بین الاقوامی

امریکی دفاعی بجٹ میں 80 کروڑ ڈالر کا حساب غائب ہونے کا انکشاف

امریکی ڈیفنس لاجسٹک ایجنسی کا سالانہ بجٹ 40 ارب ڈالر ہے واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع کی ڈیفنس لاجسٹک ایجنسی (ڈی ایل اے) کے پاس 80 کروڑ ڈالر کے اخراجات کا حساب نہیں مل سکا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا میں آڈٹ کرنے والی کمپنی ارنسٹ اینڈ ینگ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع …


ترکی کی فوج شام میں داخل

ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ کرد ملیشیا وائی پی جی کے خلاف کارروائی کے دوران ترکی کی فوج نے شام کی سرحد کے اندر پانچ کلومیٹر تک پیش قدمی کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان کی جانب سے کرد جنگجوؤں کو ’بہت جلد‘ کچلنے کا عندیہ دیا ہے ترکی نے شام میں کرد …


امریکہ کی قومی سلامتی کی حکمتِ عملی کا مرکز اب دہشت گردی نہیں ہے : میٹس

امریکہ کا کہنا ہے کہ اُس کی قومی سلامتی کا اہم مرکز اب دہشت گردی نہیں بلکہ دوسرے طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے۔ سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے دفاعی حکمتِ عملی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے لیے ‘چین اور روس جیسے ممالک سے خطرات بڑھ رہے ہیں۔’ جیمز میٹس نے روس …


سر ڈھانکنے والی خواتین کے لیے لااوریل کا حجاب شیمپو

برطانیہ میں ایک بیوٹی بلاگر نے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا ہے کہ انھوں نے شیمپو کی ایک کایا پلٹ اشتہاری مہم میں سکارف پہن کر شرکت کی ہے۔ امینہ خان پہلی خاتون ہیں جنھوں نے بالوں کی دیکھ بھال کے لیے چلنے والی ایک عام اشتہاری مہم میں سکارف پہن رکھا ہے۔ …


شمالی یورپ شدید طوفان کی زد میں، آٹھ افراد ہلاک

شمالی یورپ کے ممالک میں شدید طوفان کی زد میں ہیں، جہاں چلنے والی تندوتیز ہواؤں کی زد میں آ کر اب تک کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جرمنی اور نیدرلینڈز میں طوفان کے سبب تیز ہوائیں چلنے سے کئی درخت گر گئے ہیں اور مکانوں کی چھتیں اڑ گئی ہیں۔ …


سری لنکا: خاتون کو شراب خریدنے کے حق، نوٹیفکیشن واپس

سری لنکا کے صدر نے قانونی طور پر شراب خریدنے کے لیے خواتین کو مردوں کے مساوی حقوق دیے جانے کی ایک کوشش کو مسترد کر دیا ہے۔ صدر میتھری پال سری سینا نے ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے حکومت کو یہ حکم دیا ہے کہ وہ اس اصلاح کو …


امریکہ کا پاکستان کو ’نوٹس‘ کیا اور کتنا سنگین ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کے ذریعے اپنے ارادے تو ظاہر کر دیے ہیں لیکن ایسا کیا ہے جو امریکہ مسلسل پاکستان سے مانگ رہا ہے۔ اسلام آباد اور واشنگٹن میں سفارتی اور صحافتی ذرائع بتا رہے ہیں کہ امریکہ نے پاکستان کو واضح طور پر بتا دیا ہے کہ اگر اس کے مطلوبہ …


طالبان کی قید سے رہا ہونے والے کینیڈین شہری جوشوا بوئل 15 الزامات میں گرفتار

پانچ سال تک طالبان کے قبضے میں رہنے والے کینیڈین شہری جوشوا بوئل کو جنسی تشدد، غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے اور موت کی دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کینیڈا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق 34 سالہ جوشوا بوئل کو جن 15 مختلف الزامات کا سامنا ہے ان …


امریکہ اور پاکستان کے کشیدہ تعلقات میں اربوں ڈالر کی امداد پر بھی تنازع

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں اعتماد کا فقدان اور تعلقات میں اُتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کا صدر بننے کے بعد امریکہ اور پاکستان کے درمیان بیان بازی بہت بڑھ گئی ہے۔ سالِ نو کے موقع پر صدر ٹرمپ نے اپنی پہلی ہی ٹویٹ میں پاکستان کو آڑے ہاتھوں …


ٹرمپ کی پاکستان مخالف ٹویٹ پر پاکستانیوں کا غصہ اور انڈین خوش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو پاکستان کو دی جانے والی امداد کو احمقانہ فیصلہ قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ ‘پاکستان نے امریکہ کو جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا۔’ پاکستان نے صدر ٹرمپ کے اس بیان پر سخت احتجاج کیا ہے جبکہ پاکستانی شہری اس کے بعد سے مسلسل …