکیو: جاپان میں دل کی شکل کے پھل ڈھالنے یا چوکور تربوز اگانے کے دلچسپ تجربات کیے گئے ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ وہاں سفید اسٹرابیریاں بہت مشہور ہورہی ہیں لیکن سونے کے بھاؤ ہی فروخت ہورہی ہیں۔ جاپان میں بہت سے ادارے سفید اسٹرابیریاں کاشت کررہے ہیں لیکن شیرو ہوسیکی...

قاری کے پاس خود پہنچنے والے دنیا کے دلچسپ موبائل کتب خانے

ہالینڈ کی مشہور موبائل لائبریری جسے کنٹینر میں تعمیر کیا گیا ہے۔ لندن: دنیا بھر میں ایسی دلچسپ اور عجیب لائبریریاں بنائی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر حیرت ہوتی ہیں۔ اکثر لائبریریاں ایک جگہ سے دوسری جگہ کا سفر کرتی ہیں اور انہیں پالتو جانوروں سے لے کر بسوں تک میں قائم کیا گیا ہے۔ آئیں...
ریان اور کمبرلے

دلہا دلہن شادی کیلئے ‘خطروں کے کھلاڑی’ بن گئے

ریان اور کمبرلے اپنی شادی کے موقع پر— اکثر وبیشتر شادیاں، ہالز یا بینکوئیٹ میں ہوتی ہیں لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے نت نئی جگہوں اور مقامات کا انتخاب کرتے ہیں۔ ایسے ہی ایک امریکی جوڑے نے 400 فٹ اونچی پہاڑیوں...
fijjat spiner

سونے سے بنے ’فِجِٹ اسپنر‘ قیمت 17 لاکھ روپے

ماسکو: مغربی ممالک کے بعد ’فِجِٹ اسپنر‘ یا لٹو پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں جنہیں لوگ تفریح یا ذہنی تناؤ کم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ تیزی سے گھومنے والے ان دھاتی پہیوں کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ایک روسی کمپنی نے دنیا کا مہنگا ترین اِسپِنر بنایا ہے...
وفادار پرندہ

وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

کلیپٹن اور میلینا کی محبت کی داستان پورے کروشیا میں مشہور ہے، مادہ اڑ نہیں سکتی لیکن نر بگلا ہرسال اس کےلیے آتا ہے۔ کروشیا: حال ہی میں منظر عام پر آنے والی، دو پرندوں کی محبت کی لازوال داستان نے دنیا بھر میں حساس دلوں کو پگھلا دیا۔ یہ کہانی نر بگلے کلیپٹن اور اس...
Pakistani larka

اپنی گردن مکمل طور پر پیچھے گھمانے والا پاکستانی لڑکا

کراچی: پاکستانی نوجوان محمد سمیرایک ہی سمت کھڑے ہوکر اپنی گردن مکمل طور پر مخالف سمت میں 180 درجے زاویے پر موڑ سکتا ہے۔ کراچی کا یہ نوعمر لڑکا اپنے ہاتھوں کی مدد سے اپنا سر موڑ کر کمر کی جانب کرکے ہر ایک کو حیران کرسکتا ہے، محمد سمیر کی خواہش ہے کہ...
فضائی سفر

اب جہاز میں کھڑے ہو کر سفر کرنا ممکن

سروے میں ایک لاکھ 20 ہزار مسافروں میں سے اکثریت نے اونچی سائز کی نشستوں کو ترجیح دی تھی روم: گھنٹوں کے فضائی سفر میں نشست پر جم کر بیٹھنے سے اکتا جانے والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب جہاز کے لیے ایسی نشستیں تیار کرلی گئی ہیں جس میں وہ کھڑے ہو...
thai khatoon

تھائی خاتون نے جیون ساتھی کے لیے اشتہار گھر کے باہر لگادیا

تھائی لینڈ کی ایک خاتون نے بہتر جیون ساتھی کی تلاش میں اپنے گھر کے باہر اشتہار لگادیا ہے۔ 65 سالہ خاتون سومپونگ چومپھوپراپیت تھائی لینڈ کے علاقے یوبون رشتھانی میں رہتی ہیں۔ انہوں نے شوہر کی تلاش کا جو انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے وہ خبروں اور سوشل میڈیا کی زینت بنا...
haath se khoon

خاتون چہرے اور ہاتھ سے خون نکلنے کی پراسرار بیماری میں مبتلا

روم: اٹلی کی رہائشی خاتون ایسی پر اسرار بیماری میں مبتلا ہے جس کے چہرے اور ہاتھ سے پسینے کے ساتھ خون بھی آتا ہے۔ دنیا بھر میں آئے دن نت نئی اور مختلف نوعیت کی بیماریاں دیکھنے میں آتی ہیں جب کہ کسی بھی شخص کو زیادہ پسینہ آنے یا نہ آنے...
brazil

برازیل کا انوکھا خاندان جس کے ہر فرد کی 24 انگلیاں ہیں

برازیلیا: برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں مقیم ڈی سلوا خاندان کے ہر فرد کے ہاتھ میں 5 انگلیاں اور ایک انگوٹھا ہے جبکہ ہاتھوں اور پیروں کی کُل انگلیوں کی تعداد 24 ہے۔ اپنے شہر میں ’’دی فیملی آف سکس‘‘ کےنام سے شہرت رکھنے والی ڈی سلوا فیملی نے اضافی انگلیوں کو چھپانے کے بجائے...